نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اسی خوف سے کبھی اے آئی کے حوالے اپنا شعر نہیں کیا کہ کہیں مرزا غالب کی اہانت کا مرتکب نہ ہو جاؤں! :)

    اسی خوف سے کبھی اے آئی کے حوالے اپنا شعر نہیں کیا کہ کہیں مرزا غالب کی اہانت کا مرتکب نہ ہو جاؤں! :)
  2. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آٹو فوکس لینز کے بارے تو کبھی ایسا نہیں سوچوں گا، لیکن کچھ فنش دوستوں کی وساطت سے مینول فوکس وینٹج لینز کی اچھی خاصی مشترکہ کلیکشن ہو گئی ہے۔ ان میں ایک دو کے اپرچر کی میکانیات کام نہیں کر رہی۔ اس لیے سوچ رہا تھا کہ خود ہی کچھ آپریشن کیا جائے، لینز ٹھیک نہ ہوا تو کچھ سیکھنے کا موقع ہی مل جائے گا۔
  3. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کافی دنوں سے ذہن میں گرین پاستا بنانے کا سودا سمایا ہوا تھا۔ اس سے پہلے کبھی نہیں بنایا تھا۔ آج شام اشیائے خورونوش کی خریداری میں تازہ اجزائے ترکیبی مل گئے تو فورا گھر آکر سب کے لیے بنایا۔ کچھ تراکیب دیکھنے کے بعد خود ہی کچھ ترمیم و اضافہ کیا۔ سب کو بہت پسند آیا۔ حسبِ عادت تصویر لینا بھول گیا۔...
  4. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    میرے ذہن میں یہی تھا۔ کچھ عرصہ پہلے ذیل کی ویڈیو میں دیکھا تھا۔
  5. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    سینسر کی صفائی کے لیے کن آلات کی ضرورت ہوتی ہے۔؟ لگے ہاتھوں یہ بھی پوچھتا چلوں کہ کبھی کسی لینز کو کھول کر ٹھیک کیا ہے۔؟
  6. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    شاید آپ نے سفاری والی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ آپ تصاویر ہمیشہ را فارمیٹ میں لیتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پراسسنگ کے لیے کیا استعمال کرتے ہیںٍ؟
  7. عرفان سعید

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    ابھی ابھی حسن سے سورۃ الرحمن زبانی سننا شروع کی ہے۔ سارہ ساتھ والے کمرے میں اپنی ماں کو سنا رہی ہے۔ جب سے دونوں نے دو دو بار قرآن ختم کیا ہے، ان کے روز کے معمولات میں زبانی یاد کیا گیا قرآن کا حصہ سنانا شامل ہے۔ زبانی سنانے میں نصف تیسواں پارہ، سورہ یس، سورہ الرحمن، سورہ الملک شامل ہیں۔ پچھلے...
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ، اب تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ تین ویکسین کے باوجود بلجیم میں ہسپتال میں تنِ تنہا شدید بیماری سے لڑنا پڑا۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تین ویکسین نہ ہوئی ہوتیں تو آج اس دنیا میں نہ ہوتا۔ بلجیم سے تو گرتا پڑتا فن لینڈ واپس پہنچ گیا۔ لیکن شدید نقاہت تو بتدریج بہتر ہوتی رہی لیکن زندگی کی تمام...
  9. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    مکمل متفق ہوں آپ کی بات سے۔ کم روشنی میں فل فریم بہت بہتر کام کرتا ہے۔ اس کے علاوہ تصویر کی گہرائی فل فریم میں بہت بہتر ہے۔ کچھ دن پہلے ایک فنش دوست سے کینن آر پی کچھ دن تجربہ کرنے کے لیے لیا۔ بنیادی مقصد کچھ ونٹیج لینزز کو آڈاپٹر کے ساتھ فل فریم سینسر کے ساتھ استعمال کرنا تھا۔پہلی بار فل فریم...
  10. عرفان سعید

    بہت شکریہ قبلہ محمد وارث صاحب

    بہت شکریہ قبلہ محمد وارث صاحب
  11. عرفان سعید

    بہت شکریہ عبید انصاری

    بہت شکریہ عبید انصاری
  12. عرفان سعید

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    نظریں آج بھی تجھ کو ڈھونڈھ رہی ہیں اے میرے دشمنِ فرحاں! تو ہی کہہ گیا تھا دسویں کر لو پھر آگے پڑھائی آساں َ:)
  13. عرفان سعید

    جی ضرور انشاءاللہ! اب آنا جانا رہے گا۔

    جی ضرور انشاءاللہ! اب آنا جانا رہے گا۔
  14. عرفان سعید

    یاد رکھنے کا بہت شکریہ ظہیراحمدظہیر ! اللہ کا شکر کہ سب ٹھیک ٹھاک ہے۔بہت سی مصروفیات کے باعث کچھ...

    یاد رکھنے کا بہت شکریہ ظہیراحمدظہیر ! اللہ کا شکر کہ سب ٹھیک ٹھاک ہے۔بہت سی مصروفیات کے باعث کچھ مشغولات ترک کرنا پڑے۔ اب کچھ ذہنی فراغت ملی تو اس کوچے کا دوبارہ رخ کیا۔ امید ہے آپ بھی بالکل خیریت سے ہوں گے۔
  15. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    اگر اے-پی۔ایس۔سی مرر لیس پر رہیں تو ایف ماؤنٹ لینز نئے کیمرے کے زیڈ ماؤنٹ پر مناسب آداپٹر کے ساتھ بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ کینن میں تو مسئلہ نہیں ہوا۔ نائکون کو آپ زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔
  16. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    سونی کا مررلیس بکوا دیا بیگم نے! اب کینن کا R10خریدا ہے- اگر آپ کینن پر منتقلی کا سوچ رہے ہیں اور فل فریم ترجیح نہیں تو R10 یا زیادہ فیچر کے لیے R7، کی آپشن ہے۔ اگرچہ مررلیس پر منتقلی کے بعد کیمرے کا لینز ماؤنٹ ای-ایف سے آر-ایف میں تبدیل ہو گیا ہے لیکن کینن کے پرانے ای-ایف لینز مناسب آڈاپٹر کے...
  17. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام جاسمن صاحبہ پچھلے سال کی طویل علالت کے بعد صحت کی مکمل بحالی تک کافی وقت لگا۔ اس کے بعد مصروفیات کا یک پہاڑ منتظر تھا کہ جس کے باعث بہت سے مشغولات ترک کرنا پڑے۔
  18. عرفان سعید

    ک سے اوریگن

    بالکل! اور اگر اے پی ایس سی سینسر ہوا تو کراپ فیکٹر اسے 1500 سے 1600 تک کر دیگا۔
Top