نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    عہد کرتے ہو تو پھر اس کو نبھایا جائے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 خورشیداحمدخورشید ----------- عہد کرتے ہو تو پھر اس کو نبھایا جائے بات کو بات سمجھ کر نہ بھلایا جائے ---------- جن کو تعبیر میں لانا ہو نہایت مشکل ایسے خوابوں کو نہ آنکھوں میں سجایا جائے ------- میرا ایمان ہے لوگوں سے محبّت کرنا...
  2. ارشد چوہدری

    محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں

    بہت بہت شکریہ بھائی
  3. ارشد چوہدری

    محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 خورشیداحمدخورشید -------- محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں مگر آنکھیں بتاتی ہیں چھپانا بھول جاتا ہوں ----------- شرارت دل میں آتی ہے مگر میں کر نہیں پاتا تمہارا دیکھ کر چہرہ ستانا بھول جاتا ہوں ---------- محبّت کا تقاضا...
  4. ارشد چوہدری

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    الف عین اصلاح ------------ مجھے تم سے محبت کا زمانہ یاد آتا ہے ادھورا رہ گیا تھا جو فسانہ یاد آتا ہے ----------- چہل قدمی تمہارے ساتھ کیسے بھول سکتا ہوں تمہارا ساتھ چلتے گنگنانا یاد آتا ہے ---------- حنا سے ہاتھ پر اپنے جو میرا نام لکھتے تھے کبھی مجھ کو دکھانا پھر چھپانا یاد آتا ہے...
  5. ارشد چوہدری

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ---------- مجھے تم سے محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے ادھورا رہ گیا جو وہ فسانہ یاد آتا ہے -------------- سحر خیزی تمہارے ساتھ کیسے بھول سکتا ہوں تمہارا ساتھ چلتے گنگنانا یاد آتا ہے -------- حنا سے ہاتھ پر اکثر مرا تم نام لکھتے تھے کبھی مجھ کو دکھانا پھر...
  6. ارشد چوہدری

    غزل - (2024-08-23)

    کیا خوب تخیلیلات ہیں، ماشاءاللہ
  7. ارشد چوہدری

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    بہت خوب ،دونوں تجاویز بہت اچھی ہیں انشاءاللہ ایسے ہی کر لوں گا بہت بہت شکریہ
  8. ارشد چوہدری

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی --------- مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے ادھورا رہ گیا اپنا فسانہ یاد آتا ہے -------------- سحر خیزی تمہارے ساتھ کیسے بھول سکتا ہوں تمہارا ساتھ چلتے گنگنانا یاد آتا ہے -------- حنا سے ہاتھ پر اکثر مرا تم نام...
  9. ارشد چوہدری

    ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم ،آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھئے ،صھت اتنی اچھی نہیں کافی کمزور ہو چکا ہوں
  10. ارشد چوہدری

    ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا

    بہت بہت شکریہ میرے محترم استاد جی۔غزل کو چھورئے غزل تو ٹھیک ہوتی رہے گی ،یہ نہیں اور سہی،مجھے تو اس بات کی خوشی ہے کہ آپ نے جوب تو دیا، مدٰٰت ہو گئی آپ نے کبھی کوئی کومنٹ نہیں کیا ،میں تو سمجھا تھا ،آپ مجھ سے ناراض ہو گئے،اللہ آپ کو صحت و...
  11. ارشد چوہدری

    ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا

    عظیم شکیل احمد خان23
  12. ارشد چوہدری

    ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی -------------- ہم کو دشمن سمجھ کر ستایا گیا خون ناحق ہمارا بہایا گیا --------- جرم کیا تھا ہمارا اے دنیا بتا کیوں نگاہوں سے اتنا گرایا گیا ----------- ہم کو سمجھا گیا دشمنوں کی طرح وہ حقیقت نہ تھی جو بتایا گیا...
  13. ارشد چوہدری

    نئی تہذیب کے رسیا خدا سے دور ہوتے ہیں

    بہت بہت شکریہ شکیل بھائی بہت اچھی اصلاح فرمائی ہے آپ نے خصوصاّ دوسرے نمبر کا شعر دوبارہ شکریہ قبول فرمائیں
  14. ارشد چوہدری

    نئی تہذیب کے رسیا خدا سے دور ہوتے ہیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ------------- نئی تہذیب کے رسیا خدا سے دور ہوتے ہیں وہ اپنے نفس کے ہاتھوں بڑے مجبور ہوتے ہیں ---------- ذرا سی بات ہے لیکن سمجھ آتی نہیں ان کو خدا کو یاد کرنے سے سبھی دکھ دور ہوتے ہیں ------------ توکّل رب پہ کرنے...
  15. ارشد چوہدری

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    عظیم ---------- اصلاح ------------- وفا کا وعدہ کیا جو اس نے تو کر کے اس کو نبھا نہ پایا بہت کٹھن تھی یہ راہ اس پر وہ خود کو ہرگز چلا نہ پایا ------------- تھا ساتھ رب کا مجھے میسّر تبھی میں حق پر کھڑا رہا ہوں بنا تھا دشمن جہان سارا یہ پھر بھی...
  16. ارشد چوہدری

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    عظیم --------- اصلاح ----------------------- جو عہد اس نے کیا وفا کا وہ کر کے اس کو نبھا نہ پایا وفا کا رستہ بہت کٹھن ہے وہ خود کو اس پر چلا نہ پایا ----------- تھا ساتھ رب کا مجھے میسّر تبھی میں حق پر کھڑا رہا ہوں جہان سارا تھا میرا دشمن مگر...
  17. ارشد چوہدری

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ----------------- جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا وفا نبھانا نہیں ہے آساں وہ بوجھ اس کا اٹھا نہ پایا ---------- تھا ساتھ رب کا مجھے...
  18. ارشد چوہدری

    کسی سے محبّت کسی سے عداوت

    شکریہ شکیل بھائی
  19. ارشد چوہدری

    کسی سے محبّت کسی سے عداوت

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی -------------------- کسی سے محبّت کسی سے عداوت مروّت کسی سے کسی سے شکایت -------- ہے دیکھا سبھی کو اسی پر ہی چلتے زمانے کی دیکھی یہی ہے روایت ---------- سبھی سے محبّت ہمارا ہے شیوہ نہیں دل میں رکھتے کسی سے رقابت...
  20. ارشد چوہدری

    وفا کے بدلے جفا نہ دینا

    عظیم بھائی اور شکیل بھائی ،آپ دونوں کا بے حد مشکور ہوں ،آپ دونوں نے جو اصلاح کی ہے ،اس کے مطابق تبدیلیاں کر لی ہیں ، ایک بار پھر شکریہ
Top