نتائج تلاش

  1. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    ایک سیدھی سی بات اور بھی ہے ایک چھوٹے سے گھر میں والدین کیطرف سے کتنے ایسے جائز کام ہیں جو بذات خود جائز ہوتے ہیں لیکن بچوں کو ان سے سختی سے منع کردیا جاتا ہے ۔ اہل محلہ کسی کام کے نہ کرنے پر متفق ہو جاتے ہیں کسی خاص گاؤں یا شہروالے کسی کام پر پابندی لگا دیتے ہیں ۔ یہ سب پابندیاں ماننا ایک...
  2. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    جب اجازت ملے گی تو کوئی دور جانے کے لیے پہلے اجازت لینے نہیں آئے گا ۔ ابھی اتنی سختی ہے تو یہ حال ہے ذرا ڈھیل دے دی گئی تو اللہ جانے کیا بنتا ہے ۔ پھر بعد میں لوگ کہیں گے جناب ہمیں بار بار روک کر پوچھا جارہا ہے کہ آپ طویل سفر پر ہیں یا قصیر پر ۔ جو چیز بڑے فساد کی جڑ بن سکتی ہو اس کو ممکن حد تک...
  3. محب اردو

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اصل میں عورت کی ڈارئیونگ میں ایک بنیادی اشکال یہ ہے کہ گاڑی کی ڈرائیونگ ہوتی ہے سفر کے لیے جبکہ شریعت کے مطابق عورت بغیر محرم سفر نہیں کرسکتی اور اگر محرم کو ساتھ لے کر ہی سفر کرنا ہے تو پھر عورت کو ڈرائیونگ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔ سعودی عرب میں اس طرح کے احکامات علماء کی مشاورت سے صادر کیے...
  4. محب اردو

    بیوقوف لڑکیوں خبردار

    اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
  5. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    اقبال کے شعر کے حوالے سے استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب نے خوب وضاحت کردی ہے کہ ایمانیات کی بنیاد قرآن وسنت ہے نہ کہ ’’ بانگ درا ‘‘ وغیرہ ۔ رہا آپ کا یہ ارشاد کہ یہ بات ہے نثر میں تو قابل گرفت ہے لیکن شعر میں شاعرانہ تعلی کے زمرے میں آتی ہے ۔ میرے ناقص علم کے مطابق ’’ تعلی ‘‘ کا مطلب ’’ بڑا پن...
  6. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    حسن اخلاق سے پیش آنے پر بہت بہت شکریہ ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ایک دوسرے کو کہا کرتے تھے آؤ دین کے متعلق باتیں کریں تاکہ ہمارے ایمان میں اضافہ ہو ۔ آج ہماری مجلسوں میں دنیا جہاں کی باتیں ہوتی ہیں ہر قسم کے کاروباری مشورے ہوتے ہیں لیکن دینی مسائل کے...
  7. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    آپ کے توجہ دلانے پر ایک تفسیر دیکھنے سے یہ معلومات ملی ہیں : قال الزجاج والكسائي وابن الأعرابي وأبو علي الفارسي: إن الفراغ ههنا ليس هو الفراغ من شغل، لأن الله تعالى ليس له شغل يفرغ منه، ولا يشغله شأن عن شأن، ولكن تأويله القصد، أي سنقصد لحسابكم أو مجازاتكم أو محاسبتكم. قال الواحدي حاكياً عن...
  8. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور محترم محمود احمد غزنوی صاحب بہت بہت شکریہ ۔
  9. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    مقدمہ دائر کرنے یا فتوی لگانے کے سوا بھی کسی صاحب علم کا نقطہ نظر سمجھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟
  10. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    قابل قدر شاعر شیزان سے پوچھتے ہیں کہ ان کی مراد یہاں کیا ہے ؟ مزید وضاحت کی ضرورت ہے ۔ مزید اصحاب دانش کو دعوت دیتے ہیں گرامی قدر الف عین محمد یعقوب آسی محمد خلیل الرحمٰن محمد وارث محمود احمد غزنوی
  11. محب اردو

    اے پیاری ماں! (نظم)

    ماشاء اللہ بہت خوب نظم ہے ۔ ہر ایک بیٹے کے ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں یہی خیالات ہوتے ہوں گے جن کوآپ نے منظوم لڑی میں پرو دیا ۔ بہت بہت داد وصول کیجیے ۔
  12. محب اردو

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    میرے ناقص علم کے مطابق باقی ساری نظم درست اور عمدہ ہے لیکن اقتباس شدہ جملے بالکل بھی اللہ مالک الملک کے شایان شان نہیں ۔ اس طرح کے تصورات مخلوق کے بارے میں ہوتے ہیں خالق ان پابندیوں سے بالکل بری ہے ۔ جناب محمد اسامہ سَرسَری یوسف-2 مزمل شیخ بسمل اور دیگر معززین محفل ۔
  13. محب اردو

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بھائی آپ بھی مولویوں کی لڑائی دیکھنےمیں مصروف ہوگئے ہیں جائیں مریخیوں کی پانی نکالنے میں مدد فرمائیں ۔
  14. محب اردو

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    راولپنڈی سانحہ شیعہ سنی نہیں شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے ۔ اسطرح کی باتیں عام طور پر ’’ اصطلاحات ‘‘ کے اصل معنی و مفہوم سے ناواقفیت کی وجہ سے سامنے آتی ہیں ۔ مختلف فرقوں اور مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ’’ سنی ‘‘ اور ’’ شیعہ ‘‘ دو اصطلاحیں جب بیک وقت استعمال کی جائیں تو ’’...
  15. محب اردو

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے ۔ اللہ اس کو جاری و ساری رکھے ۔ ذرا اس شعر کی آسان لفظوں میں تشریح کردی جائے تو بہتر رہے گا ۔
  16. محب اردو

    اردو

    چلیں کوئی بات نہیں ۔ اللہ ہم سب کو مفید اور نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
  17. محب اردو

    اردو

    میرے جیسے جذبات کےمارے ہوؤں کو اسلامی کارناموں کے سوا اور کچھ نظر ہی کیا آتا ہے ۔ ویسے بھی ہم تو بعض خود اپنی قلمکاریاں سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ جیسا کوئی تاریخ دان اور قلم کار یہ بیڑا اٹھائے تو عوام کو بھی کوئی فائدہ ہو سکتا ہے ۔
  18. محب اردو

    اردو

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں سن کر ایک اور بڑا حسن نثار یاد آگیا ہے ۔ سنتے آئے ہیں کہ ماضی ،حال ومستقبل پربڑے گہرےاثرات مرتب کرتاہے ۔ لیکن اب تو یہ بات بھی واضح ہورہی ہے کہ حالات کی سختی و نرمی تاریخ پڑھنے والوں کے قلوب و اذہان پر بھی بری طرح اثر کرتی ہے ۔ کبھی وہ وقت تھا کہ جب غیرمسلم بھی مسلمانوں...
  19. محب اردو

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    إنا للہ و إنا إلیہ رجعون ۔ اللہ پسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل دے اور اخوت و محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
Top