نتائج تلاش

  1. دوست

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    رائج ہو جانے والے الفاظ کے سلسلے میں ہم ترجمے سے عرصہ ہوا رجوع کر چکے ہیں، اور اس رجوع سے رجوع مستقبل بعید میں بھی ممکن نہیں لگتا۔ مثلاً فالور کا ترجمہ ہم نہیں کرتے، مقتدی، پیروکار سب مذہبی اصطلاحات ہیں، اس لیے ٹویٹر پر فالور ہی چلتا ہے جب بھی ترجمہ کریں۔ مندرجہ بالا رائے کچھ اس لیے بھی پُختہ...
  2. دوست

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    اردو کا مزاج اس معاملے میں مختلف ہے اور ہم فارسی و عربی نژاد اصطلاحات سے انگریزی اصطلاحات کو برداشت کرنے کے طرزِ عمل کی صورت میں اب وکی پیڈیا پر بھی کئی برسوں سے دیکھ رہے ہیں۔ اردو کی کوئی معیار سازی کی تنظیم نہیں ہے، نجی سطح پر املاء ہی کو لے لیں کس کس نے کتابیں لکھ کر کوشش نہیں کی۔ امریکہ...
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    12 سے 30 تک کم از کم 2 پوائنٹ کے وقفے سے تمام سائز ہونے چاہئیں۔ اردو والے زیادہ تر 16 یا 14 استعمال کرتے ہیں۔ سی ایل ای والوں کا 14 تا 44 ہے۔
  4. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بیشتر اردو کتب ان پیج میں بن کر شائع ہوتی ہیں جس کی کرننگ اپنی مثال آپ ہے۔ کرننگ والا ورژن بہتر رہے گا۔
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    :dontbother:چلو چلیے دنیا دی اوس نُکرے جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہووے
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ہماری آج کی کارگزاری یہ رہی کہ ٹیسرکٹ چلانے سے پہلے کیا نہ کیا جائے۔ ٹِف ایکسٹینشن کا مسئلہ حل ہوا تو دماغ پر بھوت سوار ہو گیا کہ سطور چھوٹی بڑی نہیں بلکہ یکساں لمبائی کی حامل ہونی چاہئیں۔ دو گھنٹے اس پر سر کھپانے اور گردن میں درد کروانے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ سطور جیسے ہیں اور جہاں ہیں کی...
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    پورے پیرا گراف کو ایک لائن سمجھنے سے بھی ایرر ریٹ زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ میرا خیال تھا کہ لائن 25 الفاظ تک محدود کر دی جائے۔ ریگولر ایکسپریشن سے یہ ہو سکتا ہے۔ دوسرے فائل نیم میں تبدیلی کی تھی (لوڈ نہ ہونے کی وجہ سے، لیکن فرق نہیں پڑا)۔ فی الوقت یہیں کوڈ پیسٹ ہے۔ var filename = uiFileName.Text...
  8. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بصد شکریہ قبول ہو گئی ہے۔ میری طرف ٹیسرکٹ دو نمبر ہے یا سارا سسٹم ہی، ٹریننگ فائل نیمز کی لسٹ لوڈ نہیں کرتا۔ شاید ٹریننگ ڈیٹا کم ہے۔ بہرحال اب جمعے کے بعد۔ یا پھر ورچوئل مشین پر۔ لینکس سب سسٹم پر مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے سب کمانڈ لائن ہے، بہرحال۔۔۔
  9. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں مختلف فانٹ سائز کی فائلز تیار کر کے بس چلانے کی کوشش میں ہوں، اگر لینکس سب سسٹم پر چل جائے۔
  10. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    گٹ ہب پر کنٹریبیوٹر نہیں ہوں اس لیے کچھ نہیں کر سکتا۔ truefriend2004 کو اگر اس میں شامل کر دیں تو میں آگے کچھ کروں۔ ذرا پریکٹس بھی ہو جائے گی، کوڈ تو 2 لائنوں کا فائل نیم میں تبدیلی ہے۔
  11. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں نے سافٹویئر میں ایک دو تبدیلیاں کی ہیں، صبح دیکھتا ہوں کیسے گٹ ہب پر ڈالا جائے۔
  12. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اے تاں چل جاوے گا۔ اس میں زبان بتانے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ابھی میں دھینگا مشتی کر رہا ہوں اس کے ساتھ۔ چلو دیکھتے ہیں، کوئی کٹا کٹی نکلے گا۔
  13. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    وائے او سی آر ڈی کا انسٹالیشن کا طریقہ ابھی میری سمجھ نہیں آیا۔ جیسے ہی یہ ہوا تو لینکس سب سسٹم یا ورچوئل مشین میں ٹرائی کرتا ہوں۔
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ابھی ٹریننگ کرواتے ہوئے ایک اور ایرر آیا تھا، فائل نیم ٹو لانگ کا۔ اور پروگرام رک گیا تھا۔ پچھلے مراسلے میں بتانا بھول گیا۔
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں وقت ملنے پر سطر بہ سطر امیجز بنانے کا کچھ کرتا ہوں۔ ونڈوز والا سیٹ اپ تو نہیں چلے گا 4 والے ورژن پر۔
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    فلسفی امیج پروگرام کا سورس مل سکتا ہے؟ میں سسٹم ڈاٹ ڈرائنگ استعمال کر کے امیجز بنا کر تجربہ کرنا چاہتا ہوں۔ یہاں جواب میں مہیا کردہ کوڈ کے مطابق امیج بہت وسیع و عریض نہیں بلکہ ٹیکسٹ کے مطابق بنے گی۔ بٹ میپ سے ٹِف میں بعد میں بدلا جا سکتا ہے، یا شاید سی شارپ میں سے ہی کام چل جائے۔ اس ورک فلو کو...
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے حساب سے 90 فیصد سے زائد امیجز میں یہی پیغام ہے Generating training data for 0 words اور یہ بالکل بھی اچھی بات نہیں لگ رہی۔ بہرحال میں اس کو مزید چلا کر دیکھتا ہوں۔
  18. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یا تو خالی صفحے کا میسج آتا ہے۔ یا پھر مجھے یہی ونڈو ہر مرتبہ نظر آئی ہے گوگل فوٹوز سے تصویر یہاں امبیڈ نہیں ہو گی۔ یہاں سے دیکھیں اسی حوالے سے بگ تھریڈ یہ ٹریننگ میٹریل کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ امیج کا بہت بڑا حصہ خالی ہے اس لیے؟ ٹریننگ ڈیٹا ہاتھ دستی طور پر تیار کردہ نہیں اس لیے؟ کسی اور کے پاس یہی...
  19. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک سے زیادہ سائز ایک وقت میں دینے پر نو آؤٹ پٹ؟
Top