نتائج تلاش

  1. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واااہ واااہ کیا خوب شعر ہے !
  2. منہاج علی

    جوش ملیح آبادی۔ ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو۔ (غزل)

    ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو اک آہ تو نکلے توڑ کے دل نغمے نہ سہی جھنکار تو ہو ہر سانس میں صدہا نغمے ہیں ہر ذرے میں لاکھوں جلوے ہیں جاں محوِ رموزِ ساز تو ہو دل جلوہ گہِ انوار تو ہو شاخوں کی لچک ہر فصل میں ہے ساقی کی جھلک ہر رنگ میں ہے ساغر کی کھنک ہر ظرف میں ہے مخمور تو ہو...
  3. منہاج علی

    وعلیکم السلام، میں نے ڈھائی مہینے پہلے اپنی فیس بک کی آئی ڈی ڈی ایکٹیویٹ کردی تھی۔ میں میسینجر...

    وعلیکم السلام، میں نے ڈھائی مہینے پہلے اپنی فیس بک کی آئی ڈی ڈی ایکٹیویٹ کردی تھی۔ میں میسینجر پر حاضر ہوں اس پر راطبہ کر سکتے ہو میرے پیارے بھائی۔
  4. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ واہ سرکار آپ سے میسینجر پر ایک سوال کیا ہے۔ میں جواب کا منتظر ہوں۔
  5. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سرکار میں نے آپ کو ایک میسیج کیا ہے۔ جواب کا منتظر ہوں
  6. منہاج علی

    اردو کے ادب کی اشتراک گزاری میں حروفِ اضافت کی ضرورت

    میری نظر سے کچھ ایسے حضرات بھی گزرے ہیں جو ہمزۂ اضافت نہیں لکھتے۔
  7. منہاج علی

    اردو کے ادب کی اشتراک گزاری میں حروفِ اضافت کی ضرورت

    جی مجھے بھی ریختہ آرگ والوں سے یہی شکوہ ہے۔ میں نے ان کو اس کے متلعق خط بھی لکھا ہے۔ مگر تا حال کوئی جواب نہیں آیا۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ ہے کہ یہ لوگ مقدار کو معیار پر فوقیت دے رہے ہیں۔
  8. منہاج علی

    اردو کے ادب کی اشتراک گزاری میں حروفِ اضافت کی ضرورت

    آج کل کئی اربابِ اردو ایسے ہیں جو اردو کے ادب کو مختلف فورمس پر شایع کرتے ہیں۔ میں ان تمام حضرات کو داد دیتا ہوں کہ وہ اردو کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ مگر بہت سے لوگ اشتراک گزاری میں ایک بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ ’’حروفِ اضافت ‘‘ کو بالائے طاق رکھ دیا ہے۔ حروفِ اضافت کیا...
  9. منہاج علی

    جوش فیضانِ حسین

    کیا کہنے !!
  10. منہاج علی

    جوش نعرۂ مستانہ

    حضور اس کتاب کا نام کیا ہے۔ جس میں جوشؔ کا منقبتی کلام ہے
  11. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واااہ کیا خوب منظر نگاری کی ہے۔ میر انیسؔ فردوسی کو خدائے سخن کہتے تھے۔
  12. منہاج علی

    یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں - رازؔ الٰہ آبادی

    وااہ وااہ کیا خوب غزل ہے۔ لطف آیا
  13. منہاج علی

    میر تقی میر کا ایک عارفانہ شعر

    چشم ہو تو آئنہ خانہ ہے دہر منہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ (میر تقی میر)
  14. منہاج علی

    مرزا غالب کا ایک حمدیہ، نعتیہ اور منقبتی شعر

    میں قائلِ خدا و نبیؐ و امامؑ ہوں بندہ خدا کا اور علیؑ کا غلام ہوں (مرزا غالبؔ) از کتاب ’’دیوانِ غالبؔ (نعت و منقبت)‘‘
  15. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہئے ہئے ! بیشک ! غالباً مولا علیؑ کا قول ہے کہ انسان کی کم سے کم قیمت جنت ہے۔
Top