نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    وہ تو سب ٹھیک ہے رانا صاحب لیکن جوش ملیح آبادی کا سا حوصلہ اور نصیبا کہاں سے لاؤں؟ میں تو صفحہ مکمل ہونے سے پہلےہی موصوف سے مقتول ہو جاؤنگا! :)
  2. محمد وارث

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    وعلیکم السلام زیدی صاحب، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ فارسی بھی مطالعے ہی سے سیکھی جا سکتی ہے، میں نے بھی ادھر ادھر سے ہی ٹوٹی پھوٹی سیکھی ہے، اردو کے قریب بھی ہے۔ کچھ مصدروں اور صیغوں کی سمجھ آ جائے تو کام بہت آسان ہو جاتا ہے۔
  3. محمد وارث

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    میں کوئی ڈیڑھ ہزار کے قریب فارسی اشعار کے ترجمے کر چکا ہوں اور انکی کتاب بھی بن سکتی ہے۔ یہ سارامواد فیس بُک، اردو محفل اور کسی حد تک میرے بلاگ پر افادۂ عام کے لیے پڑا ہوا ہے اور خوب کاپی بھی ہوتا ہے لیکن اسی طرح کاغذ پر کتاب چھاپ دینے کا کیا فائدہ جب کہ اس کا خرچہ بھی مجھے خود ہی اٹھانا پڑے...
  4. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کوچۂ ڈاکٹراں کے بالکل سامنے! :)
  5. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    الحمدللہ، خان صاحب۔
  6. محمد وارث

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    میری نظر میں، ناقص، ادھورا، چالو، فیشن ٹائپ کام کرنے کا فائدہ کوئی نہیں، اس سے بہتر ہے نہ کیا جائے اور معیاری، مکمل، منفرد کام کے لیے محنت، لگن، جذبے کے ساتھ ساتھ فراغت بھی درکار ہوتی ہے۔ اور غریب کو یہی میسر نہیں۔ یا توکسی کا پیشہ ہی لکھنا پڑھنا ہو یا وہ فارغ البال ہو۔ میں کبھی سوچا کرتا تھا...
  7. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ کی محبت ہے خان صاحب، وگرنہ میں تو آج کل، حال مست، کھال مست، دل مست، پھیپھڑے مست،جگر مست گردے مست قسم کے قصابوں میں کھویا ہوا ہوں۔ :) ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
  8. محمد وارث

    رباعی

    اس رباعی کے اوزان میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، رباعی کے شجرہ اخرب اور اخرم کے اوزان ایک ہی رباعی میں بلا تکلف جمع کیے جا سکتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں ڈھونڈنے پر اساتذہ کی رباعیات بھی مل جائیں گی، سر دست میرزا یاس یگانہ چنگیزی کی ایک رباعی دیکھیئے (یگانہ عروض کے ماہر تھے اور چراغ سخن کے نام سے عروض پر...
  9. محمد وارث

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    ماشاءاللہ، آپ کو مبارک ہو شکیب صاحب۔
  10. محمد وارث

    کسوٹیہ

    https://www.humsub.com.pk/71413/khalid-sohail-35/
  11. محمد وارث

    کسوٹیہ

    جی آپ نے درست پہچانا، میں نے میر تقی میر ہی کا پوچھا تھا جن پر پاگل پن کے دورے پڑتے تھے اور جن کا ذکر میر نے اپنی خود نوشت میں بھی کیا ہے!
  12. محمد وارث

    کسوٹیہ

    جی رفیع الدین سودا کے ہم عصر بھی ہیں۔
  13. محمد وارث

    کسوٹیہ

    تین اشارے تو میں دے چکا تھا۔ سودا اسی لیے لکھا کہ آپ کی اس انتہائی آسان کسوٹیہ میں کچھ۔"تڑکا" لگایا جا سکے۔ سودا، جنون یا پاگل پنے کو بھی کہتے ہیں اور یہ اضافی اشارہ ہے۔ :)
  14. محمد وارث

    کسوٹیہ

    جی میر درد نہیں ہیں۔ سودا نہیں ہیں!
  15. محمد وارث

    کسوٹیہ

    اگلا سوال: اٹھارویں صدی، اردو شاعر، سودا
  16. محمد وارث

    کسوٹیہ

    لیلیٰ مجنوں فنا تعلیم درس بے خودی ہوں اس زمانے سے کہ مجنوں لام الف لکھتا تھا دیوار دبستاں پر (غالب)
  17. محمد وارث

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    ٹیم پاکستان کی یہ ریکارڈ فتح ضرور ہے اور اس پر وہ مبارکباد کے مستحق بھی ہیں لیکن اس فتح کے باوجود ٹیم پاکستان کی مشکلات دور نہیں ہوئیں۔ ان کی اصل مشکل اس وقت مڈل آرڈر بیٹنگ ہے، اوپنرز یا پہلے تین پہلے بھی چلتے رہے ہیں اور پاکستان میچ جیتتا رہا ہے اور اس میچ بھی ایسا ہی ہوا لیکن مسئلہ اس وقت ہوتا...
  18. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Punjab and the War of Independence 1857–1858 Turab ul Hassan Sargana یہ کتاب پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ کا پی ایچ ڈی تھیسس تھا جو بعد میں کتابی شکل میں آکسفورڈ پاکستان نے شائع کیا۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ 1857ء کی جنگ آزادی میں پنجاب کے کردار پر بحث کرتی ہے۔ پنجاب میں دو طرح کے...
  19. محمد وارث

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    جب کہ میں سوچ رہا ہوں کہ ون ڈے کرکٹ کی اب کیا ضرورت رہ گئی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ اپنی جگہ پہاڑ کی طرح قائم ہے، جب ون ڈے مقبول ہوا تھا تو خدشہ ظاہر کیا گیا کہ ٹیسٹ ختم ہو جائے گا لیکن پچھلی پانچ دہائیوں نے ثابت کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت اور اہمیت اپنی جگہ قائم دائم ہے۔ دوسری طرف ٹی ٹونٹی کی مقبولیت اور...
  20. محمد وارث

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    فرہنگ آصفیہ میں لفظ چرکا، زبر کے ساتھ:
Top