جنابِ متلاشی
جب ہم بات کر رہے ہوں قوافی کی، تو اُن میں اعراب کا مماثل ہونا بھی زیرِ غور آئے گا اور مصرعے کے اندر وزن سے مطابقت بھی۔ اس تاگے میں جنابِ الف عین کے ارشادات خاص طور پر اہمیت رکھتے ہیں۔
ایسے میں مجھے تو یہ بات عجیب تر لگتی ہے کہ ہمارے اہلِ علم دوست املاء میں کچھ اِدھر اُدھر کر جاتے...