آفتابِ ما طلوع از مشرقِ یثرب نمود
فارغیم ای مصریان از ماهِ کنعان شما
(عرفی شیرازی)
ہمارا آفتاب (سورج) یثرب کے مشرق سے طلوع ہوا۔ اے مصریوں! ہم تمہارے ماہِ کنعاں سے بےنیاز ہیں۔
x اس شعر میں صنعتِ تضاد کاربردہ ہوا ہے، جس میں رسالت مآبﷺ کو آفتاب اور حضرت یوسف علیہ سلام کو ماہ (چاند) سے تشبیہ دی...