یہ ایطائے خفی کی مثال ہے جسے جائز شمار کیا جاتا ہے
یہاں بھی دونوں قافیوں کو دیکھا جائے تو ایک قافیہ واحد لفظ جگر ہے جب کہ دوسرا قافیہ نوحہ گر ہے جو کہ ایک ترکیب ہے دونوں میں صرف ایک حرف گاف کی تکرار ہے محض۔ جو اتنی نمایاں نہیں اس لیے اسے بھی ایطائے خفی میں شمار کیا جائےگا۔ ہاں اگر دونوں...