روحِ جامی سے معذرت کے ساتھ
یا شیخ شبِ طاق میں کیا ڈھونڈ رہا ہے
ہر شب ہے شبِ قدر اگر قدر تو جانے
اے خواجہ چہ جویی ز شب قدر نشانے
ہر شب شب قدر است اگر قدر بدانے
مولانا جامی
ہاں شاید۔
کرتی رہیں۔ ایکسپیریمنٹ بہترین مصروفیت و تفریح ہے۔
جی نہیں۔ اطمینان صوفیوں اور یوگیوں کے لیے ہے عام انسان کو ہمیشہ غیر مطمئین رہنا چاہیے۔
وہ سب آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ٹوٹے دل لوگ بڑے بڑے کارنامے انجام دیتے ہیں، امر ہو جاتے ہیں۔
شکل تو چاند کی بھی بدلی ہوئی ہے :p
الگ الگ شاٹس میں لینس فلیئر کا شیپ اور سائز مختلف ہو سکتا ہے۔
جو چیز آپ کو آنکھ اور ناک لگ رہی ہے وہ دراصل درخت کی پتیاں (درخت ہی کا کوئی حصہ ہے) ہیں۔
ہم نے اپنی رائے تبدیل کر دی ہے (صفر سے ایک)۔ پچھلے سال مارچ میں گیند کیچ کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں میں مختصر سا فریکچر ہوا تھا (Distal Phalange fracture)۔ ڈاکٹر نے ۵ دن کے دوا کے ساتھ ۲۱ دنوں تک Thumb spica splint لگانے کی صلاح دی تھی۔