اصلاح بہرحال اساتذہ فرما دیں گے، ادنیٰ کی رائے درج ہے:
جب کبھی بحر کے ارکان مساوی تقسیم ہوتے ہوں، یعنی مربع ترتیب دیتے ہوں تو مناسب نہیں ہوا کرتا کہ لفظ درمیان سے ٹوٹ جائیں، ملاحظہ ہو
یہ بتا کہ اس میں تے را کمال کیا ہوا
مسلمان ہے تو تے را جمال کیا ہوا (ہرچند مسلمان کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے،...