نتائج تلاش

  1. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ لیکن یہ مسائل کے قرآن وحدیث میں کیا رہنمائی ہے ؟ علماء کے اس سلسلے میں ارشادات کیا ہیں ؟ سفر کیا ہے کیا نہیں ہے ؟ ممکن ہے علماء کا اس سلسلے میں اختلاف ہو ۔ لیکن یہ سب باتیں تو اس وقت آتی ہیں جب ہم ذہنی طور پر اسلامی احکامات پر عمل کرنے کے لیےتیار ہوجائیں اور پھر ان کے...
  2. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ظاہر تو یہی محسوس ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔ اس سلسلے میں علماء کے فتاوی جات سے رہنمائی لی جاسکتی ہے ۔
  3. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    شکریہ ۔ اس بات کی وضاحت پہلے بھی اسی ’’ لڑی ‘‘ کے تحت گزر چکی ہے ۔
  4. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ہر جگہ پر ہر بات تفصیلی ذکر کرناضروری نہیں ہے ۔ یہ اندازگفتگو ہمارے ہاں مستعمل ہے ۔
  5. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    حدیث کے الفاظ ’’ فی جیش کذا و کذا ‘‘ ہیں اس کا معنی کسی عربی دان سے پوچھ لیں ۔ اگر نہیں پوچھنا چاہتے تو ’’ جنگی لشکر ‘‘ کی جگہ پر ’’ غزوہ یا سریہ ‘‘ کا لفظ رکھ لیں ۔ جیسے بھی ہوں ہمارے نزدیک جو محل بحث ہے اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یا اگر آپ سمجھتے ہیں کہ حدیث سے مراد وہ نہیں جو میرے پیش کردہ...
  6. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    جی ملاحظہ فرمائیے : عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «لا تسافر المرأة إلا مع ذي محرم، ولا يدخل عليها رجل إلا ومعها محرم»، فقال رجل: يا رسول الله إني أريد أن أخرج في جيش كذا وكذا، وامرأتي تريد الحج، فقال: «اخرج معها» ( صحیح البخاری رقم الحدیث 1862 ) حضرت ابن عباس رضی...
  7. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    قرآن میں اجمال کا مطلب یہ نہیں کہ ہر حکم اجمالی طور پر موجود ہے بلکہ مرادیہ ہے کہ روز مرہ پیش آمدہ دینی و دنیاوی مسائل کا ذکر ہے جبکہ ان کی تفصیلی حدیث کا اندر موجود ہے ۔ حجیت حدیث کے متعلق اس بحث کو کسی اور جگہ شروع کرلیں توبہترہے ۔ اکثر مسلمانوں کے نزدیک قرآن اور حدیث دونوں کی حجت ہیں دونوں...
  8. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    دوسرے ممالک میں کیا ہوتا ہے ۔ مقابلہ ضروری نہیں ۔ دیکھنا یہ ہے کہ ضرورت پوری ہورہی ہے کہ نہیں ۔
  9. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    پردے کا حکم ( قرآن میں بٍھی ہے ) محرم کے ساتھ سفر ( حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے ) یہ دونوں حکم برابر حیثیت کے ہیں اور دونوں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ضروری قراردیا ہے ۔ کسی چیز کے قرآن یا حدیث میں ہونے کی وجہ سے فرق کرنا درست نہیں ۔ کیونکہ قرآن مجید کے اندر عام طور پر احکامات...
  10. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ایک آدمی کو تو میں نے خود دیکھا ہے جو ایک ٹانگ سے معذور تھا اس کے لیے حکومت کی طرف سے ماہانہ ہزار ریال وظیفہ آتا تھا ۔
  11. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    بھائی مسئلہ یہ ہےکہ عورت کے لیے اصل یہ ہے کہ وہ اپنے گھر میں رہے اور گھر میں رہنے کےلیے ہر وقت محرم کی کوئی شرط اسلام میں نہیں ہے ۔ لیکن سفر پر نکلنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان کتب حدیث کے اندر موجود ہے کہ کوئی بھی عورت محرم کے بغیر سفر پر نہ نکلے ۔ مرد کو محرم (بقول بعض...
  12. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    بلکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ معذور اور نادار افراد کے لیے سعودی عرب میں بہت سارے ملکوں سے بہتر اور اچھی سہولیات ہیں ۔
  13. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    محترم بحث کو اس کے دائرے میں ہی رہنے دیں ۔ ورنہ آپ خوب جانتے ہیں کہ اس طرح کی حیاباختہ باتیں اور حکایات کس کے ہاں پائی جاتی ہیں ۔ یہاں عورت کی ڈرائیونگ پر بحیثیت ایک شرعی و انتظامی مسئلہ بحث ہورہی ہے ۔ اس کو اس کی حد تک ہی رہنے دیں ۔ آپ اس بحث کو یہاں گھسیڑ لیتے اگر اس نے ساتھ کسی سعودی عالم دین...
  14. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اس خبر کا ۔ اگر درست بھی ہے ۔ تو موضوع سے کیا تعلق ؟
  15. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ہم نے تو ’’ مزاحیات ‘‘ کے ڈھیر لگادیے ہیں اب آپ کو ذرا سنجیدہ بات کا موقع دیتے ہیں پھر جب بوریت محسوس ہونے لگی تو ہم آپ کے لیے ’’ مزاح ‘‘ لے کر حاضر ہو جائیں گے ۔
  16. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    آداب عرض ہیں جناب ۔
  17. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    مسکراہٹ ۔ ایک بزرگ ( غالبا شیخ سعدی ) کے بارے میں سنا ہے کہتے ہیں ایک جگہ سے گزر ہوا وہاں ’’ کتے ‘‘ کھلے اور ’’ پتھر ‘‘ بندھے ہوئے تھے ۔ جس کا جیسے زور چلتا ہے چلا لیتا ہے ۔
  18. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اس سے بہت ساری برائی جنم لیتی ہیں مثلا : 1۔ عورت کے پردہ میں خلل واقع ہوتا ہے ۔ 2۔ جب ایک عورت گھر سے اکیلی گاڑی پر نکلے گی تو اغواء ( ہونے اور کرنے ) کے مواقع بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں ۔ 3۔ گاڑی کے خراب ہونے کی صورت میں مردوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا پڑے گا ۔ یہی حال ورکشاب اور دیگر جگہوں پر ہوگا ۔ اس...
  19. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ’’ ہوں گے ‘‘ آپ کا خیال ہے جس کا حقیقت کے مطابق ہونا ضروری نہیں ۔ علماء کے فہم دین میں فرق ہوسکتا ہے ۔ یہ کوی اچھنبے کی بات نہیں ۔ خود سعودیہ کے اندر کئی ایسے مسائل میں جن میں ان کے علماء کی رائے مختلف ہے ۔ لیکن علماء کے اختلاف کو دلیل بناکر کر احکام و مسائل کو نہ قابل عمل قرار دینا یہ کسی بھی...
  20. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    میرے علم میں ویسے اس طرح کی کوئی بات نہیں ہے ۔ اگر ایسا ہے بھی تو پہلے ڈرائیونگ والا مسئلہ آپ کو سمجھ آگیا ہے۔؟ ہر قسم کی برائی سے اجتناب کرنا چاہیے لیکن اگر کوئی چند برائیوں سے بچا ہوا ہے اور دیگر میں مبتلا ہے تو اس کو برائیاں چھوڑ کر اچھائیوں کی طرف دعوت دینی چاہیے نہ کہ حسنات سے سیئات کی...
Top