نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    ابھی کا ڈی ایس ایل آر کیا فل فریم ہے؟ ہماری بیگم کینن کے رنگوں کی دیوانی ہیں۔ سونی پر منتقل ہونے کی کوشش کوُکوئی پذیرائی نہ مل سکی۔
  2. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    جی بالکل! جاپان میں سی فوڈ کے کیا کہنے اور مسلز کی تو کیا ہی بات تھی۔
  3. عرفان سعید

    مبارکباد @سید عاطف علی بیس ہزاری

    بہت عنایت! اللہ کا لاکھ شکر ہے۔ امید ہے آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
  4. عرفان سعید

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    پچھلے سال کی طویل علالت کے بعد طبیعت بہت بیزار سی ہو گئی اور کافی مصروفیات بھئ آڑے آتی رہیں۔جن کے باعث بہت عرصے بعد آنا ہوا-
  5. عرفان سعید

    مبارکباد @سید عاطف علی بیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو بیس ہزاری منصب جناب ٔ سید عاطف علی
  6. عرفان سعید

    اعداد و شمار کی دنیا!

    اچھا سلسلہ ہے وقار! لڑی کی امان چاہیے تو اعدا و شمار کو مشرق کے حصار سے نکلنے نہ دیں۔ 😊
  7. عرفان سعید

    بدترین دہشت گردی وہ ہے جو مذہب کے لبادے میں کی جائے۔

    بدترین دہشت گردی وہ ہے جو مذہب کے لبادے میں کی جائے۔
  8. عرفان سعید

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو سیما صاحبہ!
  9. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    سفر نامہ تو چلتا رہے گا یہ بتائیے کہ مررلیس پر ہجرت کی؟ نائکون کے ہی اسیر ہیں ۔؟ یا اب کوئی اور؟
  10. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    حالیہ تصاویر سے جاپان یاد آگیا جہاں طرح طرح کی سی فوڈ سے لطف اٹھایا۔
  11. عرفان سعید

    بہت بہت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو
  12. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    یہاں حکومت نہ تو جبری ویکسین لگوا سکتی ہے اور نہ تنخواہ ہی روکی جاسکتی ہے۔ کرونا کے عروج کے زمانے میں، ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں معاشرتی پابندیوں سے سابقہ ضرور پیش آتا ہو گا۔ جیسے ہوائی سفر میں رکاوٹ، ریسٹورنٹ میں داخلہ کرونا سرٹیفکیٹ سے مشروط،سماجی تقریبات میں داخلے پر پابندی وغیرہ وغیرہ
  13. عرفان سعید

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
  14. عرفان سعید

    تمام احباب کی نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ!

    تمام احباب کی نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ!
  15. عرفان سعید

    یاد رکھنے اور دعاؤں کا بہت شکریہ عاطف بھائی! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ طبعیت بہت بہتر ہے۔ جاب...

    یاد رکھنے اور دعاؤں کا بہت شکریہ عاطف بھائی! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ طبعیت بہت بہتر ہے۔ جاب پر باقاعدگی سے جانا شروع کر دیا ہے۔ جسم میں توانائی اور ذہن کی چابکدستی اللہ کے فضل سے اب بحال ہے۔ زندگی اب اپنے معمول پر آچکی ہے۔
  16. عرفان سعید

    اللہ تعالی مکمل شفا یاب فرمائیں۔ آمین

    اللہ تعالی مکمل شفا یاب فرمائیں۔ آمین
  17. عرفان سعید

    اب تو بہت بہتر ہے۔ نقاہت اور سانس کا مسئلہ آہستہ آہستہ بہتر ہو گا۔ سب سے مشکل اور تکلیف دہ امر...

    اب تو بہت بہتر ہے۔ نقاہت اور سانس کا مسئلہ آہستہ آہستہ بہتر ہو گا۔ سب سے مشکل اور تکلیف دہ امر یہ تھا کہ اپنی جاب کے سلسلے میں بلجیم میں تھا جب کورونا کا حملہ ہوا۔ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہوٹل میں ہی قرنطینہ ہوا۔ لیکن روز بروز طبیعت بگڑتی گئی، جس کے باعث بلجیم میں ہی ہسپتال میں دس دن قرنطینہ میں...
  18. عرفان سعید

    جی بالکل۔ ابھی ڈیڑھ ہفتہ مزید چھٹیوں پر ہوں۔

    جی بالکل۔ ابھی ڈیڑھ ہفتہ مزید چھٹیوں پر ہوں۔
Top