نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کرو فیر بسم اللہ
  2. نیرنگ خیال

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    تصاویر کہاں ہیں؟ بھئی واہ۔۔۔۔ کیا خوب ملاقات کا احوال ہے۔۔۔ عرصہ بعد محفلین کی ملاقات نظر سے گزری ہے۔۔۔ کراچی والے لاجواب لوگ ہیں۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    نیویارک میں چند دن

    یہ تو کھلاڑیہ ہے۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    نیویارک میں چند دن

    ہونا ہی یہی چاہیے۔۔۔ تازہ پہلے۔۔۔ جو رہ گیا۔۔۔ وہ تو پہلے ہی رہ گیا ہے۔۔۔ کچھ دیر اور سہی۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    نیویارک میں چند دن

    بہت خوبصورت تصویر ہے
  6. نیرنگ خیال

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    بہت عمدہ محمد خرم یاسین صاحب! اور شرمندہ بھی ہوں کہ ایسا مضموں محفل پر موجود رہا اور میں اس سے بےخبر۔۔۔ اگرچہ میری یہ بےخبری کا عالم ہر معاملے میں ایک جیسا ہے۔ آپ نے بہت اہم نکتے کو اجاگر کیا ہے۔۔۔ شبلی صاحب کی ذات بابرکات پر بہت سے لوگ عطیہ کا ٹھپہ لگا کر ان کی کردار کشی کرتے رہتے ہیں۔ بدقسمتی...
  7. نیرنگ خیال

    نیویارک میں چند دن

    آپ نے میرے قول کو کلیہ بنا ڈالا ہے۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    محمد احمد کٹہرے میں

    احمد بھائی واقعتا فرزانے ہیں۔۔۔۔ ایسے دھیمے ۔۔ شائستہ۔۔۔۔ بہت ہی پیارے انسان ہیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    محمد احمد کٹہرے میں

    جاسمن بھی ایک کارآمد وکیل ہو سکتی تھیں۔۔۔ پر احمد بھائی نے انہیں بھی کمرہ عدالت تک پہنچنے نہ دیا۔۔۔ پہلے ہی کیس نبٹا دیا۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    محمد احمد کٹہرے میں

    اجی ہم کس قطار شمار میں ہیں۔۔۔ ہمیں تو کمرہ عدالت تک رسائی نہ تھی۔۔۔۔ بڑا حافظہ ہے آپ کا۔۔۔ پھر تو آپ کو یہ بھی یاد ہوگا کہ اس غزل کی تشریح ابھی تک نہیں کی ہم نے۔۔ لوگوں کو چھوڑیں۔۔۔ فلک شیر بھائی ہی عبرت پکڑ لیں۔۔۔ بہت ہے۔ ایک دو کا دے دیں۔۔۔ منتظر۔۔۔۔ :bighug:
  11. نیرنگ خیال

    محمد احمد کٹہرے میں

    کیا ظالم مضمون لکھا ہے۔۔۔ ابھی تک وہ عشق کے خلاف آپ کی آتش نوائی ہضم نہ ہوئی تھی کہ آپ نے اپنے آپ کو عدالت سے بھی بری کروا لیا۔۔۔۔ ایسے چلتے رہے تو کل کلاں عزت داروں نام لکھوانے لگیں گے۔ پھر کہاں جائے گی شاعری اور ناموری۔۔۔۔ آپ نے خود اپنے بارے میں فرمایا ہوا ہے کہ آج بھی لوگ عشق کرتے ہیں سامنے...
  12. نیرنگ خیال

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    بہت عمدہ اور خوبصورت کام کیا ہے محمد خرم یاسین صاحب۔۔۔ اپنی کم علمی کی بدولت اس پر کما حقہ تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ لیکن اگر آپ درخواست پر عمل کریں۔۔۔ تو ن م راشد کے کلام پر نظر کریں۔۔ اور اگر ممکن ہو تو ن م راشد کی معروف زمانہ نظم تیل کے سوداگر کا ساختیاتی جائزہ لیں۔۔۔ الہم بارک فیہ۔
  13. نیرنگ خیال

    دعا کا فائدہ نہیں ظہیر بھائی۔۔۔ منافقت۔۔۔۔ چور بازاری۔۔۔ ہٹ دھرمی۔۔۔ گھٹیا پن۔۔۔ پست رویے۔۔۔...

    دعا کا فائدہ نہیں ظہیر بھائی۔۔۔ منافقت۔۔۔۔ چور بازاری۔۔۔ ہٹ دھرمی۔۔۔ گھٹیا پن۔۔۔ پست رویے۔۔۔ عامیانہ پن۔۔۔ وحشت۔۔۔ سب کچھ اتنے تواتر سے نظر آتا ہے کہ کیا کہوں۔۔۔ ایک گلی سے سڑک تک آتے آتے یہ سب کچھ نظر آتا ہے۔۔۔ باقی کی کیا بات کروں۔۔۔ حکمران طبقہ میں شامل ہونے کی تو شاید شرط ہی یہ ہے کہ امیدوار...
  14. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    اوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا آپ اتنے مراسلے کیے بیٹھے ہیں۔۔۔ ہوہوہوہہوو۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    90000 کریں۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    19696 23 اگست 2023 وقت شام چھے بجے (پاکستان کا معیاری وقت) بروز بدھ
  17. نیرنگ خیال

    چندریان 3: انڈیا چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا

    اچھی خبر ہے۔۔۔۔ انڈین زندگی کے تقریبا ہر شعبے میں کافی محنت کر رہے ہیں، اور اوپر آ رہے ہیں۔ تمام انڈین محفلین بحثیت قوم اس کامیابی پر مبارک کے مستحق ہیں۔
  18. نیرنگ خیال

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    دنیا میں ہر جگہ ہر ملک میں مسائل موجود ہیں۔ جو کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی صورت میں آپ کو متاثر کر سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب آپ کسی ملک کی طرف جاتے ہیں۔ تو آپ کی ترجیحات کیا ہوتی ہیں؟ یعنی اگر آپ صرف روزگار یا پیسے کے لیے کسی ملک میں جا رہے ہیں، تو صاف ظاہر ہے کہ مذہب آپ کی ترجیحات میں اول نمبر...
  19. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہاولپور میں بھی میسر ہیں ایسی سائیکلز۔۔۔ آج ہی زین نے مجھے کہا ہے کہ سائیکل کب آئے گی۔۔۔۔ میں انتظار کر کر کے تنگ آگیا ہوں۔۔۔۔
Top