نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے فیورٹ ہیں
  2. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے ہمارا رادہ کچھ حکیمی نسخے آزمانے کا تھا لیکن صبح طبعیت اور خراب نا ہو جائے اس لیے ڈاکٹر کو دو سو دینے کا دل کرتا ہے
  3. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری ، شربت آلو بخارا ، چاول ، شامی ، چپس، فروٹ ، بوتل ٹھنڈی اب کھانسی جان نہیں چھوڑ رہی
  4. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہاں لوگوں کے کھانے دیکھ کر دل کرتا ہے اس لطیفہ کے مطابق کھانا لکھا جائے ڈاکٹر: کیا کھایا تھا؟ لڑکی: جی! برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا ڈاکٹر (ڈانتے ہوئے): یہ فیس بک نہیں ہے صحیح بتاؤ لڑکی: جی! ٹینڈے
  5. عبد الرحمٰن

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں

    جزاک اللہ خیرا جزاک اللہ خیرا سلامت رہیں مسکراتے رہیں
  6. عبد الرحمٰن

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہ گاروں کی کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں اسمِ احمدﷺ کا وظیفہ ہے ہر اک غم کا علاج لاکھ خطرے ہوں اسی نام سے ٹل جاتے ہیں آپ ﷺ کے ذکر سے اک کیف ملا کرتا ہے اور جتنے بھی ہیں اسرار وہ کھل جاتے ہیں...
  7. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میٹھا مشروب املی آلوبخارہ سے تیار کردہ ، تھوڑی سی چپس، فروٹ چاٹ ،پانی ، اور فرض پکوڑے افطار ٹائم روٹی نماز کے بعد
  8. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    چلیں کوئی تو ہے ۔جس نے ہمارا درد سمجھا
  9. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    اس بار بھی واپڈا سبقت لے گیا رمضان کی پہلی دُعا بھی واپڈا کے حصّے میں آئی
  10. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستانیوں کے دو اہم مسئلے 1 وزن کم نہیں ہو رہا 2ویاہ نہیں ہورہا
  11. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    دنیا میں عورتوں کی آبادی مردوں کی نسبت کہیں زیادہ ہے اور میں فیر وی کنوارہ اس دردکو بیان کرنا اینا مشکل جتنا بھاگتے ہوئے باندر کو پھڑنا ۔ حوالہ میری نا آنے والی کتاب "میں اور میری کنوارگی"
  12. عبد الرحمٰن

    افطار اور کھانا ہماری ہدایات پر توجہ کریں

    چلو اک وای فے ہو گئی پوسٹ آپ نے الگ سے لڑی نہیں بنائی اس لیے پوسٹ نظر نہیں آئی معذرت
  13. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کوایک پوسٹ پر ٹیگ کیا ہے وہ پڑھ لیں بھائی جان :)
  14. عبد الرحمٰن

    افطار اور کھانا ہماری ہدایات پر توجہ کریں

    اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔ اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس...
  15. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    روزہ کھانے کا نہیں رُک جانےکا بھی نام ہے
  16. عبد الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یار اس ٹائم کچھ کھانے کا نام نا لیں بندہ روزے سے ہے
  17. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    او جا یار ۔۔۔پہلے جلنے والی ملے تو پھر دیکھیں گے حسد کرنی ہے یا پردہ
  18. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیگمات اور انکى باتوں کے مطبل(نئى تحقیق ) 1)جب وه کہے کہ .... "ٹھیک ہے" اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دے تو یقین جانیں کے یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے 2)جب وه کہے کہ "کیا" ؟ ؟ ؟ اس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے آپکو سنا نہیں بلکے وہ آپکو ایک اور موقع دے رہی ہے کے آپ اپنا بیان بدل لیں 3)جب وه...
  19. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    بہن بھائیوں میں مستقل جنگ کی بڑی وجہ اب اپنا اپنا فون چارجر پر لگانا ہے لیکن ٹی وی ریموٹ کے حصول کے لئے لڑی جانے والی لڑائی ابھی بھی پہلے نمبر پر ہے
Top