زندگی میں ایک مومن کیلئے عموماّ اور مرید کیلئے خصوصاّ، لازمی طور پر ایسےمواقع پیش آتے ہیں کہ اسے اپنے نفس میں باطل کا دُو بدُو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور باطل کے ساتھ یہ مقابلہ، کسی کیلئے آسان ثابت ہوتا ہے اور کسی کیلئے بہت مشکل، چنانچہ انسان کے ایمان اور باطل کے درجے کے مطابق، احوال مختلف ہوجاتے...