نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اردو محفل میں دخول کا مسئلہ

    اگر آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں تو یہ مراسلہ کیسے ارسال کیا؟ بہر صورت گم شدہ پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے لیے درج ذیل ربط سے استفادہ فرمائیں۔ :) :) :) گم شدہ پاسورڈ | اردو محفل فورم
  2. ابن سعید

    نیا فورم

    جہاں تک ہماری یاد داشت ساتھ دے رہی ہے، محفل میں براہ راست پشتو فورم نہیں تھا، البتہ پنجابی اور سندھی فورموں کے ساتھ ہی پشتو فورم نام سے ربط موجود تھا جو ایک علیحدہ ویب سائٹ دستار ڈاٹ کام کے حجرے تک لے جاتا تھا۔ آج کل اس سائٹ پر اشتہارات پارک کیے ہوئے مل رہے ہیں۔ اس بارے میں زیادہ معلومات غالباً...
  3. ابن سعید

    اقتباسات (ایک مسئلہ، ایک تجویز)

    ایسا کرنے سے نہ تو لوگوں کی قوت تحریف سلب ہو جائے گی اور نہ ہی مفہوم میں کوئی ایسا فرق پڑ جائے گا جس سے مرجع بری الذمہ ہو سکے، پھر فقرے میں اس اضافی طوالت کا تردد کیوں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    شعبہ تقدیر :) :) :)
  5. ابن سعید

    عطیہ خون

    ایک جگہ پر کئی لوگوں کی ایسی ذاتی نوعیت کی تفصیلات عام کرنا دانشمندی نہیں ان کا غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تجاویز براءے اصلاح

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    پسندیدہ 57855 متفق 212605 غیر متفق 13085 پر مزاح 473558 زبردست 347373 معلوماتی 131782 دوستانہ 167841 ناقص املا 385 مضحکہ خیز 6293 ناپسندیدہ 7642 غمناک 9810 :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل آف لائن

    بیشتر تکنیکی! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل آف لائن

    :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل آف لائن

    محفل کا حالیہ مسئلہ اب حل ہو چکا ہونا چاہیے۔ اگر کوئی مشکل در پیش ہو تو ہمیں مطلع کریں۔ علاوہ ازیں آئندہ چند دنوں میں محفل میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل آف لائن

    اس میں روز روز آ رہے مسائل کا سد باب کیا جا رہا ہے اس لیے محفل بار بار ڈاؤن ہو رہی ہے۔ امید اینکہ کچھ دیر بعد محفل پوری طرح بحال ہو جائے گی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    تجاویز براءے اصلاح

    اس مسئلے کا حل یہی تھا کہ اسے طے سدہ طور پر چیک کر دیا جاتا، اور وہی کیا گیا ہے۔ دائمی داخلے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ خارج نہیں ہو سکتے۔ جب کمپیوٹر چھوڑنے لگیں تو محفل سے لاگ آؤٹ ہو جائیں، دائمی داخلہ آپ کا خود کار طور پر دوبارہ فعال نہیں کر دے گا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    تجاویز براءے اصلاح

    پہلے ایسا ہی تھا، لیکن اراکین کو بہت کوفت ہوتی تھی جب وہ کسی صفحے پر دس پندرہ منٹ رک کر کوئی پیغام لکھ کر ارسال کرنے کی کوشش کرتے تھے اور اس دوران وہ لاگ آؤٹ ہو چکے ہوتے تھے۔ ایسے میں ان کا لکھا ہوا مواد ضائع ہو جاتا تھا۔ یہ صرف محفل کا ہی مسئلہ نہیں تھا، بلکہ زین فورو استعمال کرنے والی دوسری...
  14. ابن سعید

    تعارف عاجز کا تعارف

    اس پر کوئی عمل تو اراکین عملہ سے گفت شنید کے بعد ہی کیا جائے گا، البتہ ادارتی اصولوں کو صرف نظر کرنے کا یہ طریقہ درست نہیں۔ محفل میں ناموں کی تبدیلی کے حوالے سے ایک پالیسی اپنائی گئی ہے۔ اب اگر کوئی نام تبدیل کرانے کی کوشش میں ناکام ہو اور نئی شناخت کے ساتھ شامل ہو کر کچھ عرصہ بعد پرانی شناخت کو...
  15. ابن سعید

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    جناب والا! :) :) :)
  16. ابن سعید

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ملاحظہ فرمائیں اسی لڑی کا یہ مراسلہ! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل آف لائن

    جی ہاں، پچھلے کچھ دنوں سے کچھ مسائل در پیش ہیں۔ تقریباً روز ہی عارضی طور پر ہم اسے حل کر دیتے ہیں، لیکن اب اس کا مستقل حل ناگزیر ہے۔ کوشش کریں گے کہ جلدی ہی اس کے لیے وقت نکال سکیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    انگریزی کے رائج العام الفاظ سے اس قدر احتراض اور زبردستی اردو کاری کوئی بہت اچھی بات نہیں، ورنہ نتیجے میں ماضی کا اردو ویکیپیڈیا وجود میں آتا ہے جہاں کمپیوٹر شمارندہ بن جاتا ہے۔ رہی بات آپ کی تجویز کردہ ان دو نئی اصطلاحات کی تو ان میں سے کون سی اصطلاح ایسی ہے جو دیگر معانوں میں استعمال نہیں ہوتی...
  19. ابن سعید

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    معقول تجویز ہے، تبدیلی کر دی گئی ہے۔ :) :) :)
Top