نتائج تلاش

  1. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اگر نیورل نیٹ ورک والا ٹیسرکٹ 4 چلانا ہے تو پچھلا سب بھول جانا پڑے گا۔ مجھے تو دستیاب اردو ٹریننگ ڈیٹا کی سمجھ نہیں آ رہی اس کی امیج فائلیں کدھر ہیں؟ بس فریکوئنسی اور بائی گرامز ہیں۔
  2. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ ساری تصاویر ایک ہی فونٹ کی بجائے مختلف دستی کتابت سے بھی حاصل کرنی چاہئیں، جیسا کہ ٹیسرکٹ والے بھی کہتے ہیں کہ فونٹ مکس کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، تاکہ ٹریننگ اچھی ہو سکے۔ فی سطر ایک امیج جنریٹ کرنا سکرپٹنگ کے ذریعے ممکن ہونا چاہیئے۔
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ٹیسرکٹ کا ٹریننگ ڈیٹا تیار کرنے کے لیے یہ بھی کام کی چیز لگ رہی ہے۔ سادہ لفظوں میں ایک سطر کی امیج اور اس کا درست کردہ متن ایک سطر میں، ان کے جوڑے چاہئیں۔ گوگل او سی آر اپنا یار ہے اس معاملے میں، جیسے مودی نواز شریف کا یار رہا ہے۔ چار لاکھ سطور کا مطلب ہے، اگر ایک صفحے پر 23 سطور ہوں تو 17391...
  4. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ باکس فائل والا کام بھی محنت طلب لگ رہا ہے۔
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس کے لیے سادہ طریقہ تو گوگل اور ریختہ کا استعمال ہے۔ نوری نستعلیق اور دستی کتابت والی کتب 1947 سے پہلے اور بعد والی منتخب کریں، امیجز اور ٹیکسٹ حاصل کریں (گوگل او سی آر سے)۔ (کوئی محفلین یہ کام کرے) ٹیکسٹ فائلز کو درست کریں، بمطابق تصاویر۔ (کوئی طالبعلم جسے اردو، لسانیات اور کمپیوٹر کی سوجھ...
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ورک فلو وضع کیا جائے، ایک ڈیٹا انٹری آپریٹر کی خدمات حاصل کی جائیں، معاوضہ چندہ کیا جائے، پراجیکٹ کی نگرانی کی جائے۔ نتائج کو پرکھ کر اوپن سورس طریقے سے فراہم کر دیا جائے۔
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس کام کے لیے سی ایل ای والوں نے بھی ڈیٹا تیار کیا تھا، اور شاید فروخت کے لیے پیش بھی کیا تھا۔ لیکن اب مجھے کوئی ربط نہیں مل رہا اس کا۔ بس ان کی آنلائن سروسز ہیں اور او سی آر ڈیسکٹاپ۔ اچھی خاصی محنت والا کام تھا، تصاویر میں لگیچر نقطوں کے ساتھ، بغیر، جوڑ واضح کر کے وغیرہ وغیرہ۔ ان کا او سی آر...
  8. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ٹریننگ ڈیٹا تیار کرنے کے لیے سرمایہ کاری ہونی چاہیئے۔ اس سلسلے میں یہاں اگر کوئی سلسلہ شروع کیا جائے تو میں بساط بھر حصہ ڈالنے کے لیے تیار ہوں۔
  9. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ٹیسرکٹ کا تو انگریزی نتیجہ بھی ترلے منتاں ہی ہے، وجہ اوپن سورس ہونا۔
  10. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اردو او سی آر کئی برس سے دستیاب ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ اس کا نتیجہ بھی کم و بیش یہی گوگل والا ہے، بیس پچیس ہزار کا سافٹویئر ہے۔ آنلائن سروسز بھی دیتے ہیں یہ سنٹر آف لینگوئج انجینئرنگ والے۔
  11. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ٹھیک کام کر رہا ہے۔ گوگل کا او سی آر بس گزارے لائق ہے۔ پروڈکشن لیول کا کام لینا ابھی مزید تدوین و تصحیح مانگتا ہے۔
  12. دوست

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    میں نے سالگرہ کے تین دن بعد اتوار کو دوستوں کو کھانے پر بلایا ہے۔ پہلی مرتبہ جرمنی میں سالگرہ (کے بعد) کچھ ایسا ہو گا۔
  13. دوست

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    میرے کہنے کا مطلب تھا کہ اگر ایسی ایپ ہو جس میں ہر بندہ اپنی اے پی آئی کی دے کر تصویریں اپلوڈ کرے اور ٹیکسٹ حاصل کر لے۔ اس طرح مفت کام چل سکتا ہے، ورنہ تو روکڑا دینا پڑے گا۔
  14. دوست

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    وژن اے پی آئی کو ہر بندہ اپنا اکاؤنٹ استعمال کر کے او سی آر سے ٹیکسٹ نکال لے۔ آپ کی ایپ میں تین چار ٹیکسٹ باکسز (اے پی آئی کیز کے لیے) کا اضافہ کرنے سے یہ کام ہو جائے گا۔ اے پی آئی کیز کے حصول کے لیے ایک ٹیوٹوریل بھی لکھنا پڑے گا۔
  15. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پانچ پیسے پروگرامر کے نام
  16. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    طلبہ کے لیے پانچ پیسے فی صفحہ۔ ساتھ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کا سافٹویئر بھی مفت میں۔ سیل سیل سیل
  17. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اوپر مفت خدمت پیش کی جا رہی ہے۔ مندرجہ بالا پروگرام استعمال کر کے بیس پیسہ فی صفحہ کے حساب سے فدوی اپنی خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سے 10 پیسہ فی صفحہ پروگرامر کو ہدیہ کیے جائیں گے۔ سیل سیل سیل 20 پیسے فی صفحہ کتاب ڈاؤنلوڈ کروائیں، ریختہ ڈاٹ آرگ سیل سیل سیل
  18. دوست

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے
  19. دوست

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    زیر زبر پیش کو سپیس کے ساتھ کیوں ری پلیس کیا جا رہا ہے؟ سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ میں ای کا مطلب بھی سمجھ نہیں آیا ابھی تک۔ E، ُ، E، َ، E، ِ، E، ِ،ِ
Top