به اهلِ دل چه کند حرفِ بادپیمایان؟
نشانه را خطر از ناوکِ هوایی نیست
(صائب تبریزی)
بیہودہگویوں کی باتیں اہلِ دل کو کیا کریں؟ نشانے کو ہوائی تیر سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا ہے۔
( جس طرح اس بات کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہے کہ ہوائی تیر کبھی نشانے پر لگ سکے ،ہمیںگونہ اہلِ دل کو بھی یاوہ گویوں کی...