نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم خود اس فہرست سے نکل چکے ہیں بھیا۔اور یہ رضاکارانہ ہجرت ہے۔ جونؔ کہتے تھے علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے ہم کہتے ہیں۔۔۔۔ یہی ہے حل کہ جوانوں کی صف سے اٹھ جاؤں وگرنہ یوں بھی مری کب کسی نے مانی ہے:unsure:
  2. عاطف ملک

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    خوبصورت۔۔۔۔بہت عمدہ بالخصوص
  3. عاطف ملک

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سب سے پہلے تو اس کارنامے پر منتظمین کو مبارکباد۔ راحل بھائی، خلیل الرحمٰن صاحب کی کاوشوں پر ان کیلیے دادِ تحسین۔ پھر منتظمینِ مشاعرہ کا اس بات پہ بہت بہت شکریہ کہ مجھ ایسے متشاعر کو ایسے نابغوں کے درمیان لا بٹھایا۔ استادِ محترم الف عین صاحب، محترم سید عاطف علی اور جناب عرفان علوی صاحب کا بہت...
  4. عاطف ملک

    تُو بن گیا ہے دولہا کنوارا میں رہ گیا

    تیرا غم میرا غم ایک جیسا وغیرہ:LOL: وعلیکم السلام۔۔۔۔اس محبت کیلیے ممنون ہوں کوشش تو ہوتی ہے کہ حاضری دی جائے لیکن کبھی کبھی خاموش دورہ کر کے غائب ہو جاتا ہوں۔ ویسے بھی کرونا کی تیسری لہر کی وجہ سے مصروفیات بڑھ گئی تھیں۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا:p شکریہ محترمہ:) اظہار ہی تو نہیں...
  5. عاطف ملک

    تُو بن گیا ہے دولہا کنوارا میں رہ گیا

    اب تو شمار کرنا بھی مشکل ہو گیا:unsure: پھر دوسرے مصرع میں کچھ تبدیلیاں کرنی پڑتیں:p :cry2: شکریہ بھائی:battingeyelashes:
  6. عاطف ملک

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    بہت خوب راحل بھائی بالخصوص یہ اشعار تو لاجواب ہیں:redheart:
  7. عاطف ملک

    تُو بن گیا ہے دولہا کنوارا میں رہ گیا

    آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور ہم کنواروں کیلیے انتہائی صبر آزما وقت ہے۔اسی کیفیت کو نظم کرنے کی ایک کوشش پیش ہے۔ تُو بن گیا ہے دولہا کنوارا میں رہ گیا ہے جان لیوا صدمہ کنوارا میں رہ گیا مِس کال دے کے میں تجھے شب بھر ستاؤں گا ہے جرم تیرا اتنا کنوارا میں رہ گیا وہ عمر جس میں جوششِ الفت تھی...
  8. عاطف ملک

    شعر وہ پڑھتا نہیں، بات میں کر سکتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک"

    شعر وہ پڑھتا نہیں، بات میں کر سکتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک"
  9. عاطف ملک

    نظر لکھنوی نعت: منال و مال، نہ سیم و زر و گہر کے لیے

    ماشااللہ۔۔۔۔۔بہترین کلام تمام اشعار ہی خوبصورت ہیں۔بلکہ خوب سے خوب تر والا معاملہ ہے۔سبحان اللہ اللہ قبول فرمائے،آمین
  10. عاطف ملک

    نعت: یا رب عطا ہو ایسی محبت حضور کی

    بہت شکریہ تابش بھائی:)
  11. عاطف ملک

    نعت: یا رب عطا ہو ایسی محبت حضور کی

    نعت یا رب عطا ہو ایسی محبت حضور کی ہر اک ادا سے جھلکے اطاعت حضور کی "توحید کا شعور ہے رحمت حضور کی" عرفانِ ذاتِ حق ہے بدولت حضور کی سارے پیمبروں میں امامت حضور کی قائم ہے دو جہاں پہ سیادت حضور کی سچائی ان کی خُو تھی، دیانت تھا ان کا وصف دی ہے عدو نے بھی یہ شہادت حضور کی فرمانِ سیدی ہے "انا...
  12. عاطف ملک

    غزل: جہان غرق ہراسِ فضا ئے تار میں ہے

    ماشااللہ۔۔۔۔۔بہت خوبصورت کلام ہے۔ داد قبول کیجیے۔ اور ایسا کلام ہماری نذر کرنے پر خصوصی شکریہ:) اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  13. عاطف ملک

    ترے لہجے کی لکنت نے، ترے نظریں چرانے نے

    بہت شکریہ عبداللہ بھائی:redheart: نوازش:) وعلیکم السلام بہت شکریہ عرفان بھائی:)
  14. عاطف ملک

    اس لیے کہتے ہیں سب لوگ انہیں خوش گفتار۔۔۔۔۔۔۔ ان کے لب پر مرے اشعار رہا کرتے ہیں(عالمی یومِ شاعری)

    اس لیے کہتے ہیں سب لوگ انہیں خوش گفتار۔۔۔۔۔۔۔ ان کے لب پر مرے اشعار رہا کرتے ہیں(عالمی یومِ شاعری)
  15. عاطف ملک

    ترے لہجے کی لکنت نے، ترے نظریں چرانے نے

    بہت بہت شکریہ محترمی۔ فی زمانہ جو کچھ محبت کے نام پہ کیا جاتا ہے،اس کا ذکر کیا ہے۔غالباً اگلے مصرع سے بھی کچھ اشارا مل رہا ہو گا بہت شکریہ۔ اپنے تئیں وہ عبارت نقل کی ہے جس کے لکھے ہونے کا مصرعِ اول میں ذکر ہے
  16. عاطف ملک

    خار کیا شے ہے، سنگ ہے کیا چیز۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے در کا ہوا تو پھول ہوا

    خار کیا شے ہے، سنگ ہے کیا چیز۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے در کا ہوا تو پھول ہوا
Top