تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میں لہلاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی پتہ گرا تو درس فنا دے گیا مجھے میرے لئے تو سانس بھی لینا محال تھا یہ کون زندگی کہ دعا دے گیا مجھے
فوزیہ افضل
Post #3,663
ستمبر 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اک درد کا انمول رتن ساتھ ہے میرے خوش ہوں کہ کوئی جینے کا فن ساتھ ہے میرے صدیوں سے ہے آوارگی شوق سفر میں میلوں کی مسافت کی تھکن ساتھ ہے میرے آوارگی
فوزیہ افضل
Post #3,640
جولائی 28، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش ہم تیرے خیال کو یزداں بنا لیا تلاش
فوزیہ افضل
Post #3,631
جون 21، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ریختہ کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا مرزا غالب زمانہ ،زمانے
فوزیہ افضل
Post #3,629
جون 21، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ ناصر کاظمی اجنبی
فوزیہ افضل
Post #3,627
جون 20، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کبھی میں جراّت اظہار مدعا تو کروں کوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لےّ عابد علی عابد مدعا
فوزیہ افضل
Post #3,623
جون 18، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے زمانہ
فوزیہ افضل
Post #3,607
جون 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جو آنا چاہو تو ہزار راستے،نہ آنا چاہوتو عذر لاکھوں مزاج برہم ، طویل رستہ ،برستی بارش ،خراب موسم موسم
فوزیہ افضل
Post #3,603
جون 16، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے راستوں کا علم تھا ہم کو نہ سمتوں کی خبر شہر نامعلوم کی چاہت مگر کرتے رہے پروین شاکر چاند
فوزیہ افضل
Post #3,601
جون 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں بہادر شاہ ظفر زمیں
فوزیہ افضل
Post #3,599
جون 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھییٹے ہیں حدود وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی شکیب جلالی وقت
فوزیہ افضل
Post #3,591
جون 14، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پر میں چمن میں چاہے جہاں رہوں میرا حق ہے فصل بہار پر خار جگر مراد آبادی
فوزیہ افضل
Post #3,587
جون 14، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ مدرسہ تیرا میکدہ نہیں ساقی یہاں کی خاک سے انساں بنائے جاتے ہیں انساں
فوزیہ افضل
Post #3,577
جون 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سیف یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا سیف الدین سیف قیامت
فوزیہ افضل
Post #3,571
جون 7، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
نہ وہ بجلیاں نہ ہی بارشیں نہ ہی دشمنوں کی وہ سازشیں بھلا کیا سبب بتا ذرا جو تو آج بھی نہیں آ سکا آج
فوزیہ افضل
Post #3,569
جون 7، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے اتنے مانوس صیاد سے ہوگئے اب رہائی ملی تو مر جائیں گے صیاد
فوزیہ افضل
Post #3,562
جون 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ بھی لازم ہے امیر خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ،یاد نہ کر امیر مینائی نام
فوزیہ افضل
Post #3,560
جون 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں ،ہر روز نسیم صبح وطن یادوں سے معطر آتی ہے ، اشکوں سے منور جاتی ہے فیض احمد فیض قفس
فوزیہ افضل
Post #3,558
جون 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
باغ بہشت سے مجھ کو حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر علامہ اقبال بہشت
فوزیہ افضل
Post #3,556
جون 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میرے حوصلوں کو نئی فضا نئے بال و پر کی تلاش ہے میرے گلستاں کو نئے نظام گل و شجر کی تلاش ہے تلاش
فوزیہ افضل
Post #3,549
جون 5، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top