نتائج تلاش

  1. مسافر چند روزہ

    اسلامی تعلیمات

    جزاک اللہ شمشاد بھائی مندرجہ بالا حدیث شریف میں "تمہیں غسل دونگا" کے دو معنٰی ہیں ایک ظاہری یعنی غسل بالید دینا یہ معنٰی احناف کے نزدیک مسلّم المراد نہیں۔ بلکہ یہ کلام "تمہیں غسل دونگا" بطور محاورہ ہے اور اس سے مراد غسل بالانتظام ہے یعنی میں تمہارے غسل کا انتظام کرونگا۔ اس حدیث کے صحیح...
  2. مسافر چند روزہ

    اسلام اور سوشلزم کا موازنہ

    جہاں تک یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سوشلزم محض اک نظریہ کا نام ہے جس کا تعلق مالیات یا معشیت سے ہے اور مذھب سے اس کا کوئی حصہ نہیں تو یہ اک خیال سے زیادہ کچھ نہیں۔ میرے نزدیک یہ اک بد مذھب تحریک ہے جس کے محرکین کا ایک منشاء اسلام کے خلاف مختلف ادیان کو جمع کر کے اسلام کو کمزور کرنا ہے اس مقصد کے حصول...
  3. مسافر چند روزہ

    اسلام اور سوشلزم کا موازنہ

    شریعت وہ پسندیدہ راستہ ہے جس کو اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں کیلیے متعین کر دیا ہے اور اسلام وہ دین ہے جو رسول اللہ کی شریعت و سنت کے ساتھ خاص ہے سیاسی پہلو و طریق ہو چاہے معاشی پہلو و طریق ہو یا کوئی اور پہلو و طریق ہر شخص باحیثیت "اطاعت بالاعتقاد" اپنا پنا دین رکھتا ہے اب اگر وہ طریق شریعت...
  4. مسافر چند روزہ

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    میرے خیال میں یہ شعر معنًا اسے ہی زیادہ مناسب ہے جیسا کہ کتاب سے نقل کیا گیا اللہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں یہ خاک تو سرکار سے تمغہ ہے ہمارا کسی مقام کے حصول کے بعد بطور اعزاز جو انعام دیا جاتا ہے اس میں تغمہ بھی ہے مقام کا شرف اپنی جگہ تغمہ اس مقام پر اضافی شرف ہوتا ہے حضور:pbuh: سے محبت کرنے...
  5. مسافر چند روزہ

    یا رب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،

    اللہ رضی ہو اور مدحت حضور:pbuh: کے سبب حاضری زیر سایہء گنبد حضرا منظور ہو
  6. مسافر چند روزہ

    آزمائش بڑھ جائے تو افکار کی یلگار کیوں

    میں یہ سوچتا ہوں کہ ہر مشکل آسانی کا راستہ ہوتی ہے تپاک کی گرمی میں انسان کچھ کرتے حوصلہ شکن تو ہو جاتا ہے مگر اس گراں گزار گرمی کا پڑنا ممکن ہے کسی اور وقت کو آسان بنا دے جو اس کے مقدر میں بطور آزمائش رکھا ہو. کیا مقدر کی کسی آزمائش سے کوئی بھاگ سکتا ہے اس حال میں کہ وہ زندہ ہو یا اس پر...
  7. مسافر چند روزہ

    اقتباسات اشفاق احمد

    سفینہ پرویز نے منقول اقتباس سے بہت خوب نقطہ اٹھایا یقینا معاشرے میں الفت و اتحاد کا ایک عنصر تعریف و توصیف بھی ہے، اللہ اس تحریر پر اجر فرماے۔ ان کی بیان کردہ حدیث کا مدلول تو یہ ہے کہ تعریف و توصیف کے سزاوار کیلیے بے غرض ہو کر بغیر مبالغہ کیے تعریف و توصیف کی جائے اور یہ یقینًا لائق تحسین امر...
  8. مسافر چند روزہ

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    یہ عبارت قبل جواب کے متن سے درست کاپی نہ ہو سکی تھی لہذا متن بالا کو ملحوظ رکھا جائے۔ رونے میں اچھائی اور برائی کی صورتیں عن ابن عباس قال قال رسول اللہ :pbuh: انہ مھما کان من العین و من القلب فمن اللہ عزوجل ومن الرحمۃ وما کان من الید و من اللسان فمن الشیطان (مشکٰوۃ) حضرت ابن عباس رضی...
  9. مسافر چند روزہ

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    السلام علیکم " اور کوئی مسلمان ایسا سمجھ نہیں سکتا مگر کوئی۔" یہاں پہلی بات ختم ہو گئی تھی جبھی میں نے بات کے اختتام کی علامت (۔) لگائی۔ اوریہ اس اشکال کا جواب تھا جس کی نسبت میری جانب آپ نے کی تھی کہ جیسے میں نے ذات باری تعالی کو علت سے معلول سمجھ لیا ہو ورنہ آپ کا یہ اعتراض بنتا ہی نہ تھا کہ (...
  10. مسافر چند روزہ

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    حدیث پاک رسول اللہ :pbuh: نے فرمایا کہ بین کرکے رونے والی عورت (یعنی نوحہ کرنے والی) اور چیخ چلا کروانے والی عورت اگر توبہ نہ کرے گی تو قیامت کے روز اس حالت میں کھڑی کی جائے گی کہ اس کے بدن پر کرتہ کی طرح ایک روغن لپیٹا جائے گا جس میں آگ پڑی جلدی لگتی ہے اور کرتہ کی طرح پورے بدن پر خارش ہوگی...
  11. مسافر چند روزہ

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    السلام علیکم بے شک اللہ باری تعالٰی کی ذات علت و سبب سے بے نیاز ہے اور کوئی مسلمان ایسا سمجھ نہیں سکتا مگر کوئی جاہل یا بد عقیدہ۔ میری بات ہی آپ نہیں سمجھ پائے۔ علت و سبب دراصل احکامات حسن و قبیح کو بیان کرتے ہیں نہ کہ ذات باری تعالی یا صفات باری تعالٰی۔ میں نے یوں کہا تھا "مذکورہ بالا رونا...
  12. مسافر چند روزہ

    اسلام اور سوشلزم کا موازنہ

    جناب فاضل ابو حذیفہ عباسی صاحب نے تقابلہ مختلف پہلو و جہت مختلفہ سے پیش کرتے ہوئے اول الکلام "بیشک دین اللہ تعالٰی کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے" کو موضوع بیان بنایا ہے جو کہ منصوص ہے۔ اگرکوئی جہت عقلاً معارض بھی ٹھرے تو صاحب ایمان کے لیے دین اسلام کی برتری بصورت تقابلہ بیان کرنا مستحسن ہے۔ اگرچہ...
  13. مسافر چند روزہ

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    مذکورہ بالا رونا "بالقصد" علامتِ عجز ہے اور اسی علت کے تحت عند اللہ محبوب ہے مگر عمومًا بالقصد رونا علامت ناشکری ہوتا ہے جیسے کسی قصر و نقصان پر بالقصد رونا کہ کسی چیز میں کمی یا اس کا ضیاع مِن جانب اللہ ہوتا ہے دوسرا بالقصد رونا عمومًا علامت افعال تشیعہ یا ریاء کے باعث ہوتا ہے جیسے کسی کے...
  14. مسافر چند روزہ

    پنجابی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    السلام علیکم "شالا" در اصل ذو معنٰی لفظ ہے اس کے استعمال کی ذیل صورتیں ہیں معنٰی حقیقی "اللہ کرے" جب مراد ہوتا ہے کہ یہ جملہ انشائیہ (یا دعائیہ) میں مستعمل ہو جیسے "شالا وسدا رہویں" یعنی 'اللہ کرے وہ آباد رہے۔ بخلاف "ان شآءاللہ" کہ یہ جملہ شرطیہ ہے تو اسے شالا سے کوئی مناسبت نہیں معنٰی مجازی...
  15. مسافر چند روزہ

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    السلام علیکم رونے میں برائی بھی ہے جب رونا بالقصد (ارادے کے ساتھ ہو)، کیونکہ ناشکری و ریاء قبیح افعال ہیں۔ بخلاف بالاضطرار رونا کہ قلب مضطرب کے سبب رونا اکثر اوقات مستحسن و پسندیدہ عمل ہے کیونکہ حُب و نِدامت مقبول عند اللہ ہیں لیکن اگررونا بوجہ لالچ و حسد ہو تو بالاضطرار رونا بھی قبیح ہو جاتا ہے...
  16. مسافر چند روزہ

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ ۚ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمْ أُولُو الْأَلْبَابِ جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں السلام علیکم دھاکہ ھٰذا میں درج ذیل دو بیانات...
  17. مسافر چند روزہ

    عربی ہے جس کا نام ہم جانتے نہیں

    السلام علیکم عربی بطور روز مرہ زبان تو صاحب ذوق کے لیے آسان ہے بالخصوص مذہبی مناسبت سے الفاظ و کلام کو اور بھی آسان کر دیتی ہے مگر عربی بطور دینی زبان نہ صرف فصیح ترین اور بلیغ تریں زبان ہے بلکہ بحوالہ قرآن پاک اک معجزہ عظیم ہے اس کے اک اک لفظ کے کئ معنی ہیں پھر ان کثیر معنٰی میں سے معنٰی مراد...
  18. مسافر چند روزہ

    ”متلازم“ کیا ہوتا ہے؟

    السلام و علیکم مفہوم متلازم پیش خدمت ہے لفظ متلازم عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ بے ہمزہ وصل کے باب تفاعل سے اسم فاعل ہے جیسے بطور صفت استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس باب کی ایک خاصیت تشارک ہے یعنی اس باب کا فعل Word دو اسماء Nouns کے مابین اشتراک کرنے والا ہوتا ہے متلازم کا مصدر تلازم ہے یعنی...
Top