نتائج تلاش

  1. منہاج علی

    افتخار عارف ابو طالبؑ کے بیٹے (نظم)

    جبینِ وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیں تا ابد روشن رہیں گی خدا شاہد ہے اور وہ ذات شاہد ہے کہ جو وجہِ اساسِ انفُس و آفاق ہے اور خیر کی تاریخ کا وہ بابِ اوّل ہے ابد تک جس کا فیضانِ کرم جاری رہے گا یقیں کے آگہی کے روشنی کے قافلے ہر دور میں آتے رہے ہیں تا ابد آتے رہیں گے ابو طالبؑ کے بیٹے...
  2. منہاج علی

    شہادت سے کچھ مدّت قبل مولا علیؑ کی حسنینؑ کو وصیت۔

    انیسویں رمضان کو نمازِ فجر میں حالتِ سجدہ میں امیر المومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ کا سر ابنِ ملجم نے زہر سے بجھی ہوئی تیغ سے شگافتہ کردیا۔ تین دن تک آپ شدید علالت میں رہے اکیسویں رمضان کی سحر کو آپؑ خالق سے جا ملے۔ آپ نے ضربت لگنے کے بعد اپنے دو بیٹوں (حسنؑ اور حسینؑ) کو طویل وصیت فرمائی۔...
  3. منہاج علی

    (میر تقی میر) منقبت در مدحِ امیر المومنین حضرت علیؑ

    گاہ بے گاہ کر علیؑ خوانی ہے علی دانی ہی خدا دانی مہر کا اس کی رہ سرآشفتہ ہے ولاے علیؑ‘ مسلمانی فرشِ راہِ علیؑ کر آنکھوں کو یوں بچھا تو بساطِ ایمانی مورِ بے زور ہو علیؑ کا تُو کہ جہاں میں کرے سلیمانی چاہ میں اس کی آپ کو گم کر تا کہیں تجھ کو ماہِ کنعانی ہے وہی مہرِ چرخ عرفاں کا ہے...
  4. منہاج علی

    جَون ایلیا کے ایک مضمون سے اقتباس

    ’’سائنس (science) کے ذریعے انسانوں نے بہت کچھ کمایا ہے، انسانیت نے شاید کچھ بھی نہیں پایا ہے‘‘ (سیِّد جَون ایلیا نقوی) نامِ مضمون: دو لخت کتاب: فرنود
  5. منہاج علی

    مرثیہ نسیم امروہوی : مسند نشین بزم طہارت ہیں فاطمہ

    بھائی سلامت رہیں !!! خدا مزید توفیق عطا فرمائے۔ نسیمؔ صاحب کے مراثی کے قدر دان آج کے زمانے میں کم یاب ہیں۔ آپ کی ہمت کو سلام عرض ہے !
  6. منہاج علی

    منقبت در مدحِ امام حسنؑ (شاعرِ آلِ محمدؐ نسیم امروہوی)

    کِلکِ مژگاں سے لکھوں نورِ خدا کی تعریف خوب جی کھول کے ہو عقدہ کشا کی تعریف اے زَباں فرض ہے حقدارِ ثنا کی تعریف حَسَنہ ہے حَسنِؑ سبز قبا کی تعریف رہبرِ دیں ہیں حسنؑ، دین کا ایماں ہیں حسنؑ حق کے ہر زاویے سے مدح کے شایاں ہیں حسنؑ علم کے در بھی ہیں یہ، زاہد و ابرار بھی ہیں مسندِ احمدِؐ مختار کے...
  7. منہاج علی

    قمر جلالوی قطعہ در مدحِ امام حسنؑ

    حیدرؑ کے دل کا چین ہے، جانِ رسولؐ ہے پہلا یہ نَو نہالِ ریاضِ بتولؑ ہے آغوشِ مصطفیٰؐ میں حسنؑ ہے بہ صد بہار نخلِ پیمبریؐ میں امامت کا پھول ہے (شاعرِ اہلبیتؑ استاد قمر جلالوی)
  8. منہاج علی

    مسدّس در مدحِ امام حسنؑ (شاعر آلِ محمدؐ نسیم امروہوی)

    امن اِک دین ہے، اِس دین کا قرآں ہیں حسنؑ صلح کی حد میں حدیبیّۂ ایماں ہیں حسنؑ سربسر شانہ کشِ زلفِ پریشاں ہیں حسنؑ کربلا جس سے ہوئی فتح وہ عنواں ہیں حسنؑ جنگ بندی تھی فقط گھیر کے لانے کے لیے عظمتِ سنّت و قرآن لکھانے کے لیے (شاعرِ آلِ محمّدؐ نسیم امروہوی)
  9. منہاج علی

    قمر جلالوی قطعہ در مدحِ امام حسنؑ

    حسنؑ ہیں صبر میں، جیسے رسولِؐ ربّ ِ قدیر قدم قدم پہ گماں ہے کہ ہیں جنابِ امیرؑ یہ ہے کمالِ مصوّر کہ کھینچ کر رکھ دی ملی جُلی ہوئی صبر و جلال کی تصویر (شاعرِ اہلبیتؑ استاد قمر جلالوی)
  10. منہاج علی

    پسندیدہ اشعار از غزلیاتِ احسان دانشؔ

    یہ کون ہنس کے صحنِ چمن سے گزر گیا اب تک ہیں پھول چاک گریباں کیے ہوئے زنجیر کی صدا تھی نہ مَوجِ شمیمِ زلف یہ کیا طِلسم ’ اُن کے مِرے ‘ فاصلے میں تھا خِضر مشہور ہو اِلیاس بنے پھرتے ہو کب سے ہم گُم ہیں، ہمارا تو پتہ دو ہم کو شورشِ عشق میں ہے حُسن برابر کا شریک سوچ کر جرمِ تمنّا کی سزا دو ہم کو...
  11. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ شعر جب بھی پڑھتا ہوں تو لگتا ہے کہ دل پر کوئی تیر چلا رہا ہے ! ہاے ہاے کیا پُر سوز شعر ہے
Top