نتائج تلاش

  1. ع

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    انیس فاروقی بھائی اس کام کیلئے DOC to Image(Jpeg/Jpg/Tiff/Bmp/Eps/Ps) Converter پروگرام بھی بہت کار آمد ہے ذکر شدہ سارے فارمیٹس میں یہ ورڈ سے ٹیکسٹ ایکسپورٹ کرسکتا ہے اور طریقہ کار بھی بہت آسان
  2. ع

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    جناب اس کام کیلئے فونٹ زپ سب سے بہترین پروگرام ہے اسکا ٹرائل ورژن آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ویسے اسکا فل ورژن احباب کی مہربانی سے نیٹ پر وافر مقدار میں ملتی ہے
  3. ع

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    یہ پوسٹ مکرمی شاکر القادری صاحب نے القلم پر کیا تھا
  4. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    ایک دوست نے الفرقان تجویز کیا ہے ۔ اسپر کیا مشورہ ہے
  5. ع

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    جناب آپکا کیا کہنا آپکو تو ہر چیز میں کچھ کچھ شبہ ہوتا ہے :grin:
  6. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    اور احباب سے بھی نام پسند کرنے کی درخواست کی جاتی ہے
  7. ع

    آپ کی مانیٹرنگ کرنے والا مانیٹر

    کیا بات کہی ہے یار عارف ادھر تو جب تک کمپیوٹر خراب نہ ہوجائے یا بجلی نہ ہو کم از کم کمپیوٹر سے اٹھنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا :(
  8. ع

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    بھائیوں بے فکر رہو ادھر پاکستان میں ابھی ایسی کوئی قانون بننے میں سو سال باقی ہے ;)
  9. ع

    اوبنٹو میں پرنٹر نہیں چل رہا ہے۔

    ہاہاہا ناصر عاقل بھائی اتنے یقین کا مل کا بہت بہت شکریہ۔
  10. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    میں فونٹ کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں احباب سے گذارش ہے کہ اس سلسلے میں اپنے تجاویز پیش کریں کہ فونٹ کا نام کیا رکھ دوں میں نے ایک اور نام منتخب کیا ہے احباب اسپر بھی اپنی رائے دیں جو نام میں نے منتخب کیا ہے وہ ہے (قرآن ماہر) چونکہ ہمارا ارادہ اسکو لگیچر بیس کرنے کا ہے اور اسمیں مکمل قرآن پاک...
  11. ع

    وائرلیس پاور ٹرانسفر، ایک نئے انقلاب کا پیش خیمہ

    بہت شکریہ نبیل بھائی ایسی زبردست خبر سنانے کا
  12. ع

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    طالو ت بھائی بہت بہت مبارک ہو منفرد ہونا ۔ دیر سے آنے پر معذرت خواہ ہوں لیکن پھر بھی وہ کیا کہتے ہیں دیر آید درست آید کے مصداق آپ میرے مبارک باد کو قبول فرمائیں گے والسلام
  13. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    محمد صابر بھائی اگر آپکے پاس القلم قرآن فونٹ میں موجود متن ہے تو آپ اسی متن پر میرا فونٹ اپلائی کرسکتے ہیں فی الوقت میرے پاس اپنے فونٹ میں قرآن پاک کا مکمل پروف ریڈ شدہ متن نہیں ہے
  14. ع

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    ہاہاہا عارف کیسی ترکیب بتائی
  15. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    ریپلائی کا بہت شکریہ جناب محمد صابر بھائی جیسا کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا ہے اس فونٹ کا بیس القلم قرآن ہے اسلئے اگر آپکے پاس القلم قرآن فونٹ میں موجود متن ہو تو آپ اس پر یہ فونٹ اپلائی کرسکتے ہیں میرے معلومات کے مطابق ابھی تک صرف3 ٹیکنیکس پر قرآن پاک کے فونٹس بن چکے ہیں ایک جیسے ٹیکنیک پر بننے...
  16. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    سب سے پہلے میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں انشاءاللہ یقینا فونٹ پر کام جاری ہے جو مسائل آپ احباب کو نظر آتے ہیں اگر اس کیلئے ایک الگ دھاگہ کھول کر اسمیں ان مسائل کی نشادہی کی جائے تو ان مسائل کو حل کرنے میں آسانی ہوگی رہی بات نام کی تو جناب نام میرے ایک عزیز دوست نے منتخب کیا تھا اور کچھ اور ناموں...
  17. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    نعیم سعید بھائی آپ کی ریپلائی کا بہت بہت شکریہ انشاءاللہ فونٹ پر کام جاری ہے میں نے چونکہ احباب سے سے وعدہ کیا تھا کہ جمعہ تک فونٹ کو ریلیز کرونگا اس وجہ سے فونٹ پر کافی کام باقی ہونے کے باوجود فونٹ کا ابتدائی ورژن جسے آپ ٹیسٹ ورژن بھی کہہ سکتے ہیں احباب کی دست رس میں دیا ہمارا ارادہ اس فونٹ کو...
  18. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    شکریہ نبیل بھائی میں آپکی تجویز سے اتفاق کرتا ہوں البتہ یہ بات بتاتا چلوں کہ مجھے ویب سائٹ بنانے کے بارے میں زیادہ پتہ نہیں ہے اسلئے باقی احباب ہی بہتر کرسکتے ہیں اسبارے میں
  19. ع

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    اچھی بات ہے اگر ترکیب معلوم ہوجائے تو
  20. ع

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    جناب الحمد للہ ہم وہ خوش نصیب ہے جوکہ ہر دو تین مہینے بعد شاکر القادری صاحب کا دیدار کرلیتا ہے اور بندہ عاجز کو خود شاکر القادری صاحب شرف ملاقات بخش کر تشریف لاتے ہیں :grin:
Top