نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تولی پیر چلتے ہیں

    مختصر اور دلچسپ روداد
  2. عرفان سعید

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  3. عرفان سعید

    گردن کی پچھلی دائیں طرف شدید درد سے آغاز ہوا اور پھر سر کی دائیں طرف سے پیپ نکلنا شروع ہوئی۔...

    گردن کی پچھلی دائیں طرف شدید درد سے آغاز ہوا اور پھر سر کی دائیں طرف سے پیپ نکلنا شروع ہوئی۔ اللہ کا شکر کہ ڈاکٹر نے پہلے معائنے میں ہی اسے تشخیص کر لیا اور بروقت دوائی سے جلد صحت یاب ہوگیا۔
  4. عرفان سعید

    بہت بہتر! لیکن ہسپتال سے آئے اب چوتھا ہفتہ گزر رہا ہے اور اب بھی جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے...

    بہت بہتر! لیکن ہسپتال سے آئے اب چوتھا ہفتہ گزر رہا ہے اور اب بھی جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے اور بات کرتے سانس اکھڑ جاتا ہے۔
  5. عرفان سعید

    تولی پیر چلتے ہیں

    یہ تو یقینا نہیں برسا ہو گا! :)
  6. عرفان سعید

    ویکسین کی تین شاٹس کے باوجود کرونا کے حملے نے دنوں ہسپتال میں مقید کیے رکھا!

    ویکسین کی تین شاٹس کے باوجود کرونا کے حملے نے دنوں ہسپتال میں مقید کیے رکھا!
  7. عرفان سعید

    اس سال مئی میں شنگلز نے بھی مزہ چکھا دیا۔

    اس سال مئی میں شنگلز نے بھی مزہ چکھا دیا۔
  8. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل علالت کے باعث زندگی کے تمام معمولات متاثر رہے۔ یاد رکھنے کا شکریہ
  9. عرفان سعید

    مبارکباد شادی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو خان صاحب!
  10. عرفان سعید

    ورڈل/اردل

    #Worldle #32 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  11. عرفان سعید

    گھریلو کام کاج کی عادت، ضعیف خواتین کی تندرستی کا راز

    یہ نسخہ مردوں کے لیے بھی کار آمد ہے۔
  12. عرفان سعید

    بد دیانتی ہر حال میں بددیانتی ہی رہے گی۔

    بد دیانتی ہر حال میں بددیانتی ہی رہے گی۔
  13. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ تو بہت اٹی ہوئی روٹی ہے! :)
  14. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    حلوہ بھی پھر تھوڑا ملے گا! :)
  15. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کہانی کا سبق یہ ہے کہ ہر وقت مکی پہ مکی مارنے کی ضرورت نہیں! :)
  16. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مولوی اور حلوہ تو سنا تھا، شاعر کب سے حلوے کے دیوانے ہو گئے؟ :)
  17. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    سرٹیفائیڈ کیمیائی حلوائی! :)
  18. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    فن لینڈ کی ہوائی ٹکٹ خریدیں اور آجائیں حلوہ کھانے!
Top