نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    فلم عمدہ ہے۔ میں اپنی چھوٹی بہن کو دکھانے کے لیے لے کر گیا تھا۔ بور اس لیے نہیں ہوا کہ مجھے خود بھی بچّوں کے لیے بنائی جانے والی فلمیں پسند ہیں۔ تفصیلی تبصرہ میرے بلاگ پر موجود ہے: 3 بہادر - مووی ریویو
  2. عمار ابن ضیا

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ہاں، لیکن زیادہ خوش گمانی بھی اچھی نہیں۔ ورنہ باقی لوگ بھی بہت زیادہ امیدیں لگا لیتے ہیں :) اپنی صلاحیت و قابلیت کا درست ادراک ہونا اچھی بات ہے۔ کوشش اپنی طرف سے بھرپور ہوگی، ان شاء اللہ۔
  3. عمار ابن ضیا

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    آصف صاحب، کچھ گزارشات عرض کرنے کی جسارت کروں گا۔ پہلی بات، آپ نے یقیناً اس فورم میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے، اس کا نام بغور پڑھا ہوگا۔ یہ ’’اردو محفل‘‘ ہے، ’’اسلامی محفل‘‘ یا ’’دار الافتاء‘‘ نہیں جہاں فتوے دینے والے علمائے دین اور فقہائے کرام موجود ہوں۔ بے شک، دین کی اچھی معلومات رکھنے والے...
  4. عمار ابن ضیا

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    اس وقت نستعلیق فونٹ پر جہاں کہیں بھی کام ہو رہا ہے، اور جتنا میرے علم میں ہے، وہ لاہوری نستعلیق ہی میں ہو رہا ہے۔ ان پیج (بالفاظِ دیگر نوری نستعلیق) کو خیر باد کہنے کی صورت میں ہمارے پاس کوئی معیاری دہلوی فونٹ نہیں جس کے ساتھ لائسنس کے مسائل بھی نہ ہوں۔ کراچی میں، اشاعت سے وابستہ جتنے افراد اور...
  5. عمار ابن ضیا

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    کام یاب ترین چالیس فلموں کی فہرست دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اس سال ٹی وی سلسلوں میں الجھنے کے باعث بہت کم فلمیں دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اوّل الذکر بیس فلموں میں سے صرف ’’دی لیگو مووی‘‘ (15) اور ’’لوسی‘‘ (16) دیکھی ہے، دونوں ہی پسند آئیں۔ مؤخر الذکر میں صرف ’’نان اسٹاپ‘‘ (34) دیکھی، لائم نیسن کی اس فلم...
  6. عمار ابن ضیا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    جب تک کوئی نیا سلسلہ نہیں ملتا، تب تک دیکھے ہوئے سلسلوں کے بارے میں دو تین پیرا اردو ویکیپیڈیا پر لکھ دیں تو بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔ :)
  7. عمار ابن ضیا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں اس وقفے سے بالکل فائدہ نہیں اٹھا سکا۔ اس سے پہلے میں نے فورایور دیکھنا شروع کیا تھا جس کی 12ویں قسط منگل کو نشر ہوئی ہوگی لیکن ابھی آنلائن موجود نہیں ہے۔ ساتھ ساتھ 24 بھی دیکھ رہا تھا اور چھٹا دور مکمل کرنے کے بعد ابھی ساتواں دور شروع کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ اسٹار ورلڈ سے جاسوسی مزاحیہ ٹیلی...
  8. عمار ابن ضیا

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    بہت شکریہ، اسد۔ چوں کہ ابھی میں نے یہ قسط دیکھی نہیں ہے اس لیے صرف لفظی ترجمہ کرنے پر اکتفا کیا تھا۔ عموماً قسط دیکھنے کے بعد عنوان کا بہتر اندازہ ہوتا ہے۔
  9. عمار ابن ضیا

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    فورایور ستمبر 2014ء میں شروع ہونے والا امریکی ٹی وی سلسلہ
  10. عمار ابن ضیا

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    تصاویر میں دکھائے گئے تمام مناظر اگر آپ دکھانے کا وعدہ کریں تو سوچا جاسکتا ہے :)
  11. عمار ابن ضیا

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    ہیلو امن ایمان! کیا حال ہیں آپ کے؟ اتنے عرصے بعد آپ کا پیغام اور اُس میں اپنا نام دیکھ کر اچھا لگا۔ :) محفل پر نہ آنے کی وجوہات سبھی کی مختلف ہوتی ہیں۔ کبھی گھریلو اور کبھی ملازمت/کاروباری مصروفیات اور کبھی محفل پر تعلقات۔ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں اور محفل یوں ہی قائم رہتی ہے۔ نبیل پہلے بھی کہیں...
  12. عمار ابن ضیا

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    جی، میرا اشارہ شعیب بھائی کے پیش کردہ مضمون ’’پاکستان میں ویکیپیڈیا‘‘ کی طرف تھا۔ اُنھوں نے آخر میں ڈان کی ویب سائٹ پر موجود اصل انگریزی مضمون کا حوالہ دیا ہے۔
  13. عمار ابن ضیا

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    جی ہاں، اگرچہ پہلے میں نے اسے مستقل نہیں دیکھا تھا۔ پچھلے ہی دنوں آخری سیزن دیکھا تو اب شروع سے دیکھنا شروع کیا ہے۔ ابھی دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔
  14. عمار ابن ضیا

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    24 (ٹی وی سیریز)
  15. عمار ابن ضیا

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    معلوماتی مضمون اور مترجم نے بہت عمدہ، رواں اور سلیس ترجمہ کیا ہے۔ شکر ہے کہ ویکیپیڈیا میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد اس مضمون کا مطالعہ نصیب ہوا۔ :)
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    اُردو محفل کے معروف رُکن اور میرے عزیز دوست فہیم کے ہاں 22 اکتوبر کو اللہ کی خصوصی رحمت کا نزول ہوا ہے؛ یعنی اللہ نے اُنھیں بیٹی سے نوازا ہے۔ میری طرف سے اُنھیں یہ خوشی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ننھی پری کے نصیب اچھے کرے اور اُسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
  17. عمار ابن ضیا

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    اچھا ہم تو ابھی نئے نئے اُردو وکیپیڈیا پر وارد ہوئے ہیں اور یہاں اپنے پہلے مضمون کا ربط دینے آئے تو پتا چلا کہ پہلے ہی موجود ہے :)
  18. عمار ابن ضیا

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    مجھے یوسفی کا مزاح کبھی بھی متاثر کیوں نہیں کر سکا؟؟ :unsure: کیا میرا ذوق اتنا ہی برا ہے :( یوسفی سے ہزار درجے بہتر مجھے شفیق الرحمان کا مزاح لگتا ہے۔
  19. عمار ابن ضیا

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    لا جواب! ایک ایک شعر لا جواب! بھئی، بہت عمدہ انتخاب۔
Top