نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بزمِ سخن کے آداب

    آپ نے یہ کام کی باتیں لکھ کر بہت اچھا کیا ڈاکٹر صاحب قبلہ، ایسے نسخے گاہے گاہےعطا کرتے رہا کریں کہ ہم بیماروں کو بھی شفا ملتی رہے۔ باقی آپ ہی کے لیے شاید حضرتِ جوش فرما گئے ہیں کہ: بہت جی خوش ہوا اے ہم نشیں کل جوش سے مل کر ابھی اگلی شرافت کے نمونے پائے جاتے ہیں :)
  2. محمد وارث

    عبیر و عنبر و مشکِ ختن کی بات کرو

    عمدہ غزلیں ہیں ظہیر صاحب، ویسے مجھے پہلی زیادہ پسند آئی شاید طرزِ کہن پر اڑے رہنے کی وجہ سے! :)
  3. محمد وارث

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    ادبی چاشنی سے مملو کیا ہی عمدہ و شگفتہ تحریر ہے ڈاکٹر صاحب قبلہ، پھکڑ پن کا شائبہ تک نہیں اس میں، لاجواب!
  4. محمد وارث

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    عمدہ غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، مطلع خوب ہے اور دیگر اشعار بھی، اور یہ اشعار تو بہت پسند آئے: ہونا تھا میرا واقعہ آغاز جس جگہ قصّےکو قصّہ خواں نے وہاں سے بدل دیا اب مل بھی جائیں یار پرانے تو کیا خبر کس کس کو زندگی نے کہاں سے بدل دیا بیدادِ عشق ہے کہ یہ آزارِ آگہی سینے میں دل کو دردِ نہاں سے...
  5. محمد وارث

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    شاہ صاحب میں خواہ مخواہ الجھا نہیں کرتا لیکن ظہیر صاحب نے خاکسار کا ذکر کیا تھا اور آپ نے حد لگا دی کہ "اصل میں ان پیاروں کے پاس داد کے سوا کوئی چارہ نہیں" سو عرض کر رہا ہوں۔ آپ نے مجھے "پنج پیاروں" میں شامل کیا شکریہ محترم۔ باقی رہا چارہ تو مجھے یہاں پندرہ سال ہو گئے ہیں کبھی مروت میں واہ واہ...
  6. محمد وارث

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    شاہ صاحب شکریہ، میں نے یہ مضمون کافی عرصہ پہلے ایک مجلے میں پڑھا تھا بلکہ اس پر دیگر ماہرین کی آرا بھی موجود تھیں۔ اس مضمون کا لب لباب یہی ہے کہ قاسمی صاحب نے مذکورہ غزل کو مفتعلن مفاعلن میں سمجھا کہ یہی وزن اردو میں عام استعمال ہوتا ہے اور کچھ مصرعے ان کو اس وزن پر نہ لگے تو انہوں نے ان کو بے...
  7. محمد وارث

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    اس بحر کا نام رجز مثمن سالم مخبون ہی ہے۔ افسوس اس وقت بحر الفصاحت سامنے نہیں ورنہ شاید وہاں سے اس کا حوالہ مل جاتا۔ مولوی صاحب نے عالم طور پر سب بحروں کا ذکر کیا ہے اور جو بحور اردو میں مستعمل نہیں، انکی مثالیں خود ہی شعر کہہ کر دی ہوئی ہیں۔ اس سے ایک واقعہ بھی یاد آ گیا، کئی برس پہلے ایک کرم...
  8. محمد وارث

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    خوبصورت غزل ہے ظہیر صاحب محترم، سبھی اشعار انتہائی عمدہ ہیں، سجے سجائے، ڈھلے ڈھلائے سیدھے دل میں اترتے ہوئے۔ نادر بحر اس پر مستزاد ہے۔ بہت داد قبول کیجیے قبلہ۔
  9. محمد وارث

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو عبدالرؤوف صاحب۔
  10. محمد وارث

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    ارے صاحب،شریف پر واوین نہ بھی ہوں تو شریر دھیان انہی کی طرف جاتا ہے، بقول ڈاکٹر صاحب "باجوائے جاتے ہیں" کا کمال ہے سارا۔ :)
  11. محمد وارث

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    شُرَفا مزید نوازے جائیں گے، اور کیا! :)
  12. محمد وارث

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    "باجوائے" جاتے ہیں کا تو جواب ہی نہیں، واہ واہ!
  13. محمد وارث

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    عمدہ غزل ہے سید صاحب، مطلع تو لاجواب ہے!
  14. محمد وارث

    غزل: وہی قصہ پرانا ہے

    دراصل یہاں عربی، فارسی اور ہندی الاصل الفاظ کا اعتبار ہے۔ جتنے فارسی الفاظ ہیں جیسے، رنگ، سنگ (پتھر)، جنگ، تنگ، ننگ، انگبیں (شہد) وغیرہ ان میں عروضیوں کے مطابق نون غنہ نہیں ہے اور ان سب میں نون کا وزن محسوب ہوگا۔ جب کہ جتنے ہندی الاصل الفاظ ہیں ان میں نون غنہ یا مخلوط نون ہے جس کا وزن شمار نہیں...
  15. محمد وارث

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آج کل ویسے پاکستان میں بھی جنس بدلنے کا شور مچا ہوا ہے لیکن سوشل میڈیا کی دنیا میں تو یہ وبا نہ جانے کب سے پھیلی ہوئی ہے۔لڑکے بالے تو لڑکیاں بنتے ہی ہیں، اچھے خاصے چچا جان قسم کے بزرگ حضرات بھی گل و بلبل کی تصویر بنےپھرتے ہیں۔ ایسے حضرات دو دو زندگیاں جی رہے ہوتے ہیں سو ان کے سوانح بھی کمال...
  16. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ ایک انتہائی اہم فیصلہ ہے جو یورپی یونین نے اپنے صارفین کے لیے کیا ہے۔ اب الیکڑانک اشیا انسان کی زندگی میں بھر پور طریقے سے داخل ہو چکی ہیں اور ان کے لیے بھانت بھانت کے چارجز بھی اٹھانے پڑتے ہیں۔ اس فیصلے سے یہ ہوگا کہ ایک ہی چارجر ہر طرح کے ڈیوائسز کے لیے کارآمد ہوگا۔ سہولت تو ہے ہی، خبر کے...
  17. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    دلچسپ اور اہم: تمام موبائلز اور لیپ ٹاپس کیلئے ایک ہی چارجر ہوگا، یورپی پارلیمنٹ سے بل منظور یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے تمام موبائل فونز اور لیپ ٹاپس سمیت اسی طرح کی دیگر الیکٹرانک ٹیکنالوجی ڈیوائسز کے لیے ایک ہی طرح کا ٹائپ سی چارجر بنانے کا بل پاس کرلیا۔ یورپی یونین میں مذکورہ قانون...
Top