نتائج تلاش

  1. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک: urd.traineddata فائل نہیں بن رہی، یہ نیا سٹیپ ہے، سٹارٹر ٹرینڈ ڈیٹا فائل درکار ہے۔ دو: ایک سے زیادہ فونٹ سائز ایک ہی مرتبہ دینے سے صرف پہلا سائز فائلز بناتا ہے اور اس کے بعد بس پروگرام چلتا ہے، بنا آؤٹ پُٹ اور سی پی یو کھاتا ہے۔
  2. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ٹرین ڈیٹا فائل ضروری لگ رہی ہے، یہ ملاحظہ کریں۔ اگر یہ فائل بن جائے تو لینکس میں ایک کمانڈ سے سارا کام ہو سکتا ہے۔ بہرحال اس میں کیریکٹر سیٹ اور رموزِ اوقاف (وقفہ، واوین) کی تصریح کی وجہ سے مجھے شک ہے کہ ان کی عدم موجودگی سے شاید نتائج درست نہ ہوں۔ دوسری بات کمپلیکس سکرپٹ میں ترسیموں/حروف کی...
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اصل چیز ٹریننگ ڈیٹا کی تیاری ہے، کوئی ایک بندہ کر سکتا ہے اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔ کل تو میں اس پر توجہ نہیں دے سکوں گا کام کافی ہے۔ لینکس پر البتہ ٹرین ڈیٹا فائل بنانے کا مسئلہ زیادہ پیچیدہ لگ رہا تھا اس کی کوئی مثال بھی موجود نہیں ہے وہاں۔ شاید سادہ سی چیز ہے لیکن اس پر کام کرنا پڑے گا۔...
  4. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں نے پہلے کافی مرتبہ ورچوئل مشین استعمال کر رکھی ہے، ورچوئل باکس کے ذریعے۔ کبھی کاپی پیسٹ یا فائل شئیرنگ میں کامیابی نہیں ہوئی۔ اگے رب جانے
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    لینکس سب سسٹم فار ونڈوز پر ٹرائی کیا ہے۔ ایک تو بنیادی ٹرین ڈیٹا traineddata فائل بنی ہو، یہ پہلے بنانا ضروری ہے، ابھی اس کی سمجھ نہیں آئی۔ دوسرے اگر یہ ٹھیک بھی ہو تو پہلے ہی فونٹ کام نہیں کرتے۔ ونڈوز فونٹس کسی وجہ سے لینکس میں نہیں چل پا رہے، کوشش کر دیکھی ہے، لینکس سب سسٹم کی جگاڑ سے کام...
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہاں تشریف لے جائیں۔ ٹریننگ کے دو آپشن ہیں باکس فائل (امیج پر باکس بنا کر۔۔۔) یا ٹیکسٹ اور فونٹ مہیا کر کے۔ Using tesstrain والے سیکشن میں دیکھیں، دوسرا طریقہ۔ ٹیکسٹ لائبریری سے کوئی منتخب کر لیں افسانہ وغیرہ۔ یہ ابھی ٹریننگ ڈیٹا کی تیاری ہے۔ پھر ماڈل ٹریننگ ہو گی جو کہ اوپر والے لنک پر ہی...
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بس وہی کرنے لگا ہوں۔ پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
  8. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرا خیال ہے فونٹ اور ذرا بندے کے پُتروں والا ڈیٹا یعنی کتب کا ڈیٹا استعمال کر کے یہ کام کر لیا جائے۔ لینکس پر کمانڈ لائن میں باآسانی ہو جائے گا۔ الگ سے باکس فائل وغیرہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کاش میرے پاس لینکس سسٹم ہوتا، میں تے انھی پا دینی تھی۔ ورچوئل مشین انتہائی ذلالت والا کام ہے، فائل...
  9. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہی بنیادی کام ہے۔ ٹف اور باکس فائلز بنانے کے لیے ٹول ہے یا خود سے بنایا جائے۔ امیج پراسیسنگ کا میرا تجربہ تو صفر ہے۔ سی شارپ اور آر میں کچھ شدھ بدھ ہے، امیج میجک لائبریری سے کام تو ہو سکتا ہے۔
  10. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    عبید انصاری میرا خیال ہے یہ دستی کتابت والی فائلیں بھی ایک الگ ماڈل بن سکتی ہیں۔ اگرچہ ٹف فائل اور متن فائل جنریٹ کرنا اچھا خاصا کام ہو گا۔ فلسفی ونڈوز 10 پر لینکس سب سسٹم شاید ٹیسرکٹ ٹریننگ کے حوالے سے مددگار ہو سکے۔
  11. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ سہولت ٹیسرکٹ میں ہے یا نہیں، یہ دیکھنا پڑے گا۔ سپیل چیکر ایک بنایا تھا کبھی۔
  12. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    سب سے زیادہ مسئلہ دستی کتابت سے ہو گا، پرانی کتب پر او سی آر جواب دے جائے گا۔ لیکن دستی کتابت کو جنرلائز کرنا بھی ایک سیاپا ہے۔
  13. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اعجاز اختر صاحب کی تدوین کردہ کتب کو سپیل چیکر کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاءاللہ۔
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ہاں جی یہی قابلِ اعتماد حل لگ رہا ہے۔ اس کے بعد ماڈل ٹریننگ کے لیے ایک مشین سیٹ اپ کرنا ہو گی۔ لاہوری نستعلیق کے لیے نفیس نستعلیق اور اگر متلاشی کا زیرِ تعمیر فونٹ بھی ہو جائے تو نستعلیق میں کافی ورائٹی مل سکتی ہے۔ چونکہ متلاشی والا فونٹ دستیاب نہیں تو ان کو پروگرام (جو لکھا جائے گا اور جس میں...
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے حساب سے اگر تصدیق ہو جاتی ہے کہ ٹریننگ ڈیٹا سطر بہ سطر ٹیکسٹ اور امیج فائلیں ہی ہیں، تو پیچھے صرف ایک کام ہے: ایک عدد سافٹویئر جو اردو ٹیکسٹ فائلیں لے، متن کو جملوں میں توڑے (ریگولر ایکسپریشن) اور ہر ٹکڑے کو ٹِف (ٹی آئی ایف) امیج بنا دے جس میں ٹیکسٹ جمیل نوری نستعلیق میں رینڈر کیا گیا ہو۔...
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ خرید کر اس کی بنیاد پر ٹریننگ ماڈل عام استعمال کے لیے مفت جاری کرنے کی اجازت شاید یہ نہ دیں۔ بہرحال سطر بہ سطر ٹیکسٹ اور امیج فائلیں تو پھر بھی بنانی پڑیں گی۔ اور مختلف پوائنٹ سائز سے مجھے شک ہو رہا ہے کہ یہ کام کتابیں ٹائپ کر کے ان کا ٹیکسٹ مختلف پوائنٹ سائز پر ان پیج میں رینڈر کر کے امیجز...
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    مینوں لگدا اج اپنا کم نہیں یہی کروں گا، مشورے بازی لو فیر اگلا مشورہ بنیادی مقصد امیجز اور ٹیکسٹ کے سطری جوڑے ہیں۔ تو ٹیکسٹ (اردو محفل فورم کی لائبریری سے حاصل کردہ کتب والا) لیں اور جمیل نوری نستعلیق میں رینڈر کرا کے جملہ بہ جملہ امیجز جنریٹ کر لیں۔ اس بات کا ذکر ٹیسرکٹ دستاویزات میں بھی کہیں...
  18. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک اور طریقہ اردو محفل کی لائبریری میں پہلے سے شامل کردہ کتب کے استعمال سے متعلق ہو سکتا ہے۔ ٹیکسٹ موجود ہے اس کی امیجز ریختہ یا خود سکین کر کے حاصل کی جائیں اور پھر سطر بہ سطر ٹیکسٹ اور امیج فائلیں تخلیق کر دی جائیں۔ بس املا امیج کے مطابق کرنا ہو گی، چونکہ یہ کتب تدوین کی گئی ہیں اور ترامیم...
  19. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے حساب سے ٹریننگ ڈیٹا کچھ اس طرح کا ہونا چاہیے۔ زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کے اندر ملاحظہ فرمائیں۔ امیجز سطر بہ سطر کاٹی ہوئی اور متعلقہ یک سطری ٹیکسٹ فائلیں۔ یہ پروگرام لینکس میں یہ ان پٹ لے کر اسے ٹیسرکٹ کے ٹریننگ فارمیٹ میں بدلے گا، جس کے بعد ٹیسرکٹ چلا کر ماڈل ٹرین ہو گا۔ یہ دونوں...
  20. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    لو فیر یا تے کم شروع ہو جا وے گا یا فیر دھاگوں کے قبرستان میں ایک اور دھاگے کا اژافہ۔ اور اگلے دھاگے میں اس کا ربط بھی شامل ہو گا، ہمراہ "میرے خیال میں پہیا ہر بار دوبارہ ایجاد کرنے کی بجائے یہیں محفل پر موجود ماضی کے کئی او سی آر دھاگوں سے پہلے استفادہ کر لیا جائے تو کام زیادہ تیزی سے آگے بڑھ...
Top