نتائج تلاش

  1. ص

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
  2. ص

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    قصور تو ہے ہی اور لکھنے سے پہلے ہی جانتی تھی ، کچھ عرض کرنا چاہوں گی کہ ملنگ درویش ہونا عیب نہیں حجرے بنانے پر بھی کوئی قدغن نہیں سیاست کی دکان بھی زندگی کا حصہ ہے مگر یہ ساری صفات ہر انسان میں صحیح تناسب سے ہونی چاہییں صرف صوفی اور درویش دنیا کے ساتھ نہیں چل سکتا صرف حجرے میں بیٹھ کر ذات...
  3. ص

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    نامعلوم افراد ؟
  4. ص

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    محفل میں درویشی آ گئی ، تصوف نے رنگ بھر لئے ، دین نے حجرے بنا لئے ، سیاست گپیں لگاتی رہی مگر انسان اپنے اصلی چہروں اور رنگوں سمیت عنقا ہو گئے نہ کوئی رنگ ہے نہ سُخن اور جو اہل سخن تھے وہ یا تو محبتیں کر رہے ہیں یا شادیاں تو بے جذبہ شوق سنائیں کیا ۔۔ یہ شکوہ نہیں ہے بلکہ تبدیلی سے براہ راست خطبہ...
  5. ص

    محفلین کے انٹرویو

    شکریہ مریم مگر میرے بارے اس سالگرہ کے آغاز میں ہی بہت سے لوگ اپنے قیاس بیان کر چکے جیسے مجھ سے زیادہ وہ بھی مجھے جانتے ہیں جنہیں میں نہیں جانتی تو ان کے علم کو کیا آئینہ دکھانا
  6. ص

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    متفق مگر ان کی صلاحیتیں صرف لائبریری تک محدود رکھی گئیں اگر میرا اندازہ درست ہے میں نے کبھی انہیں رائے دیتے ہوئے یا عملی اقدامات اٹھاتے نہیں دیکھا انتظامی امور کے حوالے سے ۔
  7. ص

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    محفل کی تعمیر میں خواتین کا ہمیشہ ہاتھ رہا ہے ، سیدہ شگفتہ مقدس جیہ فرحت کیانی اور اب جاسمن مریم افتخار ہادیہ نور سعدیہ شیخ محفل کی سالگرہ پر مرد حضرات سے بہت آگے رہی ہیں تو ان کی شراکت کو سراہنا اور سیلیبریٹ کرنا بنتا ہے انہیں انتظامیہ میں نمائندگی دے کر اور توازن بھی رہے گا ۔
  8. ص

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    سعود بھائی محفل کی انتظامیہ میں خواتین کیوں نہیں ہیں حالانکہ محفل پر بہت سی فعال خواتین موجود ہیں ، اور تمام منتظمین ایک جیسی سوچ رکھنے والے ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ جب محفل وجود میں آئی تو اس کے بانیوں میں مختلف المزاج افراد شامل تھے اور محفل ایک بہتر جگہ تھی بلکہ بہت سے ادبی اور علمی مباحث کا گڑھ تھی ۔
  9. ص

    اپنا بھی تو مسلک تھا وہی کم نظری کا

    خاصے منجھے ہوئے اشعار ہیں ، بہت خوب
  10. ص

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    بہت شکریہ جاسمن آپ ہمیشہ مجھے یاد رکھتی ہیں آپ کی محبت ہے ، آپ کو بھی محفل کی سالگرہ بہت مبارک
  11. ص

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    بہت شکریہ مریم اور آپ کو بھی تمام محفلین سمیت عید مبارک
  12. ص

    بارہ منٹ

    انداز بدلنے سے بات بدل جاتی ہے ؟؟؟ آپ کے انداز بدلنے کے باوجود بھی آپ کا نماز روزے کے بارے فتویٰ غلط ہی رہا ، آپ رمضان میں رواداری اور نرمی کی بجائے جارحانہ انداز میں دوسروں کے ایمان کا فیصلہ کر رہے ہیں ۔ دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے آپ کب سے کسی کے دل میں اتر کر نماز روزے اور مائینڈ سیٹ کے بھید...
  13. ص

    مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

    یہ خاتون ہیں ؟؟ میں اب تک انہیں مرد سمجھتی رہی بہرحال بہت مبارک
  14. ص

    بارہ منٹ

    کاش یہ کمنٹ لکھنے سے پہلے آپ جاوید چوھدری صاحب کے دئیے گئے بارہ منٹ کے سائنسی مشورے پر عمل کر لیتے تو آپ رمضان میں اللہ کا کام ( دوسروں کو جج کرنا )اپنے ہاتھ نہ لینا پڑتا خیر خدا آپ کو معاف کرے مگر دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت بھی برا عمل ہے ۔ کوئی داڑھی یا نماز کے بارے میں کیا سوچتا ہے...
  15. ص

    بارہ منٹ

    معذرت کیساتھ مگر حقائق اگر زیب داستان ہوں تو کیا برا ہے ؟؟ قاری کو عزت دیجیے رعونت نہیں کہ جو اچھا ہے وہ چُن لو جو برا ہے اسے چیلنج نہ کرو ۔ آپ نے ضرور اچھی نیت اور ارادے سے شئیر کیا ہوگا مگر اب یہ دیومالائی انداز اور اس پر مذہبی تڑکا بہت کمرشل ہو گیا کہ کالم افسانہ ناول شاعری کچھ بھی اس کے بغیر...
  16. ص

    بارہ منٹ

    میں نے تحقیق کی کوشش کی کہیں بھی کسی بھی سائنٹیفک سائٹ پر کوئی خاص دورانیہ نہیں لکھا بس یہی ہے کہ غصے کی حالت میں دس تک گنو ۔ایک سائٹ پر یہ سب سے بہتر وضاحت پڑھی Human brain processes anger in the same way it processes anxiety and happiness. In the brain’s medial temporal lobe, the amygdala...
  17. ص

    بارہ منٹ

    چوھدری صاحب کی ریسرچ اور بارہ منٹ کے دورانیے کی تحقیق کا ذریعہ کیا ہے ؟ کیا کسی اور شخص یا ادارے نے اس دعوے کی صحت پرکھنے کی کوشش کی ؟؟
  18. ص

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    میں سوشل انٹروورٹ ہوں جو اس ووٹنگ کی کیٹیگری میں نہیں
  19. ص

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    منتظم اعلٰی نبیل صاحب میرا سوال نظرانداز کرکے آپ نے اپنے عمل سے تصدیق فرما دی جزاک اللہ ۔ مجھے آپ سے یہی اُمید تھی ۔
Top