نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    واہ۔۔۔کمال است داد حاضر ہے
  2. عاطف ملک

    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ

    سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ
  3. عاطف ملک

    دلِ مضطر تجھے کس طور سنبھالا جائے

    بہت خوبصورت۔۔۔۔بہت عمدہ کلام جناب واہ لاجواب۔ بہت داد
  4. عاطف ملک

    ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کو (احمد مشتاق)

    ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کو یہ نیا کھیل ملا ہے مِری تنہائی کو تھا جو سینے میں چراغِ دلِ پُرخوں نہ رہا چاٹیے بیٹھ کے اب صبر و شکیبائی کو دلِ افسردہ کسی طرح بہلتا ہی نہیں کیا کریں آپ کی اس حوصلہ افزائی کو خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے، لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو نگہِ...
  5. عاطف ملک

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بہترین میچ رہا اور شاندار کارکردگی پاکستانی ٹیم کی۔زبردست
  6. عاطف ملک

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    آمین۔ درست فرمایا متشکرم محترمی
  7. عاطف ملک

    ہمارے دل میں محبت ہے کملی والے ﷺ کی

    آمین بہت شکریہ بہت شکریہ آمین جزاک اللہ محترمی
  8. عاطف ملک

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔آپا جی یہ تو بہت کم قیمت ہے، اس سے بہت اچھی آفر تو میں تین روز قبل نامنظور کر چکا، وہ بھی امریکی شہریت کے ساتھ;) میں تو اچھی امیدیں لے کر بیٹھا تھا، لیکن لگتا ہے یہاں لباس کی بھی قیمت نہیں، آدمی کی کیا ہونی بہت شکریہ محترمی۔:) بہت نوازش:)
  9. عاطف ملک

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    اوور آل ٹھیک ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ ویسے بھی یہ لکھنا لکھانا تو محفل میں حاضری کا بہانہ ہے۔کیونکہ مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا ارے واہ۔۔۔۔زہے نصیب۔ بھیا جی آئے ہیں۔ آپ کی داد اور دعاؤں کا بے حد شکریہ۔۔اور آپ کیلیے بھی ڈھیروں دعائیں آپا جی خالی خولی لان نہ ہو بلکہ ساتھ اٹیچ گیراج اور گھر بھی...
  10. عاطف ملک

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت خوب راحل بھیا۔۔۔۔عمدہ اشعار ہیں۔ داد قبول کیجیے
  11. عاطف ملک

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    بس آج کل ہر جگہ کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی کی وکٹ گرا رہا ہے، سو ہم نے بھی مصرعوں کی وکٹیں گرا دیں۔ ویسے برا لگ رہا ہے اسقاط؟
  12. عاطف ملک

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    خوں رلاتی تری فرقت ہے مجھے ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے دکھ ہیں، رنجوری ہے، کلفت ہے مجھے زیست کرنا بھی صعوبت ہے مجھے دل کہ خوشیوں بھری جنت تھا کبھی آج اک قریۂِ وحشت ہے مجھے راہِ الفت میں وہ آیا ہے مقام ہر نیا درد بھی راحت ہے مجھے چھوڑ کر تجھ کو چلا جاتا مگر کیا کروں تجھ سے محبت ہے مجھے جس...
  13. عاطف ملک

    ہمارے دل میں محبت ہے کملی والے ﷺ کی

    میں نے تدوین کر کے بدر و حنین کر دیا ہے۔جزاک اللہ اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد و بارک وسلم بہت شکریہ
  14. عاطف ملک

    ہمارے دل میں محبت ہے کملی والے ﷺ کی

    لبوں پہ اس لیے مدحت ہے کملی والے کی ہمارے دل میں محبت ہے کملی والے کی ہے جیسے رب کی حکومت سبھی جہانوں پر ہر اک جہان پہ رحمت ہے کملی والے کی بس اک خدا ہے مقامِ حضور سے واقف ورا بشر سے حقیقت ہے کملی والے کی عطا بھی ایسی کہ باقی رہے نہ کوئی طلب وہ فیض و جود و سخاوت ہے کملی والے کی گواہی دیتے...
  15. عاطف ملک

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    بہت نوازش جناب بہت شکریہ محترمی ارے واہ۔۔۔۔۔خوبصورت جو مجھے سمجھ آ سکا وہ تو ایک ہی مصرع تھا جس میں غالباً کچھ کسر رہ گئی۔۔۔۔ درد مندی ہی یہاں ہو گا شَرَف کا مِعْیار باقی مجھے تو بہترین لگا۔
  16. عاطف ملک

    غزل: وفاداری کا ملتا اب صلہ نئیں!

    خوبصورت غزل ہے راحل بھیا بہت داد
  17. عاطف ملک

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    نوازش:) بہت شکریہ آپا:giggle: جزاک اللہ آپا:) بہت بہت شکریہ استاذی۔۔۔۔آپ کا یہ تبصرہ ہی مجھ ایسوں کیلیے تمغۂ امتیاز ہے:giggle:
  18. عاطف ملک

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    بہت شکریہ۔۔۔۔اس کو دیکھتا ہوں۔ بہت شکریہ جی استادِ محترم، ایسے ہی کر دیتا ہوں۔ آپ کی رہنمائی کی ضرورت شاید بہت عرصہ رہے گی۔اللہ آپ کو بہترین صحت و عافیت میں رکھے۔آمین
  19. عاطف ملک

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    وعلیکم السلام یاسر بھائی، اشعار کی پسندیدگی پر ممنون ہوں۔:) آپ کی تجویز پہ غور کرتا ہوں کیونکہ میں نے اس پہلو سے مطلع پر غور نہیں کیا۔کیا مطلع میں ابلاغ کے مسائل لگ رہے ہیں؟ یہ اسی تجویز کے تناظر میں پوچھ رہا ہوں۔ شکریہ محترمی:) :) کریں بسم اللہ پھر:p ہم تو منتظر ہیں کہ کوئی اس کوچہ کا بھی رخ...
  20. عاطف ملک

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    کافی عرصے بعد کچھ اشعار ہوئے ہیں بلکہ کہے ہیں۔اساتذہ اور محفلین کی خدمت میں اس امید کے ساتھ پیش ہیں کہ اپنی رائے ضرور دیں گے۔ ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو آہ کہتا ہوں مَیں پلکوں سے گرے پانی کو جس کے ہونے سے نہ محسوس ہو نادار کا دُکھ زہر کہتا ہوں میں اس شے کی فراوانی کو زندگانی میں محبت...
Top