نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے۔ مفتی تقی عثمانی

    مفتی صاحب دامت برکاتہ کی شخصیت واقعی نابغہ روزگار ہے... جو کام بھی کرتےہیں، کمال کر دیتے ہیں... سبحان اللہ واقعی ایسے لوگ صدیوں میں ایک آدھ ہی پیدا ہوتے ہیں. ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم نے ان کا زمانہ پایا.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بارک اللہ فیک ۔۔۔ ماشاء اللہ

    بارک اللہ فیک ۔۔۔ ماشاء اللہ
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ون چائلڈ پالیسی کا منطقی انجام یہی ہونا تھا... چین میں تو خیر سرکاری زور زبردستی کا نتیجہ ہے مگر...

    ون چائلڈ پالیسی کا منطقی انجام یہی ہونا تھا... چین میں تو خیر سرکاری زور زبردستی کا نتیجہ ہے مگر فرسٹ ورلڈ ممالک کی اکثریت بھی اسی منزل کی جانب رواں ہے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جزاکم اللہ خیرا

    جزاکم اللہ خیرا
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آمین یا رب العالمین

    آمین یا رب العالمین
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کل شام میرے سسر جناب جاوید محمد صاحب قضائے الٰہی سے اچانک وفات پا گئے. انا لله و انا اليه...

    کل شام میرے سسر جناب جاوید محمد صاحب قضائے الٰہی سے اچانک وفات پا گئے. انا لله و انا اليه راجعون تمام احباب سے درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر دعائے مغفرت فرمائیں.... خصوصا کل جمعے کی نماز میں ضرور ان کے لیے دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالٰی ان کی منزلیں آسان فرمائے اور اپنے فضل و...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا :) ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے شکرگزار ہوں ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء و شکراً جزیلاً شدیداً جداً :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بحر شہوہ مسدس متوحش کا کیا ریٹ چل رہا ہے استاد فاحشپوری کی عدم موجودگی میں؟ :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    یہ قطعہ اپنی فیس بک پر لگا رہا ہوں بطور سوشل ایکسپیرمنٹ :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    داد و تحسین کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں عرفانؔ بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ خیر ۔۔۔غیر تخلیقی کام نے ایسا گھیرا ہوا ہے کہ تخلیقی کام کی طرف طبیعت مائل ہی نہیں ہو پاتی :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    شکریہ بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے از حد ممنون و متشکر ہوں۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    بہت شکریہ صابرہ بہن ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    جزاک اللہ یاسر بھائی ۔۔۔ اب دیکھیے دوبارہ کب آنا ہوتا ہے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ریختہ نے اردو لغت جاری کردی

    اردو لغت بورڈ والوں کی اپنی حالت قابل رحم ہے ۔۔۔ عرصہ ہوا ان کی لغت کی ایپ پلے اسٹور سے غائب ہے ۔۔۔ ویب سائٹ سیکیور نہیں ۔۔۔ انتہائی واہیات انٹرفیس ہے ۔۔۔ اچھا ہی ہے کہ کسی نے ان کے کام کو معیاری پلیٹ فارم پر محفوظ کر دیا ۔۔۔ وگرنہ ان سے تو ہرگز یہ امید نہیں کی جا سکتی ۔۔۔ ایک بچے کے سائبر حملے...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    عزیزان من، آداب! بہت عرصے سے نیا کچھ نہیں پیش خدمت کرنے کو، تو سوچا کہ ایک پرانی غزل سے ہی کام چلا لیا جائے ۔۔۔ اور جب پرانی نکالنی ہی تھی تو سوچا کہ کوئی بہت ہی قدیم نکالنی چاہیے :) دعاگو، راحلؔ...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    اپنا شہر یاد آگیا :( آہا!!! کیا کہنے!!! دبرر :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    سیخ پا ہونے سے بہتر ہے کہ سیخ کباب بنا کر کھا لیے جاویں :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    بہت خوب ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ قافیے خوب نبھائے ہیں آپ نے، ہر ایک شعر میں خوب نشست سنبھالے ہوئے ہیں ویسے اب ہمیں محفل میں ایک نیا گوشہ بنانا چاہیے خانقاہ عالیہ یاسریہ راشدیہ کے عنوان سے :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    میں نے کہیں پڑھا تھا، حوالہ یاد نہیں، کہ رنگ سے اگر کوئی لفظ ہندی/اردو طریقے پر بنایا جائے تو ن کو بطور ن غنہ لیا جا سکتا ہے ۔۔۔ واللہ اعلم۔
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ابھی تک تو ظہیر بھائی کا سوڈان والا ادھار باقی ہے :)

    ابھی تک تو ظہیر بھائی کا سوڈان والا ادھار باقی ہے :)
Top