نتائج تلاش

  1. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ آج میں المجید قرآنی خط کو ریلیز کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں احباب کو معلوم ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل راسخ کشمیری بھائی نے قرآن پاک کے ایک سکین شدہ صفحے کو اردو محفل پر لگایا تھا اور خواہش ظاہر کی تھی کہ کوئی اسکو فونٹ میں تبدیل کرلے بندہ عاجز نے اس وقت...
  2. ع

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    خوش آمدید ابو حسان بھائی
  3. ع

    ویب ٹو ایس ایم ایس کیلئے سافٹوئیر

    شکریہ دوستوں میرے پاس ایسے اور لنکس بھی ہے لیکن میں ایک ایسے سافٹ وئیر کی تلاش میں ہوں جسکے ذریعے مجھے کسی سائٹ پر جانے کی جنجٹ نہ کرنا پڑھے ڈائرکٹ اسی سافٹ وئیر کے ذریعے ایس ایم ایس بھیج دوں
  4. ع

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل نصیب کرے۔آمین
  5. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    ماسٹر قرآن فونٹ پر اب تک کیئے گئے کام کا نمونہ پی ڈی ایف شکل میں پیش خدمت ہے۔ اس فائل میں سورۃ یسین کمپوز شدہ موجود ہے سورۃ یسین کا یہ کمپوز شدہ فائل پروف شدہ نہیں ہے پی ڈی ایف فائل کا لنک یہ ہے http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Master%20Quran%20First%20Sample.pdf
  6. ع

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ تعالی حق نواز بھائی کو صحت کاملہ عطاء کرے ۔ آمین
  7. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    یہ فونٹ کا ابتدائی نمونہ تھا اعراب کے ٹکرانے کےمسائل حل ہوچکے ہیں انشاءاللہ جمعہ تک اسکا پہلا ورژن آپ احباب کے پاس ہوگا والسلام
  8. ع

    ویب ٹو ایس ایم ایس کیلئے سافٹوئیر

    السلام علیکم امید ہے سارے احباب ٹھیک ہونگے ۔ مجھے کچھ عرصہ قبل ایک سافٹ وئیر ملا تھا ویب ٹو ایس ایم ایس جسکے ذریعے ہم اپنے کمپیوٹر سے پاکستان میں کسی بھی نیٹ ورک پر میسجز بھیج سکتے تھے اب وہ سافٹ وئیر مجھے نہیں مل رہا ہے کیا کوئی دوست اس سلسلے میں کچھ مدد کرسکتا ہے ؟ شکریہ اڈوانس میں:grin: والسلام
  9. ع

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    ہاہاہا شہزاد وحید بھائی میں سمجھ نہیں سکا ہوں کہ احباب کو ٹورنٹ کی سپیڈ کیوں کم ملتی ہے؟ میں نے اپنے کسی اور پوسٹ میں بھی ذکر کیا تھا کہ اگر آپکے پاس ڈی ایس ایل راوٹر لگا ہو تو آپ اپنے لئے کوئی بھی پورٹ اوپن کردیں ٹورنٹ کیلئے اور پھر آپ ٹورنٹ کے مزے لیں جو سپیڈآپکے کنکشن کی ہوگی وہی سپیڈ آپکو...
  10. ع

    مبارکباد فخر نوید ماہر

    مبارک ہو فخر نوید بھائی۔ مذاق میں( آپ سپیم پوسٹس کرتے کرتے آخر کار ماہر بن گئے ہو) :grin:
  11. ع

    پاکستانی افواج

    بدقسمتی سے بات وہیں تک جاتی ہے کہ ہماری فوج تو دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں لیکن ہمارے فوج کے افسران دینا کے فضول ترین افسران میں سے ہیں
  12. ع

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    خلیل بہٹو بھائی اگر آپ اس کار خیر کیلئے ٹائم نکال سکو تو آپکی مہربانی ہوگی
  13. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    تیار تو ہوسکتا ہے لیکن پھر یہ ہوگا کہ یہ ایک فونٹ میں‌نہیں‌ہوگا جیسے خلیل بھائی کا ہی بنایا ہوا خط ہے دوسرا مسئلہ اسمیں اڈیٹنگ اور سرچ کا ہوگا اور بھی بہت سے مسائل ہوسکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ یہ طریقہ کار مکمل غلط ہے اسلئے اسپر محنت کرنے کے بارے میں‌تو سوچا ہی نہیں‌جاسکتا
  14. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    جی ہاں‌رضا بھائی میں‌نے ان صفحات سے فونٹ تیار کرنے ذمہ داری قبول کی ہے اور اللہ کے فضل و کرم سے کافی حد تک میں کامیاب بھی ہوچکا ہوں‌انشاءاللہ آئندہ جمعہ تک آپ اسکا ایک ورژن استعمال کرسکیں گے والسلام
  15. ع

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    جمیل نستعلیق صاحب ہی اسپر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں‌امید ہے کہ وہ اس سلسلے میں‌کچھ کریں‌گے
  16. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    سلیم احمد بھائی اسکی اصل وجہ یہ ہے کہ یہ فونٹس یونیکوڈ نہیں‌ہے اسلئے آپ انکو انڈیزائن میں استعمال نہیں‌کرسکتے باقی اڈوب انڈیزائن کے فونٹ لسٹ میں نہ دکھائی دینا اسکی فیملی نام کا مسئلہ ہے اگر یہ مسئلہ ٹھیک بھی کردیا جائے تب بھی یہ انڈیزائن میں‌قابل استعمال نہیں‌ہے
  17. ع

    تصمیم میں‌اب نستعلیق اسپورٹ!

    نبیل بھائی تصمیم اور انڈیزائن کی قیمت مندرجہ ذیل ہے البتہ یہ قیمتیں‌یورو میں‌ہے ڈالر میں‌نہیں تصمیم : 499 انڈیزائن : 978.00 جبکہ تصمیم میں صرف اسی نستعلیق فونٹ کی سپورٹ ہے جوکہ انہوں‌نے شامل کی ہے باقی کچھ نستعلیق فونٹس انڈیزائن پر چل سکتے ہیں اور کچھ نہیں‌انکا موازنہ عارف کریم نے پیش کیا تھا...
  18. ع

    اردوویب ڈونیشن

    ہمم یعنی کوئی اور ذریعہ موجود نہیں‌ہے ۔ خیر میں‌کوشش کرتا ہوں‌کہ کسی دوست سے کروالوں
  19. ع

    اردوویب ڈونیشن

    زیک بھائی ان سارے کارڈز وغیرہ کے علاوہ کوئی اکاونٹ نمبر ؟ کیونکہ ان میں‌سے ایک بھی نہیں‌ہے میرے پاس
Top