نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سب سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔ میں یہ کہنے پر مجبور ہوگیا ہوں ۔۔۔۔ کہ پاکستان اب شرافت سے زندگی گزارنے کے...

    سب سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔ میں یہ کہنے پر مجبور ہوگیا ہوں ۔۔۔۔ کہ پاکستان اب شرافت سے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا۔۔۔۔ اگر یہاں رہنا ہے تو اپنا ایک بیٹا فوج میں۔۔۔ دوسرا پولیس میں تیسرا عدلیہ میں شامل کریں۔۔۔ اور اس کے بعد چاہیں تو دن رات حرامزدگی کا باجا بجائیں۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    پڑھی نظم۔۔۔ دل اور گرفتہ ہوگیا۔۔۔۔ میرا اس کا غم سانجھا تھا۔۔۔ میں اس کو کیسے بہلاتا۔۔۔۔ اماں سے...

    پڑھی نظم۔۔۔ دل اور گرفتہ ہوگیا۔۔۔۔ میرا اس کا غم سانجھا تھا۔۔۔ میں اس کو کیسے بہلاتا۔۔۔۔ اماں سے میں بھی دور ہوں۔۔۔ دو تین ماہ میں چند دن ملاقات ہوجاتی ہے۔۔۔۔ اس کا ذائقہ اگلی ملاقات تک رہتا ہے۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    ترکِ وطن

    بہت ہی دلگیر نظم ہے۔۔۔ میرے اور آپ جیسے لوگ ہر مصرعہ میں نظر آتے ہیں۔۔۔ اک اک مصرعہ پڑھتا گیا اور ہر مصرعہ میں کوئی چہرہ ابھرتا ڈوبتا رہا۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ یہ دیکھیں یہ میں ہوں یہ دیکھیں یہ آپ ہیں۔۔۔ ۔
  4. نیرنگ خیال

    ظہیراحمدظہیر ! بالکل۔۔۔ اب ہر روز جینا بھی نعمت ہے۔۔۔میری زندگی میں یہ پہلا برس ہے کہ میں سوچنے...

    ظہیراحمدظہیر ! بالکل۔۔۔ اب ہر روز جینا بھی نعمت ہے۔۔۔میری زندگی میں یہ پہلا برس ہے کہ میں سوچنے پر مجبور ہوں کہ اب تک پاکستان چھوڑنے کے ملنے والے سارے موقعے گنوانا ماسوائے بیوقوفی کے کچھ نہ تھا۔
  5. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس کا تو ٹریلر ہی میرے لیے کافی رہا۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    یہ تو آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ کوچے کو چھوڑنا بہت مشکل ہے۔۔۔ سو بقول شاعر۔۔۔ مقابلے کی حسرت بہرحال ہے۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نے اس موضوع پر ایک ایشی جونرا کا سیزن دیکھا تھا۔۔۔ اینمے ہی۔۔۔ لیکن وہ بہت ہی واہیات تھا۔۔۔ سو خیر آباد کہہ دیا۔۔۔۔ یہ اسی سال آیا ہے۔۔۔ اس کو بک مارک کیا ہے۔۔ لیکن ابھی دیکھا نہیں۔۔۔ مانگا بھی نہیں پڑھا اس کا۔۔۔۔ پیراسائٹ تین سال لگا کر ختم کیا ہے۔۔ حالانکہ چھوٹا سا سیزن تھا۔۔۔ پھر بھی۔۔۔...
  8. نیرنگ خیال

    ظہیراحمدظہیر ! اب تو قرارداد بھی گزر گئی۔۔۔ جون ایلیا پریمیم آپ اب آئے ہیں پوچھنے دل مری جان مر...

    ظہیراحمدظہیر ! اب تو قرارداد بھی گزر گئی۔۔۔ جون ایلیا پریمیم آپ اب آئے ہیں پوچھنے دل مری جان مر گیا کب کا
  9. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایسی کی ہی تصویر میں نے شئیر کی ہے زیک۔۔۔۔ یہاں ملتی ہیں۔۔۔۔ رنگ برنگی بھی۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    ہوہوہوہوہوہوووو۔۔۔۔۔ ایسی خوش گمانی مجھ سے۔۔۔

    ہوہوہوہوہوہوووو۔۔۔۔۔ ایسی خوش گمانی مجھ سے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    وہ زیرو پر تھیں جب میں انیس ہزار پر تھا۔۔۔۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    میں سوچ رہا ہوں کہ اب سیما آپا سے ریس ہوجائے۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    پاکستانی محفلین کو یوم آزادی مبارک ہو۔

    پاکستانی محفلین کو یوم آزادی مبارک ہو۔
  14. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل سائیکل لیں۔۔۔۔ میں ابھی تک سائیکل چلاتا ہوں۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔ بلکہ آج صبح ہی دوبارہ ہوا بھری ہے ٹائروں میں۔۔۔۔ ہفتے دو سے کھڑی تھی تو سائیکل تھوڑا سا ڈاون ہوگیا۔۔۔ لڑکیوں کے لیے سائیکلز کے بےشمار ماڈلز بازارمیں بھرے پڑے ہیں۔۔۔ اور دیدہ زیب رنگ بھی دستیاب ہیں۔۔۔ میں نے عشو کے لیے سائیکل...
  15. نیرنگ خیال

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    آپا ۔۔۔۔ یہ کیا ہوا۔۔۔ میرے سے آگے نکل گئے آپ۔۔۔ حالانکہ میں دوڑتا بھاگتا آرہا ہوں۔۔۔۔ محفلین کو آپا کے چالیس ہزار محبت اور شفقت بھرے مراسلے مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کی شفقت ہمارے لیے یوں ہی قائم و دائم رکھے۔ آمین
  16. نیرنگ خیال

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    اسکول دور کی ایک یادگار۔۔۔۔۔ ہم دم کی قسم ہم دم کے لیے ہم دم سے گئے ہم دم نہ ملا زخم اتنے لگے مرہم کے لیے، مرہم بھی گئے مرہم نہ لگا (ملا)
  17. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ بے چارہ چارہ گر

    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی۔۔۔۔ ایسا ہی موقع تھا کہ عبد الرحمن بھائی سچ میں آگئے۔
  18. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ بے چارہ چارہ گر

    اپنے پول کھولیں گے کیا؟
  19. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ بے چارہ چارہ گر

    ابتدائی چند سطور پڑھی تھیں کہ معروف پنجابی گانا یاد آگیا۔۔۔ ساہنوں کہندی مل لو نا ۔۔۔ مل لو نا۔۔۔ پر ٹیم نئیں متراں کول۔۔۔۔ اور باقی پڑھنے پر باقی گانا یاد آیا کہ۔۔۔ گول گول گلاں ۔۔۔ گلاں کر دی گول گول۔۔۔ اچھا گانے سے قطع نظر۔۔۔۔ عبد الرحمن بھائی! سچی بات یہ کہ آپ کا اور رمشا کا۔۔۔ میرا مطلب...
  20. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جوجٹسو کائزن کا دوسرا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ ساتھ میں بلیچ کور کا حصہ دوئم بھی جولائی میں شروع ہوا تھا۔ جمعے اور ہفتے کو ان کی قسط دکھائی جاتی ہے۔۔۔۔ وقت گزاری کے لیے بیچ میں دو ڈاکومینٹریز دیکھیں۔۔۔ ایک کا نام بچر آف دہلی۔۔۔ یعنی دلی کا قصائی اور دوسری کا نام جیفری ڈیمر ہے۔ دونوں سیریل کلرز کے...
Top