نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    اصل لطیفہ یہی تھا لیکن سانو شراب ،بارش بھی اچھا لگا
  2. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ایک پیغام نادرا کے نام بندہ بس اٹهارہ سال تک ہی شکل پر غرور کر سکتا ہے پهر شاختی کارڈ بن جاتا ہے...
  3. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    آج کل تو ہنسنا بھی 17 قسم کا ہو گیا ہے اللہ معاف کرے ☺
  4. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    لڑکی: کیا کرتے ہو؟ لڑکا::cool3: لڑکی: اچھا ہیرو ہو لڑکا: نہیں ویلڈنگ کا کام کرتا ہوں.
  5. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    بابا جی کہتے ہیں مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت ہے ۔۔۔ وہ لمبی تھی میں نے اسے بھی چھوڑ دیا.
  6. عبد الرحمٰن

    نعت

    سبحان اللہ سبحان اللہ ۔بے شک
  7. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯکچھ ﺩﻥ بعد ﺳﺎﺳﻮ ﻣﺎﮞ : ﻧﺌﯽ ﻧﻮﯾﻠﯽ ﺩﻟﮩﻦ ﮨﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ؟ ﺩﻟﮩﻦ : ﻭﮦ ﻓﻮﻥ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮨﮯ ___
  8. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ‏خواتین اپنی پڑوسن کے دروازے پر دو گھنٹے تک باتیں کرسکتی ہیں، ‏لیکن اس کے گھر داخل نہیں ہوسکتی، ‏کیونکہ وہ جلدی میں ہوتی ہیں
  9. عبد الرحمٰن

    مظفر وارثی نعت۔ محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو۔ مظفر وارثی

    سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام نعت سلامت رہیں
  10. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ایک عورت کافی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی, میں نے کہا: ڈاکٹر عبدالقدیرخان کو جانتی ہو, کہتی ہے:لو میں جب بھی بیمار ہوتی ہوں اسی سے دوائی لاتی ہوں
  11. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک سر پھری بیوی جس نے خاوند کے ناک میں دم، اور اپنے اسلوب اور معاملات سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔ اُس نے ایک دن خاوند کو صبح سویرے نیند سے جگایا اور نہایت احترام اور محبت سے کہا: جان من، میرے سرتاج؛ اُٹھیئے، صبح ہو گئی ہے۔ اور پھر شاندار تیار کیا ہوا ناشتہ خاوند کے بستر پر ہی لے آئی۔...
  12. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس کو خیبرپختونخوا میں تبدیلی نظر نہیں آتی وہ اپنا علاج کرائے۔ پرویز خٹک(لاہور میڈیا سے گفتگو) دیکھ لیں چیف جسٹس صاب آپکو خٹک کیا کہ رہا ہے حالانکہ آپ آج ہسپتال سے ہو کر بھی آئے ہو۔۔
  13. عبد الرحمٰن

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ ::کوئی کہاں ہے مثلِ حسینؓ ابنِ بو تراب

    بے شک ،، سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت منقبت جزاک اللہ خیرا کثیرا
  14. عبد الرحمٰن

    اتنا سمجھ لیجیے کہ ادب کبھی بے ادبوں کو سمجھ نہیں آسکتا

    اتنا سمجھ لیجیے کہ ادب کبھی بے ادبوں کو سمجھ نہیں آسکتا
  15. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏میاں صاحب بجلی سستی نہیں کرنی تو کوئی بات نہیں لیکن پلیز یہ ٹینڈے مہنگے کردیں امی روز پکاتی ہے...
Top