دوبارہ کی و کا گرنا اچھا نہیں ...
ایک بار جب مطلع میں خسارہ اور دوبارہ قوافی آگئے تو اب لازم ہے کہ باقی اشعار میں بھی ایسے قوافی لائے جائیں جو "آرا“ پر ختم ہو رہے ہوں... جیسے سہارا، کنارا، پکارا، گزارا وغیرہ ... کشادہ اس زمین میں درست قافیہ نہیں ... قافیہ کی اس قید سے بچنے کا ایک حیلہ یہ ہے...