نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    سید لبید غزنوی صاحب سے ملاقات

    عام طور پر دو قسمیں ہوتی ہیں۔ 1۔ ضیافت کی انتہائی اعلیٰ قسم جو ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے تیار کرتی ہے۔ 2۔ ضیافت کی اس سے بھی اعلیٰ قسم جو ایک باپ اپنے نکمے بیٹے کے لیے تیار کرتا ہے۔ آپ کون سی پسند فرمائیں گے۔ :p
  2. تجمل حسین

    آج شروع کردیتا ہوں۔ دیکھیے کتنے دن میں اختتام پذیر ہوتی ہے۔ :)

    آج شروع کردیتا ہوں۔ دیکھیے کتنے دن میں اختتام پذیر ہوتی ہے۔ :)
  3. تجمل حسین

    بعض اوقات ہم چھوٹی چھوتی باتوں کو نظر انداز کرجاتے ہیں حالانکہ انہی چھوٹی چھوٹی باتوں سے وطن کی...

    بعض اوقات ہم چھوٹی چھوتی باتوں کو نظر انداز کرجاتے ہیں حالانکہ انہی چھوٹی چھوٹی باتوں سے وطن کی محبت کی تکمیل ہوتی ہے۔
  4. تجمل حسین

    آمین۔

    آمین۔
  5. تجمل حسین

    پھر تو یہی ہوسکتا ہے کہ ایک تحریر لکھ ڈالوں جیسی بھی ہو۔۔۔ :)

    پھر تو یہی ہوسکتا ہے کہ ایک تحریر لکھ ڈالوں جیسی بھی ہو۔۔۔ :)
  6. تجمل حسین

    اوہو۔۔۔ یہ تو غلطی ہوگئی۔ میں نے لکھنا تھا کہ تعلیم کم ہے لیکن عمر زیادہ ہے۔

    اوہو۔۔۔ یہ تو غلطی ہوگئی۔ میں نے لکھنا تھا کہ تعلیم کم ہے لیکن عمر زیادہ ہے۔
  7. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    شکریہ۔ ویسے آپ نے بعد میں شرکت کی ہے اردو محفل میں۔ :)
  8. تجمل حسین

    بالکل درست کہا۔ تعلیم کم ہے لیکن زیادہ ہے۔

    بالکل درست کہا۔ تعلیم کم ہے لیکن زیادہ ہے۔
  9. تجمل حسین

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%88%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%88%D8%A8%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%AA%DB%81.80620/
  10. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو
  11. تجمل حسین

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ I Love Urdu

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ I Love Urdu
  12. تجمل حسین

    یہ بھی کوئی دل پر لینے والی چیز ہے جسے دل پر لیا جائے۔ کہتے رہیں جو بھی کہنا ہے ہم ہنس کر سہہ...

    یہ بھی کوئی دل پر لینے والی چیز ہے جسے دل پر لیا جائے۔ کہتے رہیں جو بھی کہنا ہے ہم ہنس کر سہہ لیں گے۔ :)
  13. تجمل حسین

    خوش آمدید

    خوش آمدید
  14. تجمل حسین

    اوہ تیری خیر

    اتنی تکلیف کوئی کیوں کرے بھائی۔ خبر آگئی بس ٹھیک ہے لگادو اخبار میں۔ یہاں کونسا کوئی پوچھنے والا ہے۔ :)
  15. تجمل حسین

    arifkarim آپ کو ہر وقت جہاد ہی کیوں نظر آتا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ پر جہاد کا خوف سوار ہے...

    arifkarim آپ کو ہر وقت جہاد ہی کیوں نظر آتا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ پر جہاد کا خوف سوار ہے اسی وجہ سے ہر وقت جہاد جہاد ہی کرتے رہتے ہیں۔
  16. تجمل حسین

    بدر الفاتح بھائی! کیا جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔۔۔۔ ویسے میرا بھی کچھ خیال رکھیے گا جرمانے میں :)

    بدر الفاتح بھائی! کیا جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔۔۔۔ ویسے میرا بھی کچھ خیال رکھیے گا جرمانے میں :)
  17. تجمل حسین

    محمد بلال اعظم بھائی! جلد ہی کھاؤں پیوں گا بھی اور گلاس بھی نہیں توڑوں گا۔ :)

    محمد بلال اعظم بھائی! جلد ہی کھاؤں پیوں گا بھی اور گلاس بھی نہیں توڑوں گا۔ :)
  18. تجمل حسین

    اوہ تیری خیر

    اصل میں صحافی حضرات نے بیک وقت کئی کئی اخبارات کی ممبرشپ حاصل کی ہوتی ہے۔ اس لیے جو خبر ایک اخبار کو بھیجتے ہیں وہی خبر سبھی اخبارات کو بھیج دیتے ہیں۔ یوں بالکل ایک جیسے الفاظ کی خبر زیادہ اخبارات میں شائع ہوجاتی ہے۔ :)
  19. تجمل حسین

    باقی رہا کسی کی وجہ سے محفل چھوڑنے والی بات تو یہ کم از کم میرے اوپر فٹ نہیں بیٹھتی۔ کیونکہ میرا...

    باقی رہا کسی کی وجہ سے محفل چھوڑنے والی بات تو یہ کم از کم میرے اوپر فٹ نہیں بیٹھتی۔ کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اگر گھر کو کسی طرف سے خطرہ ہو تو گھر چھوڑ کر جانے کی بجائے اس خطرہ کو ہی سرے سے ختم کردینا چاہیے۔ :)
Top