نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    ترے لہجے کی لکنت نے، ترے نظریں چرانے نے

    ایک کاوش احباب کے ذوق کی نذر: ترے لہجے کی لکنت نے، ترے نظریں چرانے نے بھرم اک پل میں توڑے ہیں کئی تیرے بہانے نے کبھی شاداں، کبھی برہم، کبھی مائل، کبھی گم سم ستم ڈھائے ہیں کیا ہم پر تمہارے یوں ستانے نے تخیل کو تو بس درکار تھی تحریک اتنی سی اسے دیکھا غزل لکھی نئی اس کے دِوانے نے کہیں کوہِ محبت...
  2. عاطف ملک

    ایک غزل برائے اصلاح

    خوبصورت اشعار ہیں بھئی۔۔۔۔بہت داد:applause:
  3. عاطف ملک

    طبیبانہ ہزل: اپنی "ای آر" بڑھ نہ جائے کہیں

    شکریہ اووپس:quiet: قلیل المدتی اثرات میں شاید آنکھوں کی پتلیاں سکڑتی ہوں گی لیکن شراب کے طویل مدتی اثرات سے لیور سکڑنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ استادِ محترم، ہو تو سکتا ہے۔۔۔۔۔لیکن غلطی سے(n)
  4. عاطف ملک

    طبیبانہ ہزل: اپنی "ای آر" بڑھ نہ جائے کہیں

    جی جناب، ہمیں بھی اسی دشت کی سیاحی کی سعادت ملی ہوئی ہے :LOL: بہت شکریہ بہت شکریہ :)
  5. عاطف ملک

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    شکراً ہمم۔۔۔۔چلیں اس کو بھی دیکھتا ہوں:)
  6. عاطف ملک

    طبیبانہ ہزل: اپنی "ای آر" بڑھ نہ جائے کہیں

    (ناصرؔ کاظمی سے معذرت) اپنی "ای آر"* بڑھ نہ جائے کہیں آج "ایس کے"* ہی لڑ نہ جائے کہیں مجھ کو کرنی پڑی ہے سی پی آر* کوئی پٹھا اکڑ نہ جائے کہیں ڈیوٹی پر لیٹ جا رہا ہوں آج ناشتہ مجھ کو پڑ نہ جائے کہیں ایچ او* لائی ہے میرے واسطے کیک میرا ایس آر* سڑ نہ جائے کہیں ڈر ہی رہتا ہے روز راؤنڈ پر اے پی*...
  7. عاطف ملک

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    سنو کل فیصلہ ہو گا اہاہاہا اہاہاہا اسی دیرینہ قضیے کا اہاہاہا اہاہاہا:p
  8. عاطف ملک

    اداسی بال کھولے سو رہی ہے

    شکریہ احسن بھائی:) بہت شکریہ:)
  9. عاطف ملک

    دن ہو چکا اگر تو کیا، بانگِ درا سنائے کیوں

    بہت شکریہ:) استغفراللہ۔۔۔۔کہاں پہنچا دیا بھائی:p بہت شکریہ اس حسنِ گمان کیلیے:) بہت شکریہ شکیب بھائی:)
  10. عاطف ملک

    اداسی بال کھولے سو رہی ہے

    کہیں مصرعِ طرح "اداسی بال کھولے سو رہی ہے" پر مشقِ سخن ہو رہی تھی۔ہماری بھی کچھ اوٹ پٹانگ سی تک بندیاں ہو گئیں۔محفلین کی خدمت میں پیش ہیں خلش ہر ایک سچی ہو رہی ہے میری بیگم مجھی کو دھو رہی ہے ذرا سا بھی نہیں رویا میں پِٹ کر وہ مجھ کو پیٹ کر بھی رو رہی ہے وہ مجھ سے لڑ کے اتنی تھک چکی تھی...
  11. عاطف ملک

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    بہت شکریہ تابش بھائی:) بہت نوازش استادِ محترم:)
  12. عاطف ملک

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    خوبصورت کلام ماشااللہ۔ بالخصوص یہ اشعار تو:redheart:
  13. عاطف ملک

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    :) شکریہ نوازش احمد بھائی:)
  14. عاطف ملک

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    واہ۔۔۔۔بہت خوبصورت کلام ہے۔ ہر شعر لاجواب۔ بہت داد عرفان بھائی:)
  15. عاطف ملک

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے ہمارا دل جو تری یاد کے حصار میں ہے لرز اٹھا ہے فلک، تھرتھرا رہی ہے زمیں وہ سوز و درد بھرا آہِ دل فگار میں ہے جو ہم سے کی بھی تو ظالم نے بات ایسی کی کہ سن کے دل کو سکوں ہے نہ جاں قرار میں ہے میں چاہتا ہوں کہ سب ہار کر تجھے جیتوں تو سوچتا ہے تری جیت میری ہار میں...
  16. عاطف ملک

    غزل: دل لگانے کی کیا ضرورت ہے

    بہت شکریہ تابش بھائی:in-love: وعلیکم السلام:) شکریہ ہمارے اشعار سے "فال" نکل رہی ہے تو یہ سائیڈ بزنس بھی شروع کر دیتے ہیں:p اچھا مشورہ :rollingonthefloor: الحمدللہ سب بخیر ہے۔ اللہ آپ کو بہترین صحت و عافیت میں رکھے،آمین۔ والسلام
  17. عاطف ملک

    غزل براہِ اصلاح : بے سبب خود کو بے قرار کیا

    السلام علیکم، امید ہیں آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ آپ نے اپنا کلام اصلاح کیلیے پیش کیا ہے۔ اصلاح تو اساتذہ اور اہلِ علم ہی کا کام ہے اور وہ ہی کریں گے۔ہم تو اس شعر کو یاد کرتے ہوئے یہاں آ پہنچے۔ سخت کافر تھا جس نے پہلے میرؔ مذہبِ عشق اختیار کیا ایک دو باتیں ضمناً عرض کرنا چاہوں گا جو کہ غالباً اسی...
Top