نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    میٹھا میٹھا طعنہ جوابِ طعنہ:p جو بالکل بھی دھیما نہیں ہے۔ کمال پیروڈی ہے احمد بھائی۔ مسکراہٹیں بکھیرنے والے اس خوبصورت کلام پہ داد قبول کیجیے:)
  2. عاطف ملک

    پیروڈی: لے کر یہ مرمت کے اوزار کدھر جائیں

    بہت بہت شکریہ محترمی بہت شکریہ
  3. عاطف ملک

    ہزل: کہتا ہوں شعر اس کو تپانے کے واسطے

    ایک پیارے بھائی کی غزل پڑھ کے کچھ خیالات ذہن میں آئے تو سوچا کہ صاحبِ کلام سے معذرت کے ساتھ شریکِ محفل کر دوں۔امید ہے جسارت کو برداشت کیا جائے گا۔ لکھنے کے واسطے نہ سنانے کے واسطے کہتا ہوں شعر اس کو تپانے کے واسطے تذلیل میں تری بھلا کیا نفع ہے مرا کرتا ہوں سب یہ تجھ کو سکھانے کے واسطے دولہے...
  4. عاطف ملک

    علی زریون کی "کلاسیک"

    غالبؔ و آتشؔ و تہذیب و علی ایک ہوئے ریختہ ڈاٹ پہ پہنچے تو سبھی ایک ہوئے (اقبالؒ کی روح سے معذرت)
  5. عاطف ملک

    ہاتھ میں کاسہ اٹھایا دل پہ پتھر رکھ لیا۔۔۔۔ تیرے غم کا مان ہم نے ٹھوکروں پر رکھ لیا(راحیلؔ فاروق)

    ہاتھ میں کاسہ اٹھایا دل پہ پتھر رکھ لیا۔۔۔۔ تیرے غم کا مان ہم نے ٹھوکروں پر رکھ لیا(راحیلؔ فاروق)
  6. عاطف ملک

    ماشااللہ۔۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔اللہ آپ کو عافیت میں رکھے،آمین

    ماشااللہ۔۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔اللہ آپ کو عافیت میں رکھے،آمین
  7. عاطف ملک

    بلاتحقیق ہے ہم پر یہ تہمت شعر گوئی کی..... کہ ہم تو صرف اپنی اور ان کی بات کرتے ہیں

    بلاتحقیق ہے ہم پر یہ تہمت شعر گوئی کی..... کہ ہم تو صرف اپنی اور ان کی بات کرتے ہیں
  8. عاطف ملک

    یہ ہو تم ۔۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    کہنے کو تو خود شناسی بہت بڑی نعمت ہے لیکن کبھی کبھی یہ بہت تکلیف دیتی ہے۔ ذہن کے دریچے کھولنے والی ایک خوبصورت تحریر لکھنے پر مبارکباد۔ایسے ہی ہمیں جگاتے رہا کریں کہ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ:)
  9. عاطف ملک

    پیروڈی: لے کر یہ مرمت کے اوزار کدھر جائیں

    شکریہ:):) بہت شکریہ استادِ محترم، کوشش کرتا ہوں کہ بہتر متبادل ہو سکے۔:) بہت شکریہ عبید بھائی:)
  10. عاطف ملک

    پیروڈی: لے کر یہ مرمت کے اوزار کدھر جائیں

    ماضی کی یادیں کنگھالنے پہ ہمیں ایک کلام ملا جو شریکِ محفل ہونے سے رہ گیا تھا۔ برادرم راحیلؔ فاروق کی ایک خوبصورت غزل کی یہ پیروڈی استادِ محترم اور محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔امید ہےاحباب اپنی رائے سے نوازیں گے۔ لے کر یہ مرمت کے اوزار کدھر جائیں چھوٹے سے مکینک ہیں سرکار کدھر جائیں گل خان نے رو...
  11. عاطف ملک

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    حالانکہ "پیغامِ زبانی اور ہے":LOL: اور آپ نے اس باہر کو بعینہٖ "باہر" سمجھ کے ہمیں کھلے آسمان تلے سردی میں ٹھٹھرنے پر مجبور کیا:cautious: ہن معصومیت ویکھو:unsure: شکر ہے،آپ نے انجانی حسیناؤں کے تذکرے پر ہی اکتفا کر لیا۔ورنہ :eek: تفنن برطرف،ملاقات کیلیے بہت بہت شکریہ۔ اور احوال تحریر کرنے...
  12. عاطف ملک

    خلوصِ دل کو دولت سے کبھی تولا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔ کسوٹی پر انا کی، پیار کو پرکھا نہیں کرتے

    خلوصِ دل کو دولت سے کبھی تولا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔ کسوٹی پر انا کی، پیار کو پرکھا نہیں کرتے
  13. عاطف ملک

    ایک دو آف شور کمپنیاں بنا کے پیسا ہماری طرف بھجوا دیجیے :پی

    ایک دو آف شور کمپنیاں بنا کے پیسا ہماری طرف بھجوا دیجیے :پی
  14. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    اللہ اکبر،@ظہیراحمدظہیر بھائی،مجھے قطعاً احساس نہیں ہوا کہ ایک زیر نے شعر کے مفہوم کو زیر و زبر کر دیا۔:unsure: نشاندہی کیلیے شکریہ
  15. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    آسودہ بمعنی مطمئن آسودۂِ دل بمعنی دل سے مطمئن یعنی اطمینانِ قلب کی کیفیت کا حامل وجہ ۔۔۔۔ترے احسانوں سے یعنی تیرے سائل کو ترے احسانوں کے طفیل ایسا اطمینانِ قلبی نصیب ہوا کہ اسے کسی سلطان سے ملنے کی حاجت نہیں۔ میں اپنے تئیں یہ کہنا چاہ رہا ہوں۔ آسودہ دلی والا مصرع اس لیے چھوڑا کہ اس میں شاید...
  16. عاطف ملک

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    میں عموماً صفائی کے دوران کام کی چیزیں رکھ لیتا ہوں اور جو چیزیں میں کام چیزیں سمجھ کے رکھ لیتا ہوں وہ عموماً لوگوں کی نظر میں فالتو ہوتی ہیں لیکن وہی لوگ بعد میں وہ چیزیں ڈھونڈتے پائے جاتے ہیں اور انہیں یہ بھی علم ہوتا ہے کہ کس سے وہ چیز مل سکتی ہے:p لیکن اتنا عقلمند ہونے کے باوجود مجھے یہ سمجھ...
  17. عاطف ملک

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    واہ لاجواب شعر کیا خوبصورت خیال ہے مقطع تو سبحان اللہ اب یہ مت سمجھیے گا کہ مطلع سے خاندانی دشمنی نکالی ہے ہم نے:p پوری غزل ہی کمال،لاجواب، خوبصورت وغیرہ وغیرہ ہے۔ بہت داد:)
  18. عاطف ملک

    گنتی کے دُکھ

    واہ بھئی۔۔۔کیا دکھوں کی ڈائری کھولی ہے۔۔۔۔ اور کس خوبصورت طریقے سے ہائی لائٹ شدہ دکھ ہمارے گوش گزار کیے ہیں۔:p منفرد زمین میں خوبصورت اشعار پہ داد قبول کیجیے۔:)
Top