الف نظامی بھائی، ایک معصوم سے افسانے میں آپ سیاست کو کیوں کھینچ لائے۔
افسانے کو افسانہ رہنے دیں، جس گنگا جمنی تہذیب کے استعمال پر آپ کو اعتراض ہے اس پر صاحب تحریر نے کوئی ضد نہیں کی۔ اس پر آپ کا اعتراض صرف محاورے کے غلط استعمال تک ہی رہنا چاہیے۔
جہاں تک لاہور میں پنجابی کے زوال پذیر ہونے کی بات...