نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انبیاء کے علوم کیفیات

    آپ ماشاء اللہ تصوف کے داعی ہیں۔۔۔اگر آپ بھی اللہ کے رسول کو غیر اللہ سمجھتے ہیں تو مزید گفتگو وقت کا ضیاع ہے۔۔۔۔۔مدد کے لفظ کو رسول اللہ سے منسوب کرنا گراں گذرالیکن تعجب ہے کہ اپنے پہلے مراسلے میں مدد کا لفظ اپنے لئے استعمال کرنے میں کوئی قباحت محسوس نہیں کی والسلام
  2. محمود احمد غزنوی

    بابا فرید، بیت المقدس اور ہندوستانی سرائے

    ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ہندوستان سے مکہ مکرمہ تک پہنچنے کیلئے درمیان میں یروشلم کس راستے سے آتا ہے؟
  3. محمود احمد غزنوی

    انبیاء کے علوم کیفیات

    مدد اللہ سبحانہ کی عطا ہے جو حضور نبی کریم کے ذریعے تقسیم ہوتی ہے۔۔۔بلا واسطہ براہِ راست بھی اور بالواسطہ بھی (وارثین کے ہاتھوں)۔۔۔۔ارشادِ نبوی ہے کہ واللہ المعطی و اناالقاسم۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    انگریزی کی محدودیت

    کہنے لگے کہ اونٹ ہے بھدا سا جانور۔۔۔۔ اچھی ہے گائے، رکھتی ہے کیا نوکدار سینگ
  5. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مردِ ابریشم۔۔۔از بانو قدسیہ
  6. محمود احمد غزنوی

    مذہب آج کے جدید دور میں

    سینہ بسینہ روایت ہے کہ : ایک سعودی نوجوان کو اسکے کچھ دوست ایک ماہرِ نفسیات کے کلینک میں لے گئے اور ڈاکٹر کے سامنے لا بٹھایا۔ ڈاکٹر نے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے تو جواب ملا کہ کوئی مسئلہ نہیں لیکن دوستوں کا اصرار ہے کہ میں آپ سے مل لوں۔ ڈاکٹر نے میز پر پڑے ہوئے ایک کاغذ پر ایک عمودی لکیر لگائی...
  7. محمود احمد غزنوی

    کتب خانے شفاءُ العلیل (ترجمہ القول الجمیل) شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

    کافی عرصہ قبل یہ کتاب پڑھی تھی اور اسکے بعد شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی کتب سے دلچسپی پیدا ہوئی۔۔۔۔اسی موضوع پر انکا ایک مختصر سا لیکن بیحد عمدہ اور قابلِ قدر رسالہ ' ہمعات ' بھی ضرور پڑھئیے۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    بلاول ہاؤس اور خانہ کعبہ

    حوالہ نہ دینے والے کو حوالہِ سرکار کیا جائے گا۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    دنیا سمجھ رہی ہے حقیقت شناس ہوں

    میں رُوحِ بے ضمیر ہوں اور بے لباس ہوں دنیا سمجھ رہی ہے حقیقت شناس ہوں محدود میری ذات کے محور میں میری سوچ بیدار و ہوشیار، بقید ِحواس ہوں! میں نے فصیلِ جاہ پہ ڈالی سدا کمند ہر پُرکشش مقام کے میں آس پاس ہوں یہ کیا کہ مال و زر کا لہو منہ کو آ لگا پروردہِ ہوس ہوں میں دوزخ کی پیاس ہوں رومال رکھ کے...
  10. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انکی کچھ ابتدائی کتب پڑھیں اور دلچسپی محسوس ہوئی لیکن بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ ادھوری معرفت خطرناک ہوتی ہے، بعض ایسے امور ہیں کہ ان کو عقل و فکر کے ذریعے سمجھا نہیں جاسکتا، اور احمد ہلوسی صاحب نے صوفیانہ معارف ( جو فلسفے سےنہیں بلکہ کشف کے نتیجے میں حاصل ہوتے ہیں ) کو مغرب میں اس...
  11. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سوچ رہا ہوں کہ اسکا ترجمہ شروع کروں۔۔۔۔اگر اللہ نے توفیق دی تو قسط وار یہیں اس محفل پر پوسٹ کرتا رہوں گا
  12. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد ہلوسی کو آپ پڑھتی ہیں۔۔۔جان کر خوشی ہوئی :)
  13. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تجرید التوحید (از شیخ ربانی سید عبدالغنی العمری) ، جس میں انہوں نے صوفیاء کی تو حید اور عوام کی توحید پر نفیس گفتگو کی ہے اور ابن تیمیہ کی خوب خبر لی ہے۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    معاملے کو اللہ کے حوالے کردیا جائے۔۔۔۔یعنی صبر
  15. محمود احمد غزنوی

    سورہِ نساء کی ایک آیت کا مفہوم

    سوال: سیدی عبدالغنی العمری ! حق تعالیٰ کا قرآنِ عظیم میں قول ہے کہ :{وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ} [النساء: 34]. ترجمہ" اور جن (عورتوں) سے تمہیں سرکشی و نافرمانی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) انہیں...
  16. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات دانائی کی باتیں

    عطرِ تصوف۔۔۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    کیا کیوں کیسے کب کہاں اور کتنے کی ٹیم کا اگر مگر چونکہ چنانچے نتیجتاؑ اور علیٰ ہٰذالقیاس کی ٹیم کے ساتھ میچ طے پاگیا۔۔۔لیکن افسوس کہ میچ سے لطف اندوز ہونے کیلئے صرف پانچ تماشائی ہی میدان میں پہنچےاور وہ تھے البتہ، کاش، بلکہ، بالکل اور لیکن۔۔۔۔۔بلکے اور بالکل نے کیا کیوں کیسے کب کہاں اور کتنے کی...
  18. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    تو اور آرائشِ خمِ کاکل۔۔۔۔ میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
Top