نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ورڈل/اردل

    خوب اسم بامسمی ہے!
  2. عرفان سعید

    ورڈل/اردل

    پہلے پہل تو میں اسے ارطغرل سمجھا!
  3. عرفان سعید

    ورڈل/اردل

    سیاہ و سفید کا معاملہ ہے!:)
  4. عرفان سعید

    لیکن اس سے پہلے یہ ہوا کہ ایک ننھے سے موبائل پر پانچ حروف کی گیم کے ارد گرد سارا خاندان اکٹھا ہو...

    لیکن اس سے پہلے یہ ہوا کہ ایک ننھے سے موبائل پر پانچ حروف کی گیم کے ارد گرد سارا خاندان اکٹھا ہو کر مجموعی ذہانت استعمال کر رہا تھا! 😀
  5. عرفان سعید

    تین منٹ سولہ سیکنڈ Wordle 215 6/6 ⬜🟨🟨⬜🟩 ⬜⬜⬜⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩

    تین منٹ سولہ سیکنڈ Wordle 215 6/6 ⬜🟨🟨⬜🟩 ⬜⬜⬜⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  6. عرفان سعید

    Wordle کے نتیجے کے ساتھ حل کرنے میں صرف کردہ وقت بھی لکھا جائے تو دلچسپ ہو گا

    Wordle کے نتیجے کے ساتھ حل کرنے میں صرف کردہ وقت بھی لکھا جائے تو دلچسپ ہو گا
  7. عرفان سعید

    میں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لوں! Wordle 214 3/6 ⬜⬜🟨⬜🟩 ⬜⬜⬜🟨⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩

    میں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لوں! Wordle 214 3/6 ⬜⬜🟨⬜🟩 ⬜⬜⬜🟨⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  8. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    سرکاری ٹیلی فون کا بھولنا تو انسانی خطا شمار کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ایسے حالات میں جب کیسز بڑھ رہے ہیں اور حکومت مختلف نوعیت کی پابندیاں عائد کر رہی ہے، وہاں رول ماڈل بننے کی بجائے پابندیوں کو نظر انداز کرنا سنگین غلطی ہے۔
  9. عرفان سعید

    یہ بیس تو موجود ہے اور سیالکوٹ میں دوبارہ نظر آیا

    یہ بیس تو موجود ہے اور سیالکوٹ میں دوبارہ نظر آیا
  10. عرفان سعید

    حرارتی درجہ بندی! :)

    حرارتی درجہ بندی! :)
  11. عرفان سعید

    منفی بیس!

    منفی بیس!
  12. عرفان سعید

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ماشاء اللہ! بہت خوب غزل کہی آپ نے
  13. عرفان سعید

    جن لوگوں کی حالت یہ ہو جائے کہ اسٹیکر لگانے یا اتارنے کو تکریم یا توہین کا معیار قرار دے لیں، اس...

    جن لوگوں کی حالت یہ ہو جائے کہ اسٹیکر لگانے یا اتارنے کو تکریم یا توہین کا معیار قرار دے لیں، اس قوم کی علمی حالت کی فاتحہ ہی پڑھی جا سکتی ہے!
  14. عرفان سعید

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    توہینِ رسالت اور تکریمِ رسالت کا معیار اب یہ ہے کہ مشینوں پر اسٹیکر لگائے جائیں یا اتارے جائیں! انا للہ وانا الیہ راجعون
  15. عرفان سعید

    افسوس ناک!

    افسوس ناک!
  16. عرفان سعید

    مذہبی غنڈہ گردی اور جہالت کی انتہا ہے!

    مذہبی غنڈہ گردی اور جہالت کی انتہا ہے!
Top