نتائج تلاش

  1. ص

    شکریہ عدنان ، وارث

    شکریہ عدنان ، وارث
  2. ص

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    نوادرات میں شامل فوکر چلتے ہیں اس روٹ پر
  3. ص

    غزل ٣

    خوب صورت کلام
  4. ص

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    میں بہت کم آٹومیٹک چلاتی ہوں میری گاڑی مینوئل ہے سو ایک ہاتھ سٹیئرنگ پر اور ایک گئیر پر ( ویسے مجھ پر الزام ہے کہ میں آدمیوں کی طرح گاڑی چلاتی ہوں حالانکہ میں محتاط ڈرائیور ہوں )
  5. ص

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید زیر تعمیر پر بھی کچھ روشنی ڈالیے کہ کیا زیر تعمیر ہے شاعری یا شخصیت ؟ :unsure:
  6. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    آپ نے بجا فرمایا کہ پڑھنے اور لکھنے میں راست تناسب ہے مگر اس سے پہلے بھی ایک مرحلہ ہے ، آپ نے کیا پڑھا اور اس سے کیا سیکھا اور کیا اس سیکھ سے خود کو چیلنج کیا ؟؟؟؟ صرف پڑھنے سے شخصیت اور سوچ کی کاسمیٹک سائیڈ ضرور ڈیویلیپ ہو جاتی ہے مگر شخصیت نہیں بنتی ۔ خواتین و حضرات کا مشترکہ المیہ صرف پڑھنا...
  7. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    آپ نے ایک شعر لکھا ، اچھا شعر لکھا مگر اس میں کون سا ایسا خیال باندھا کہ وہ کائنات کی وسعت کو سمیٹ لے ؟؟؟ آپ کے شعری تخیل میں کون سا نیا پن ہے جو آپ کو انفرادیت بخشتا ہے ؟؟؟ آپ کے کلام کا وہ کون سا حصہ ہے جو دل و دماغ سے محو نہ ہو سکے ؟؟؟ جب کوئی شاعر اچھا کلام لکھتا یا سناتا ہے تو وہ لمحاتی...
  8. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    سند کس بات کی ؟؟؟ اور کون دے سکتا ہے ؟؟؟ اپنے اپنے شعور کے مطابق حسب توفیق کہا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔ باقی رہی بات کیفیت میں ڈھالنے کی تعریف کی تو ہماری ان کہی شاعری کے لفظی سانچے میں ڈھل کر ہی کیفیت بیان کرتی ہے نا ، آپ کے دل میں جھانک کر کوئی آپ کی کیفیت سمجھنے سے تو رہا ۔ مزید یہ کہ اس تعریف...
  9. ص

    خدا پتھر کا ہو عاطف تو ہم سجدہ نہیں کرتے

    شاعر نے کہا کہ خدا پتھر کا ہو تو سجدہ نہیں کروں گا مطلب خدا میری مرضی کا یا میرے عقیدے کا ہوا تبھی اسی کا بندہ بنوں گا :) اب پلیز اس موضوع پر اس سے زیادہ وضاحت مت مانگیے گا ورنہ عین ممکن ہے کہ ہم دونوں کو بھی آف شور کابینہ بنانی پڑ جائے دفاعی محاذ پر :)
  10. ص

    خدا پتھر کا ہو عاطف تو ہم سجدہ نہیں کرتے

    خدا پتھر کا ہو عاطف تو ہم سجدہ نہیں کرتے بندگی میں بھی شرائط ؟؟؟:unsure:
  11. ص

    کوائف نامے

    لاریب آپ نے بہت جامع بات کی ، سب سے اہم بات جو اکثر محفلین بھول جاتے ہیں کہ محفل عالمی سطح پر اردو محفل ہے یہاں کسی ایک گروہ ، فرقے یا نظریے کی اجارہ داری نہ ہونی چاہیے نہ مناسب ہے اور یہ پلیٹ فارم ہے اردو کا نہ کہ مذہبی اور سیاسی نظریات کا۔ جو بھی اردو سے محبت رکھتا ہے وہ اپنے رنگ نسل اور...
  12. ص

    ڈاکٹر ہو

    یس فائنلی فیمیل ڈاکٹر
  13. ص

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    They look more like warriors than poets :sneaky:
  14. ص

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    اچھی شاعری سے لطف اندوز ہونے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ شاعر سے پرہیز فرمایا جائے ۔
  15. ص

    تمثیل دراز ہو گئی ہے

    آپ کی کم سن شاعری میں کلاسیک شاعری کا تاثر ہے جو کہ بہت کم شعرا کا خاصہ ہے ان دنوں ۔
  16. ص

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    ابھی انسان نے سمجھا ہی کیا ہے :) ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور کچھ لوگ یہ جہاں وقت سے پہلے دیکھ لیتے ہیں اسی لئے معتوب ٹھہرائے جاتے ہیں ، بہرحال آزادی اظہار پر پابندی غلط اور خوف کی علامت ہے ۔
  17. ص

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    اختلاف کا گمان بھی منفی ہے ریٹنگ کو کسی بھی خانے میں رکھ دیں اختلاف سے پیدا ہونے والی کیفیت مثبت کم ہی نظر آتی ہے ۔
  18. ص

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    لگتا ہے عدنان کو کیفیت نامے کے احتساب کی لڑی بھی بنانی پڑے گی :)
Top