نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    سیشن کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس کا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے پولیس نے تاحال وزیرِ اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت حکومت میں شامل 21 افراد کے خلاف قتل کا وہ مقدمہ درج نہیں کیا جس کا حکم سیشن عدالت نے سنیچر کو جاری کیا تھا۔ دوسری جانب حکومتی قانونی ماہرین کی ٹیم مسلسل اس بات پر مشاورت کر رہی ہے کہ سیشن کورٹ کے اس فیصلے کے...
  2. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ورغلانے کی اجازت نہيں دی جائے گی شاميانے کی اجازت نہيں دی جائے گی ايک رقاص نے گا گا کے سنائی يہ خبر ناچ گانے کی اجازت نہيں دی جائے گی اس کے رخسار پہ ہے اور ترے ہونٹ پہ تل تلملانے کی اجازت نہيں دی جائے گی لان ميں تين گدھے اور يہ نوٹس ديکھا گھاس کھانے کی اجازت نہيں دی جائے گی بس تمہيں اتني...
  3. محمود احمد غزنوی

    گاندھی کا فلسفۂِ عدمِ تشدد اور حماس---منیر احمد خلیلی

    رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہمن کا طلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    عمران - سول نافرمانی

    سر جی۔۔۔عرض یہ ہے کہ مارچ کا مقصد یہ نہیں ہے کہ سول نافرمانی کی جائے، اگر یہی مقصد ہوتا تو واقعی آپکی بات درست ہے کہ مارچ کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔۔۔۔مارچ کا مقصد تو اپنے مطالبات منوانے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے، اور جب حکومت ان مطالبات پر کان نہیں دھرے گی تو پھر دباؤ مزید بڑھانے کیلئے سول...
  5. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    لیکن Tipping Point یہ نہیں ہے۔۔۔میں جس ٹپنگ پوائنٹ کی بات کر رہا ہوں وہ یہی ہے یعنی سول نافرمانی۔۔۔۔جب آپ کسی گدھے پر اینٹوں کا بوجھ لادتے ہیں تو وہ چپ چاپ اینٹیں لدواتا رہتا ہے۔۔۔تاوقتیکہ ایک اینٹ ایسی آتی ہے کہ اسے رکھتے ہی وہ سارا بوجھ ایک جنبش سے نیچے پھینک ڈالتا ہے۔۔۔وہ ایک اینٹ ٹپنگ...
  6. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ایک چیز ہے جسے Tipping Point کہتے ہیں۔۔۔۔تحقیق کرلیجئے گا
  7. محمود احمد غزنوی

    لوگوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسایا جا رہا ہے‘

    ایک صوبے کا مسخرِ اعلیٰ پھر کیوں ہر جلسے میں یہ گاتا پھرتا ہے؟ : ایسے دستور کو ، صبحِ بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
  8. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تنگ آمد بجنگ آمد۔۔۔۔سول نافرمانی پر ضرور عمل کریں گے اگر یقین ہو کہ ایسا کرنے والا میں اکیلا نہیں بلکہ میرے علاقے کی ایک خاصی بڑی تعداد بھی ساتھ ہے۔۔۔ (خیبر پختونخواہ میں ایسا یقیناّ ہوسکتا ہے، )۔۔۔اگر اسی ایک صوبے نے یا چند شہروں نے ایسا کرلیا تو حکومت کا بوریا بستر گول سمجھیں۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اگرچہ میں پی ٹی آئی کا ممبر نہیں ہوں اور نہ ہی خانصاحب کا ورکر ہوں، لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ سول نافرمانی کی کال کچھ ایسی انہونی اور شجرِ ممنوعہ ٹائپ چیز بھی نہیں کہ تما م اینکر پرسن، تجزیہ نگار اور یہاں بھی کچھ دوست ہاتھ دھو کر اسکے پیچھے پر گئے ہیں ۔۔۔۔دنیا مین اسکی بہت سی مثالیں ہیں اور...
  10. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    دھاگہ آزادی مارچ کا، اور تصویریں انقلاب مارچ کیں۔۔۔۔یہ تو دھاندلی ہے بھئی۔۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کیوں نہیں۔۔۔اگر ن لیگ کافی بڑا جلسہ کرکے دکھادیتی تو یہ تاثر ختم ہوجاتا کہ عوام انکے ساتھ نہیں ہیں۔۔۔(جو کہ لگتا ہے کہ واقعی انکے ساتھ نہیں ہیں)
  12. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    حکومت کو اس معاملے کو سیاسی انداز میں لینا چاہئیے تھا۔۔۔کیوں نہ حکومت نے اپنے حق مین کوئی بڑی ریلی یا جلسہ کیا۔۔۔لگتا ہے کہ حکومت کو بھی اندر سے یقین ہے کہ ہمارے جلسے مین لوگ نہیں آئیں گے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    جتنا سیمنٹ امریکہ نے 100 سال میں استعمال کیا ، چین نے 3 سال میں کر لیا : بل گیٹس

    ایک سادھو مہاراج شہر سے باہر ویرانے میں کسی پیڑ کے نیچے دھونی رما بیٹھے۔۔۔ستر پوشی سے بے نیاز بالکل ننگ دھڑنگ ، گیان دھیان میں گم رہتے۔۔۔لوگوں کو پتہ چلا تو کافی لوگ عقیدتمند ہوگئے۔ شہر کے ایک بڑے سیٹھ صاحب بھی عقیدتمندوں میں پیش پیش تھے۔ ایک دن سیٹھ صاحب شہر میں نئی کھلی ، جوتوں کی ایک بہت بڑی...
  14. محمود احمد غزنوی

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    اردو محفل پر بہت سے دوست سیاسی فورمز میں قطعاّ دلچسپی نہیں لیتے۔۔۔انکے لئے لمحہ فکریہ۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اس دفعہ عوامی تحریک والوں کو دھرنے کیلئے مناسب جگہ نہیں ملی۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    مبارک ہو۔۔۔مبارک ہو۔۔۔۔مبارک ہو۔۔۔۔۔:))))
Top