کورس تو اردو میں ہے، لیکن پڑھانا تقریبا انگریزی میں پڑتا ہے (گو کہ طلاب کی اکثریت کو افہام و تفہیم میں اسی طرح آسانی محسوس ہو رہی ہے)، غالب ہی کو نہیں، متقدمین و متاخرین میں سے کئی شعرا کی شاعری سے مثالیں زیر مباحثہ واقع ہوتی ہیں۔ گو کہ کورس علوم شعریہ پر دس ماہ تک محیط ہے جسے تین حصوں میں تقسیم...