نتائج تلاش

  1. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی غالب رات
  2. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فراق اک اک سے بڑھ کر چارہ ساز درد ہیں لیکن یہ دنیا ہے یہاں ہر درد کا درماں نہیں ہوتا فراق گورکھپوری درد
  3. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکوہ یاراں غبار دل میں پنہاں کر دیا غالب ایسے کنج کو شایاں یہی ویرانہ تھا غالب شکوہ
  4. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میں کیوں تیری یاد کا بادل میرے سر پر آیا احمد مشتاق بادل
  5. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ خشک لب ،یہ پاؤں کے چھالے،یہ سر کی دھول ہم شہر کی فضا میں بھی صحرا نورد ہیں اقبال حیدر شہر
  6. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اور اس سے پہلے کہ ثابت ہو جرم خاموشی ہم اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہیں سلیم کوثر جرم
  7. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی گماں گماں سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی عجب طرح رخ آئندگی کا رنگ اڑا دیار ذات میں از خود گزشتگی ہی رہی جون ایلیا دیار
  8. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمال صدق ومروت ہے زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں علامہ اقبال زندگی
  9. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فراق یار کی بارش ،ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا میری جو نامراد لوٹ آئی زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم محسن نقوی زبان
  10. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یوں بھی ہزاروں لاکھوں تم انتخاب ہو پورا کرو سوال تو پھر لاجواب ہو داغ سوال
  11. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ذکر الہی کرنے میں ہے تیرے ایماں کی طاقت جب سے تو ہوا ہے غافل رسوا ہے زمانے میں رسوا
  12. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ٹھہرے تو کہاں ٹھہرے آخر میری بینائی ہر شخص تماشا ہے ہر شخص تمشائی یہ حسن کا دھوکہ بھی دل کے لئے کافی تھا چھونے کے لئے کب تھی مہتاب کی اونچائی اسرار الحق تماشا
  13. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم سخن کوئی نہیں ہے رازداں کوئی نہیں ہو شریک آگہی جو وہ یہاں کوئی نہیں دل کسے تو ڈھونڈتا وقت کی پرچھائی میں ساعتیں نوحہ کناں ہیں رفتگاں کوئی نہیں ساعتیں ،ساعت
  14. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو بشیر بدر بھولنے ،بھولنا
  15. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مکاں کی تنگیوں میں وسعتوں کی روشنی آئے ہٹاؤ بھی ذرا یہ پردہ دیوار آنگن سے آفتاب اقبال روشنی
  16. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ساون بھادوں ساٹھ ہی دن ہیں پھر وہ رت کی بات کہاں اپنے اشک مسلسل برسیں ایسی سی برسات کہاں ابن انشا بات
  17. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ آسماں سے شکایت نہ باغباں سے مجھے میرے جنوں نے نکالا ہے گلستاں سے مجھے جنوں
  18. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ جو دھواں دھواں سا ہے دشت گماں کے آس پاس کیا کوئی آگ بجھ گئی ہے سرحد جاں کے آس پاس شور ہوائے شام غم یوں تو کہاں کہاں نہیں سنیے تو بس سنائی دے درد نہاں کے آس پاس آگ
  19. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آتا نہیں انہیں کبھی خود سے میرا خیال میں گاہے گاہے خود ہی بتاتا ہوں اپنا حال باصر تمام دن کی مشقت بجا مگر ہے ابتدائے شب ابھی سونے کا کیا سوال شب
Top