ساری دنیا کے مسلمانوں کو بلاوجہ ہی رگید ڈالا ہے۔۔۔ ۔۔۔مذمت کے اصل حقدار تو مصری، اردنی، شامی، ترکی اور سعودی ممالک کی حکومتیں ہیں جنہوں نے اسرائیل کے بارڈر سیل کئے ہوئے ہیں۔۔۔پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور اسی طرح دوسرے دوردراز ممالک کے کروڑوں مسلمانوں اب اس بے بسی کے عالم میں فلسطینیوں کیلئے...