نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    بہت بہتر۔ آپ کی کاوش کو سلام۔
  2. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    میں نے جس سائٹ سے 200 ایم بی والا ڈاؤنلوڈ کیا تھا وہ لنک اب کام نہیں کر رہا ہے. انڈیزائن سی سی 2015 کا لنک جو تقریباً 200 ایم بی کا ہے بھیج رہا ہوں. ان باکس چیک کریں.
  3. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    شکریہ! آپ نے ڈاؤنلوڈ کرلیا ہوگا. درست کام کر رہا ہے ناں. اسکرین شاٹ دکھائیں کوئی...
  4. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    میں پورٹیبل ورزن استعمال کر رہا ہوں. اگر پورٹیبل چاہیے تو گوگل کریں دانلود ایندیزاین پرتابل 2017 اور p30world.Com سے کرلیں. صرف 264 ایم بی ہے۔
  5. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    انڈیزائن سی سی استعمال کریں۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    بشارت علی صاحب کو اطلاع دے دی ہے۔
  7. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    اردو خوشخطی فونٹ اور خوشخطی فونٹ کے خالق بشارت علی صاحب نے مذکورہ اردو خوشخطی فونٹ پر جمیل کی اشکال سیٹ کی ہیں. یوں فونٹ میں نکھار آگیا ہے، انڈیزائن میں درست کام کر رہا ہے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ Jameelkhushkhati.ttf
  8. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    علی نستعلیق۔ انڈیزائن میں ڈائریکٹ ٹائپ نمونہ۔
  9. ناظم رضا مصباحی

    نمی دانم کجا رفتم

    نمی دانم کجا رفتم
  10. ناظم رضا مصباحی

    لٖاہوری نستعلیق : قواعد اور اصول

    بہت بہت شکریہ۔ آپ نے اتنی محنت کی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
  11. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    یہ لیں۔ موازنہ کریں۔ اوپر والا ٹرانسپیرنسی والا فیروزی رنگ کا علی نستعلیق ہے جبکہ سرخ رنگ والا نوری نستعلیق ہے۔ نقاط وغیرہ کی سیٹنگ کی ہے۔ بلا شبہ علی نستعلیق نوری کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، جبکہ یہ کیریکٹر بیسڈ ہے۔ ہو سکتا ہے لگیچر والا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔
  12. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں فاتح صاحب. ہم تو آپ کو حکم دینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے. بہر حال اب موازنہ مکمل طور پر ہوا ہے. علی نستعلیق گرافکلی بہت مضبوط ہے. آؤٹ لائنز میں کہیں بھی لوچ یا فالتو نوڈز نہیں ہیں. یہ گرافک ڈیزائنر کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.
  13. ناظم رضا مصباحی

    علی نستعلیق فونٹ

    ٹرانسپیرنسی لگا کر اوپر نیچے رکھا جاتا تب درست موازنہ ہوتا.
  14. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے۔ ونڈوز کمپیٹیبلٹی موڈ میں ونڈوز 7 سیٹ کرنے پر گاڑی کچھ آگے بڑھی ہے :(
  15. ناظم رضا مصباحی

    امر نستعلیق فونٹ

    پہلے ہی لڑی کھولی جا چکی ہے۔ امر نستعلیق ریلیز!
  16. ناظم رضا مصباحی

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    ان ڈیزائن میں چل گیا ہے۔ مجھے تو اچھا لگا ہے۔ فونٹ کے خالق نے اسے بطور ٹیمپلیٹ فونٹ بنایا ہے تاکہ اس کی گلفس رپلیس کر کے دوسرے نستعلیق فونٹس بنائے جا سکیں۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    اگر فونٹ کرئیٹر میں درست کریں گے تو دوسرے پروگرامز میں دقت ہوگی۔
  18. ناظم رضا مصباحی

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    تحریر کو سلیکٹ کرکے Cnrl+F7 دبائیں حتی کہ تحریر ظاہر ہو جائے.
Top