نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    بندہ غلطی سے اگر مسجد کی ٹوپی پہن کے باہر آجائے تو لوگ ایسے دیکھتے ہیں جیسے خلائی مخلوق آگئی ہو ان کے درمیان۔۔۔⁦☹️⁩ ذاتی تجربہ
  2. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    جب بھی گھر والے میری شادی کیلیے سریس ہوتے ہیں ۔ خاندان کے کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت خراب ہو جاتی ہیے ۔
  3. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پے دم نکلے باہر بہت گرمی ہے گھر سے ذرا کم نکلیں!! اوپر سے لائٹ بھی بند پنچاب اور کے پی کے میں مکمل لوڈ شیڈنگ
  4. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    لیکچر دینے کے بعد ٹیچر کلاس سے کسی کا کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہو؟ گرل : ٹیچر میں موٹی تو نہیں لگ رہی؟؟؟
  5. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ﺩﻝ ﺗﻮ ﺗﺐ ﮨﯽ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ◀ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﺷﺎﭦ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ 2 ﺳﻢ ﺗﮭﯿﮟ ◀ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ یہ دھوکہ ہے
  6. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    میں تو اس انتظار میں ہوں کب 100 کے 92روپے آئیں اور میں لوڈ کراؤں
  7. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی شدہ بھائیوں کے لیے بیوی کو اتنا پیار کرو کہ.. ساتھ والی ہمسائی بھی دیکھ کے کہے کہ کاش میں بھی اس کی بیوی ہوتی.. ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
  8. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    اس وقت آپ سے زیادہ شرمندہ انسان کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا جب آپ پیار سے کسی چھوٹے بچے کو پپی دیں اور وہ منہ صاف کرنے لگ جائے شرمندگی کی انتہا
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    اتنا شدید کنوارہ ہوں کہ الارم ٹون بھی جانو اٹھ جاؤ نہ لگا کر سوتا ہوں
  10. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ناول پڑھنے والی لڑکیوں کا حال نمرہ: جنید آج بہت روئی میں..ابھی بھی دل کر رہا ہے کہ بس روئی جاؤں.. ہوا کیا ہے کیوں بچوں جیسی باتیں کر رہی ہو... نمرہ: شہریار کا بہت بُرا ایکسیڈینٹ ہوا دعا کرو اُس پر آنچ بھی نہ آئے... جنید فُل ٹینس: پریشان نہ ہو اللہ بہتر کرے گا.. نمرہ: آمین.. تمہارا بھائی یا...
  11. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دل جلے فلم میں اجے کو شاکہ بھی پاکستان نے بنایا تھا۔ نواز شریف
  12. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    مرد اگر تیس سال سے کم ہو اور لڑکی اس کی طرف دیکھ کر مسکرائے تو وہ جواباً مسکراتا ہے عمر چالیس سے اوپر ہو اور لڑکی اس کی طرف دیکھ کر مسکرائے تو وہ گھبرا کر پہلے اپنا جائزہ لیتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس نے قمیض الٹی تو نہیں پہن رکھی....
  13. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    چھوٹےچھوٹے الفاظ بھی انسان کو غلام بنا دیتے ہیں جیسے کہ قبول ہے ، قبول ہے ، قبول ہے
  14. عبد الرحمٰن

    دو مکالموں کے لطیفے

    سردار جی اگر آپ کی بیوی کو جن چمٹ جائے تو آپ کیا کریں گے؟ سردار: میں کی کرنا اے،غلطی جن دی اے آپے بھگتے گا
  15. عبد الرحمٰن

    وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

    وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
  16. عبد الرحمٰن

    نظر لکھنوی نعت: تکمیلِ ثنا کر دے یہ انساں میں نہیں دم ٭ نظرؔ لکھنوی

    خوبصورت کلام نعت شریف شامل محفل کرنے کا شکریہ سلامت رہیں
Top