نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    فلم نوح

    یہاں تو خیر کہیں نظر ہی نہیں آ رہی :(
  2. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    میری طرف سے بھی جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد۔ دعا ہے کہ آپ آنے والے دِنوں میں اُردو کے لیے مزید اچھا اچھا کام کریں۔ :)
  3. عمار ابن ضیا

    ان پیج 3.5

    ان پیج تھری پر حاشیہ لگانا تو خیر کوئی مشکل کام نہیں اور اس کا طریقہ احباب نے بتا بھی دیا ہے۔ لیکن جس طرح آپ جگاڑ پوچھ رہے ہیں، اُس سے لگتا یہ ہے کہ آپ کے پاس ان پیج تھری نہیں بلکہ اس سے پرانا کوئی ورژن ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ کو کام کے طریقہ کار پر توجہ دینی ہوگی۔ سب سے پہلے آپ یہ کریں کہ...
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شادی مبارک

    میں نے بھی بس ابھی ہی فیس بک پر یہ خبر دیکھی۔ میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک باد اور نیک تمنائیں۔ :)
  5. عمار ابن ضیا

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    سوال انگریزی اور عربی آنے کا نہیں، سوال یہ ہے کہ غیر زبان ہی کیوں؟ اور کسی کو عربی کی الف بے نہ بھی آتی ہو تو کم از کم الباکستان اور البنجاب سے مدعا تو سمجھ ہی جائے گا۔
  6. عمار ابن ضیا

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    لکھی تو جاسکتی ہیں نا۔۔۔:)
  7. عمار ابن ضیا

    ایک ہلکی پھُلکی سی نطم، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' تُم''

    بہت خوب محمد اظہر نذیر ! اس گیت کی ہر ہر سطر سے چھلکتی محبت کا کیا بیان! بہت ہی عمدہ، پیاری اور معصومانہ نظم۔ لفظ ایسے کہ جو رس گھول دیں کانوں میں مِرے کتنے بھرپور محبت سے ہیں یہ بول تِرے اب تو بس صبح و مسا گیت یہی جاری ہو کتنی رنگین ہو، نازک سی ہو اور پیاری ہو
  8. عمار ابن ضیا

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    سوال یہ ہے کہ عربی نمبر پلیٹیں ابھی نظر آنا شروع ہوئی ہیں تو احباب کو سخت قسم کے مروڑ اٹھنا شروع ہوگئے ہیں، پینسٹھ سالوں سے انگریزی نمبر پلیٹیں دیکھتے رہے ہیں تو کبھی کسی کو انگریزی کلچر میں ڈھلنے کا خیال نہیں ستایا؟ میری ذاتی رائے پوچھیں تو میں بھی ان چیزوں کو عربی میں ڈھالنے کی حمایت نہیں کروں...
  9. عمار ابن ضیا

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    لوڈشیڈنگ تھی کیا؟ :) خوش آمدید عروج۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  10. عمار ابن ضیا

    تاسف ہندستان کےمعروف عالم دین سیداسیدالحق عاصم قادری شہید ہو گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ ایک بار کراچی تشریف لائے تھے اور ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ زندگی بھی دیکھیے، کیا کرشمے دکھاتی ہے۔ بندہ کہیں موجود ہوتا ہے اور اسے کسی بہانے سے موت کے مقام پر لے آتی ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    ان پیج 3 کا نیا ورژن کورل میں لکھائی پیسٹ نہیں کر رہا

    میری معلومات کے مطابق ایسا اس لیے ہے کہ ان پیج 3 یونیکوڈ پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ اگر آپ ان پیج 3 کی تحریر کورل ڈرا میں لے جانا چاہتے ہیں تو اُس کا طریقہ یہ ہے کہ مطلوبہ فائل ان پیج میں کھولیں، فائل منیو سے ’ایکسپورٹ پیج‘ منتخب کریں اور eps فورمیٹ میں اپنے مطلوبہ صفحات ایکسپورٹ کردیں۔ پھر وہ eps...
  12. عمار ابن ضیا

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    یہ تو کوئی اچھی بات نہیں
  13. عمار ابن ضیا

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    کیا آئیڈیا ملا آپ کو؟
  14. عمار ابن ضیا

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    اُس نے تو اوور کروا کر دیے ہیں رنز۔ عبدالرحمان نے اسپنر ہوتے ہوئے کیسی گیندیں پھینکی ہیں کہ بغیر کسی اوور کے اُس کے کھاتے میں 8 رنز ہیں۔
  15. عمار ابن ضیا

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    عبد الرحمان کو کیا ہوگیا؟ میری روح سماگئی کیا اُس میں؟
  16. عمار ابن ضیا

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    مبارک ہو بھئی مبارک ہو
  17. عمار ابن ضیا

    شفیق الرحمان لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ (مزید حماقتیں)

    شفیق الرحمان کی یہ تزک پڑھتے ہوئے قہقہہ روکنا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہوجاتا ہے۔ میرا تو مشورہ ہے کہ اسے عوامی مقامات پر پڑھنے سے گریز ہی کیا جائے ورنہ لوگ آپ کو پاگل سمجھیں گے۔ اس قدر شگفتہ تحریر اور شائستہ مزاح ہے کہ داد دیے بغیر رہا نہیں جاسکتا۔
Top