نتائج تلاش

  1. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    محمداحمد بھائی ۔ غزل کی پسندیدگی پر بے انتہا مشکور ہوں ۔ کافی دنوں بعد اردو محفل پر آیا ہوں اس لیے آپ کو جواب تاخیر سے مل رہا ہے بہت معذرت خواہ ہوں۔
  2. م

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    واہ محمد احمد بھائی ۔ کیا خوب غزل ہے ۔بہت ساری داد قبول کیجیے۔
  3. م

    غزل : پندار کے اس صنم کدے میں : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    غزل از : محمد حفیظ الرحمٰن پندار کے اس صنم کدے میں دل جھوم رہا ہے کیوں نشے میں پھر چلنے لگی ہوائے صحرا دل ڈوب رہا ہے وسوسے میں اے ابرِ بہار اب نہ ترسا برداشت کہاں ہے دل جلے میں محفوظ ہے تیری ہر نشانی برگد کے اُسی...
  4. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    بھائی ندیم مراد صاحب۔ غزل کی پسندیدگی پر تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ بھائی غالب جیسے بڑے لوگ ہی ہیں جن کی بنا پر ہم جیسے چھوٹے لوگ ٹوٹا پھوٹا کچھ کہہ لیتے ہیں ۔ ان جیسے لوگوں کے پاؤں کی دھول بھی ہمارے لیے کحل الجواہر سے کم نہیں ۔آپ جیسے علم دوست حضرات کی طرف سے حوصلہ افزائی ہی ہمارا سرمایہ ہوتا ہے ۔...
  5. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    آج اردو محفل پر اپنی اس غزل کودوبارہ دیکھتےہوئے خیال آیا کہ اس کو ٹائپ کرتے ہوئے مجھ سے ایک سہو ہو گئی ہے۔ جب کسی دوسرے شاعر کا شعر یا مصرع استعمال کیا جائے تو اُسے کوٹیشن مارکس کے اندر لکھتے ہیں۔ ٹائپنگ کے دوران مجھے بالکل یاد نہیں رہا اور میں نے ناصر کاظمی کے جس مصرع کو استعمال کیا تھا اس پر...
  6. م

    مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سرگزشت

    راشد اشرف صاحب اتنی اچھی کتاب لوگوں تک پہنچانے پر مبارکباد قبول کیجیے۔یہ کتاب دو بڑی شخصیات کے درمیان اختلاف کی بہت عمدہ تاریخ ہے۔ بڑی شخصیات ایک ساتھ ہوں تو ان میں اختلافات بھی ہوتے ہیں ۔اس کتاب کی حیثیت دستاویز کی سی ہے۔یہ کتاب میری ذاتی لائبریری میں 3 جنوری 2005؁ء کو شامل ہوئی تھی۔ ادارہء...
  7. م

    راشد اشرف کی کتاب پر محمد سلیم الرحمٰن کا تبصرہ از: محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت بہت شکریہ خلیل بھائی۔ خصوصآ ٹیگ کرنے کا طریقہ بتانے پر۔ میں نے اپنی میل راشد اشرف صاحب کو ٹیگ کرنے کی بڑی کوشش کی تھی مگر ناکام رہا تھا۔ میں تو اس جگہ سے ٹیگ کر رہا تھا جہاں " ٹیگ " کا لفظ لکھا ہوا تھا۔ اب صحیح طریقے سے ٹیگ کوشش کرتا ہوں ۔ راشد اشرف محمد خلیل الرحمٰن
  8. م

    راشد اشرف کی کتاب پر محمد سلیم الرحمٰن کا تبصرہ از: محمد حفیظ الرحمٰن

    لاہور کے ہفت روزہ رسالے " ہم شہری " کے تازہ شمارے بابت پیر 13 اپریل تا اتوار 19 اپریل 2015 میں راشد اشرف صاحب کی کتاب " مولانا عبدالسلام نیازی " پر مشہور شاعر، ادیب اور مترجم جناب محمد سلیم الرحمٰن صاحب کا تبصرہ شائع ہوا ہے جو پورے صفحے پر محیط ہے اور رسالے کے صفحہ نمبر 42 پر موجود ہے ۔ اس شمارے...
  9. م

    دُرِشہوار از : جون اسٹین بیک ترجمہ : ممتاز شیریں

    (گزشتہ سے پیوستہ ) یہ جلوس ، بڑے دھیمے دھیمے قدموں سے چلتا شہر کے بیچ پہنچ گیا ۔جوانا اور کینو جلوس کے آگے آگے تھے اور ان کے پیچھے رواں ٹوماس اس کی بیوی اپالونیا جو اپنی بڑی توند لیے چلتے چلتے ہانپ رہی تھی ۔ اور ان کے پیچھے سارے پڑوسی اور ان کے بچے جو دائیں بائیں کنارے کنارے چل رہے تھے ۔ پیلا...
  10. م

    ایلی کا خواب نگر : ترجمہ و تالیف : محمد خالد اختر

    ( گزشتہ سے پیوستہ ) ساتواں باب نقلی کچھوے...
  11. م

    دُرِشہوار از : جون اسٹین بیک ترجمہ : ممتاز شیریں

    ( گزشتہ سے پیوستہ ) جھاڑیوں کی باڑ سے پرے اور بھی پھونس کی جھونپڑیاں تھیں ۔ دھواں ان گھروں سے بھی نکل رہا تھا ۔ روٹیاں تھپکنے کی آواز آ رہی تھی ۔ ناشتہ کی تیاریاں ہر گھر میں ہو رہی تھیں لیکن ان گھروں کے گیت دوسرے تھے ۔ ان گھر والوں کی بیویاں اور تھیں ۔ اس کی بیوی تو جوانا تھی اور کینو جوان تھا...
  12. م

    ایلی کا خواب نگر : ترجمہ و تالیف : محمد خالد اختر

    ( گزشتہ سے پیوستہ ) " تمہارا سر قلم نہیں ہوگا " ایلی نے کہا اور اُس نے اُنہیں اُٹھا کر پاس ہی ایک بڑے پھولوں کے گملے میں چھپا دیا ۔ تینوں سپاہی ایک دو منٹ اُن کی تلاش میں اِدھر اُدھر گھومتے پھرتے رہے اور پھر دوسروں کے پیچھے چل دیے ۔ " اُڑا دیے اُن کے سر "! بیگم نے چلا کر پوچھا ۔ سپاہیوں نے...
  13. م

    ایلی کا خواب نگر : ترجمہ و تالیف : محمد خالد اختر

    ( گزشتہ سے پیوستہ ) چھٹا باب ملکہء عالیہ کا " کروکے " گراؤنڈ جہاں سے باغیچہ شروع ہوتا تھا اس کے پاس بڑی گلاب کی جھاڑی تھی ۔ اس پر اُگے ہوئے پھول سفید تھے ۔ لیکن تین باغبان بڑے انہماک سے برش لگا کر ان پر سرخ...
  14. م

    دُرِشہوار از : جون اسٹین بیک ترجمہ : ممتاز شیریں

    دُرِشہوار ( ناول ) ( دی پرل ) مصنف : جون اسٹین بیک ترجمہ : ممتاز شیریں پہلا باب قصبے میں لوگ موتی کی کہانی سُناتے ہیں ۔ وہ موتی ، جو دُرِشہوار تھا ، کس طرح پایا اور کس طرح کھویا...
  15. م

    ایلی کا خواب نگر : ترجمہ و تالیف : محمد خالد اختر

    ( گزشتہ سے پیوستہ ) " لیکن وہ تو کنویں کی تہہ میں رہتی تھیں "۔ ایلی نے ٹوپ والے کے آخری لفظ کو کوئی توجہ نہ دیتے ہوئے باگھڑ چوہے سے کہا ۔ " ہاں ! میں نے کب کہا ہے کہ وہ نہیں رہتی تھیں ۔" باگھڑ چوہا بولا ۔ " وہ بالکل کنویں کے اندر تھیں "۔ اس جواب سے غریب ایلی اتنی سٹپٹائی کہ اُس نے تھوڑی دیر...
  16. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    بھائی ادب دوست صاحب ۔ غزل کی پسندیدگی کے لیے بےحد شکریہ قبول فرمایئے ۔ بڑی نوازش ۔
  17. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب۔ غزل آپ کو پسند آئی اس کے لئے آپ کا بےحد شکریہ۔ امید ہے آئندہ بھی رہنمائی فرماتے رہیں گے ۔ بڑی نوازش ۔
  18. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔ غزل کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لئے بےحد شکریہ۔ یہ حوصلہ افزائی مزید بہتر تخلیقی کام کے لیے مہمیز کا کام کرتی ہے ۔ بڑی نوازش ۔
  19. م

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    غزل از : محمد حفیظ الرحمٰن جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ پاؤں تو ہو گئے من من بھر کے، چھیڑو بین پہ کوئی راگ جن کو ملی ہیں دل کی مرادیں ، اُن کی...
  20. م

    ایلی کا خواب نگر : ترجمہ و تالیف : محمد خالد اختر

    (گزشتہ سے پیوستہ ) " سمجھ کیوں آنے لگا ۔" ٹوپ والے نے حقارت سے اپنا سر اُچھالا ۔ " میں قسم کھانے کو تیار ہوں کہ تم کو کبھی وقت سے بات کرنے کا اتفاق نہیں ہوا "۔ " شاید نہیں " ایلی نے محتاط انداز میں کہا ۔ "مگر میں یہ جانتی ہوں کہ وقت آن پہنچتا ہے اور وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا "۔ " ہو ! ہو ! "...
Top